ایشین گیمزویمنز کرکٹ، بنگلہ دیش نے پاکستان کو شکست دیکر کانسی کا تمغہ حاصل کرلیا

کولمبو(پاکستان امیج) ایشین گیمزویمنز کرکٹ، بنگلہ دیش نے پاکستان کو شکست دیکر کانسی کا تمغہ حاصل کرلیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ایشین گیمز2023ویمنز کرکٹ کے تیسری پوزیشن کیلئے میچ میں بنگلہ دیش نے پاکستان کو 5وکٹوں سے ہر ادیا،بنگلہ دیش کی ویمنز کرکٹ ٹیم نے کانسی کا تمغہ حاصل کرلیا۔

پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 64رنز بنائے،بنگلہ دیش ویمنز ٹیم نے ہدف 18ویں اوورز میں 5وکٹوں پرحاصل کرلیا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

نیوزی لینڈ کے آل راؤنڈر گلین فلپس نے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی

نیوزی لینڈ(پاکستان امیج)نیوزی لینڈ کے جارح مزاج آل راؤنڈر گلین فلپس نے بھارت کے خلاف …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *