کراچی (پاکستان امیج) پاکستان میں ربیع اول کا آغازہوتے ہی شادیوں کا سلسلہ بھی شروع ہو چکا ہے اور اسی دوران پاکستان کے مایہ ناز باولر شاہین شاہ آفریدی اور شاہد خان آفریدی کی بیٹی کی مہندی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں ہیں ۔
تفصیلات کے مطابق مہندی کی تقریب گزشتہ شب شاہد آفریدی کے گھر کراچی میں ہوئی جس کیلئے گھر کو دلہن کی طرح سجایا گیا ،مہندی میں اہل خانہ اور قریبی رشتہ داروں ، دوستوں نے شرکت۔ اس موقع پر شاہد آفریدی کو اپنے داماد شاہین آفریدی کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے بھی دیکھا گیا جبکہ انہوں نے کھانا بھی ایک ہی ساتھ بیٹھ کر کھایا۔
View this post on Instagram
انشا اور شاہین کی شادی کی تقریب آج کراچی میں ہی ہو گی لیکن ولیمے کی تقریب 21 ستمبر کو اسلام آباد میں رکھی گئی ہے .
Pakistan Image