لاہور(پاکستان امیج)پاکستان کیساتھ میچ سے قبل ہی بنگلہ دیش ٹیم کو بڑا جھٹکا لگ گیا، اہم کھلاڑی انجری کے باعث باہر ہو گئے۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان سپر 4کا پہلا میچ آج کھیلا جائے گا، سری لنکا کیخلاف سنچری بنانے والے بنگلہ دیشی کھلاڑی نجم الحسن شنتو ان فٹ ہو …
Read More »کھیل
بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکریٹری ’ جے شاہ ‘ نے ایشیاءکپ کے تمام میچز پاکستان نہ کروانے کی حیران کن وجہ بیان کر دی
ممبئی (پاکستان امیج)ایشین کرکٹ کونسل کے صدر اور بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکریٹری جے شاہ نے ایشیا کپ کے تمام میچز پاکستان میں نہ کروانے پر انتہائی حیران کن بیان جاری کر دیاہے ۔ ایشین کرکٹ کونسل کے صدر جے شاہ نے بذریعہ ای میل اے سی سی ممبران کو آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ براڈ کاسٹرز، میڈیا رائنٹس ہولڈرز …
Read More »قومی کرکٹر سعود شکیل کی سالگرہ کا جشن،پی سی بی نے خوبصورت ویڈیو شیئر کردی
لاہور (پاکستان امیج) قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی سعود شکیل کا آج یوم پیدائش ہے، اسی سلسلے میں قومی ٹیم کے کھلاڑیوں نے ان کے شاندار جشن کا اہتمام کیا، سعودی شکیل نے اپنی سالگرہ کاکیک کاٹا، ساتھیوں نے مبارک دی اور خوب ہلہ گلہ کیا۔ اسی حوالے سے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) کی جانب سے سماجی …
Read More »اٹلی کی خوبصورت ترین فٹ بالر
روم(پاکستان امیج)فٹ بال کے مداحوں نے اٹلی کی خاتون فٹ بالر اگیتا سینتاسو کو ملک کی خوبصورت ترین فٹ بالر قرار دے دیا ۔ ڈیلی سٹار کے مطابق اگیتا سینتاسو کی طرف سے اپنے مداحوں کے لیے سوشل میڈیا پر گاہے اپنی تصاویر پوسٹ کی جاتی ہیں۔ گزشتہ روز انہوں نے ٹیم کی دیگر کھلاڑیوں کے ہمراہ دریا میں نہاتے …
Read More »سری لنکا میں موجود بھارتی ٹیم نے نیا ڈرامہ شروع کردیا
کولمبو(پاکستان امیج) بھارتی کرکٹ ٹیم اور انتظامیہ نے سری لنکا کے شہر ڈمبولا میں رہائش اپنے معیار کی نہ ہونے کا ڈرامہ شروع کر دیا۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق پاکستان اور بھارت سمیت دیگر ٹیمیں ایشیاءکپ 2023ءکے لیے سری لنکا میں موجود ہیں۔ سری لنکن شہر ڈمبولا میں بھارتی ٹیم اور مینجمنٹ کو جن ہوٹلوں میں رہائش دی گئی …
Read More »پاکستان کرکٹ بورڈ اور آئی سی سی میں پھر ٹھن گئی،ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ، اب وجہ تنازع کیا ہے؟
لاہور (پاکستان امیج) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (اے سی سی) اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے مابین ایشیا کپ کے معاملے پرایک مرتبہ پھر سرد جنگ شروع ہو گئی۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق صدر اے سی سی جے شاہ نے ایک بار پھر میچز شیڈول کے مطابق کرانے کی ضد پکڑ لی، سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو سے میچز …
Read More »ایشیاکپ، نیپالی کرکٹ ٹیم کا سفر ختم، ویرات کوہلی نے نیپالی کرکٹ کے جوتوں پر دستخط کردیئے
پالی کیلے (پاکستان امیج)ایشیاکپ میں بھارت کے ہاتھوں شکست کے بعد نیپالی کرکٹ ٹیم کا ٹورنامنٹ میں سفر تمام ہوگیا لیکن ویرات کوہلی کی نیپالی پلئیر سومپال کامی سے ملاقات کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ سماجی رابطے کی سائٹ انسٹاگرام پر نیپالی کرکٹر سومپال کامی نے سابق بھارتی کپتان کے تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ کوہلی صرف …
Read More »ورلڈکپ، پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ کی ٹکٹ کتنے لاکھ روپے کی فروخت ہو رہی ہے ؟ حیران کن انکشاف
ممبئی (پاکستان امیج)بھارت میں شیڈول ورلڈکپ 2023 کیلئے پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹکٹ کی قیمت 19 لاکھ بھارتی روپے سے بھی تجاویز کرگئی ہے۔ بھارتی خبررساں ایجنسی نیوز18 نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ بھارت میں ورلڈکپ میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان مقابلے دیکھنے کیلئے شائقین کی بڑی تعداد ٹکٹس حاصل کرنے …
Read More »بھارت کے سابق کرکٹر گوتم گمبھیر کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر خاصی وائرل ہے
پالی کیلے (پاکستان امیج) بھارت کے سابق کرکٹر گوتم گمبھیر کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر خاصی وائرل ہے جس پر اب گمبھیر نے وضاحت بھی پیش کردی ہے اور سابق کرکٹر نے دعویٰ کیا کہ ‘کراؤڈ میں کچھ پاکستانی لوگ تھے جو بھارت کے خلاف چیزیں بول رہے تھے، اسی لیے میں نے یہ کیا’۔ گزشتہ …
Read More »کرکٹ دیوانوں کیلئے خوشخبری ، ورلڈ کپ 2023 کی ٹرافی پاکستان پہنچ گئی
لاہور (پاکستان امیج) کرکٹ شائقین کیلئے خوشخبری آ گئی، ورلڈ کپ 2023 کی ٹرافی پاکستان پہنچ گئی ہے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کے اعلامیے کے مطابق ورلڈ کپ 2023 کی ٹرافی پاکستان پہنچ گئی ہے۔ ٹرافی آج اور کل مختلف شاپنگ مالز، تعلیمی اداروں اور تاریخی مقامت پر لے جائی جائے گی۔ دوسری جانب …
Read More »
Pakistan Image