نیوزی لینڈ کے بلے باز محمد عباس نے پاکستان کیخلاف میچ میں ورلڈ ریکارڈ بنا دیا

ویلنگٹن (پاکستان امیج)نیوزی لینڈ کے محمد عباس نے ڈیبیو پر تیزترین نصف سنچری کا نیا ریکارڈ بنا دیا۔

تفصیلات کے مطابق میزبان نیوزی لینڈ اور پاکستان کے درمیان 3 میچز پر مشتمل ون ڈے سیریز کا پہلا میچ آج نیپیئر میں کھیلا جارہا ہے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے ٹاس جیت کر نیوزی لینڈ کو بیٹنگ کی دعوت دی۔

میچ میں21 سالہ محمد عباس نے پاکستان کیخلاف 24 گیندوں پر ففٹی اسکورکی، محمد عباس نے 3 چھکوں اور 3 چوکوں کی مدد سے ففٹی بنائی۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

نیوزی لینڈ کے آل راؤنڈر گلین فلپس نے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی

نیوزی لینڈ(پاکستان امیج)نیوزی لینڈ کے جارح مزاج آل راؤنڈر گلین فلپس نے بھارت کے خلاف …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *