بھارت نے ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کو ویزے جاری کردیئے

اسلام آباد (پاکستان امیج) پی سی بی کی جانب سے آئی سی سی کو لکھےخط کے چند گھنٹے بعد پاکستانی ٹیم کو ویزوں کی منظوری دیدی گئی۔

پاکستان ٹیم کو ویزے روانگی سے 48 گھنٹے سے بھی کم وقت میں دیئے گئے ہیں۔پاکستان ٹیم براستہ دبئی بھارتی شہر حیدرآباد جائے گی۔ پاکستان ٹیم کی منگل اور بدھ کی رات کو روانگی طے ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

نیوزی لینڈ کے آل راؤنڈر گلین فلپس نے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی

نیوزی لینڈ(پاکستان امیج)نیوزی لینڈ کے جارح مزاج آل راؤنڈر گلین فلپس نے بھارت کے خلاف …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *