ایم ایس دھونی کی سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ گالف کھیلنے کی ویڈیو انٹر نیٹ پر وائرل

نیو یارک(پاکستان امیج)سابق بھارتی کپتان مہندرا سنگھ دھونی اور سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی گالف کھیلتے ہوئے ویڈیو انٹر نیٹ پر وائر ل ہو گئی۔

نیو جرسی کے ٹرمپ نیشنل گالف کلب بیڈ منسٹر میں دھونی اور ڈونلڈ ٹرمپ کو گالف کھیلتے دیکھا گیا۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دھونی کھیل رہے ہیں جبکہ ڈونلڈ ٹرمپ انہیں کھیلتے ہوئے دیکھ رہے ہیں ۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

نیوزی لینڈ کے آل راؤنڈر گلین فلپس نے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی

نیوزی لینڈ(پاکستان امیج)نیوزی لینڈ کے جارح مزاج آل راؤنڈر گلین فلپس نے بھارت کے خلاف …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *