کھیل

جنوبی افریقا کے وکٹ کیپر ڈی کوک نے ٹی 20انٹرنیشنلز میں نیا کارنامہ سر انجام دیدیا

انٹیگوا(پاکستان امیج)جنوبی افریقا کے وکٹ کیپرکوئنٹن ڈی کوک نے ٹی 20انٹرنیشنلز میں نیا کارنامہ سر انجام دے دیا۔ ڈی کوک ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں وکٹوں کے پیچھے 100 شکار کرنے والے پہلے وکٹ کیپر بن گئے۔ڈی کوک نے یہ سنگ میل آج ویسٹ انڈیز کے خلاف میچ میں کیشاؤ مہاراج کی گیند پر راؤمن پاوول کا کیچ کرکے عبور کیا۔ڈی …

Read More »

باڈی بلڈنگ: مسٹر پاکستان سید بلال غرشین مسٹر ایشیا بن گئے،گولڈمیڈل جیت لیا

پشین (پاکستان امیج )پشین سے تعلق رکھنے والے نوجوان تن ساز (باڈی بلڈر) مسٹر پاکستان سید بلال غرشین نے مالدیپ میں ہونے والی ایشین چیمپین شپ میں گولڈ میڈل جیت کر مسٹر ایشیا کا ٹائٹل بھی اپنے نام کر لیا ۔ سید بلال غرشین نے کامیابی کے بعد کہا کہ 3 دفعہ مسٹر پاکستان کا ٹائٹل جیت چکا ہوں لیکن …

Read More »

متحدہ عرب امارات کی گرمی ، کرکٹر میچ کے بعد جان سے ہاتھ دھو بیٹھا

دبئی(پاکستان امیج) متحدہ عرب امارات میں شدید گرمی میں کرکٹ کھیلنے والا ایک شوقیہ کرکٹر مندیپ سنگھ میچ کے بعد ہلاک ہو گیا۔ ملک میں دن بدن درجہ حرارت بڑھنے سے دن کے اوقات میں بیرونی سرگرمیاں نہ ہونے کے برابر ہیں، چند روز قبل گرمی کی شدت کے باعث حکام نے شدید گرمی کے اوقات میں مزدوروں کے کام …

Read More »

آسٹریلوی بولر پیٹ کمنز ورلڈکپ کے دومیچز میں 2ہیٹرک کرنے والے پہلے بولر بن گئے

کنگزٹاؤن(پاکستان امیج)آسٹریلوی بولر پیٹ کمنز نے ورلڈکپ میں تاریخ رقم کردی ،پیٹ کمنز ورلڈکپ کے دومیچز میں 2ہیٹرک کرنے والے پہلے بولر بن گئے۔ تفصیلات کے مطابق پیٹ کمنز نے بنگلہ دیش کے بعد افغانستان کیخلاف میچ میں بھی ہیٹرک کی،مسلسل دو انٹرنیشنل میچز میں دو ہیٹرک کرنے والے پیٹ کمنز دوسرے بولر ہیں،ان سے پہلے وسیم اکرم نے 1999میں …

Read More »

وسیم اکرم قومی ٹیم کی کارکردگی اور بار بار تبدیلیوں پر پھٹ پڑے

لاہور (پاکستان امیج )سابق کپتان و سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے کہا ہے کہ چیئرمین کرکٹ بورڈ اور قومی ٹیم کی کپتانی کی بار بار تبدیلی پر لوگ ہم پر ہنستے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے حالیہ انٹرویو میں کہا کہ بابر اعظم کو کپتانی سے ہٹایا شاہین آفریدی کو لے کر …

Read More »

وقت آگیا ہے بابر ، شاہین اور دیگر سینئرز کو اب آرام کروایا جائے،نوجوان کھلاڑیوں کو موقع ملنا چاہئے: عثمان شنواری

اسلام آباد (پاکستان امیج ) پاکستان کے ٹیسٹ فاسٹ بولر عثمان خان شنواری نے بھی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں قومی ٹیم کی ناقص پرفارمنس کے بعد سینئر کرکٹرز کو آرام کروانے کا مشورہ دیدیا۔ بائیں ہاتھ کے ٹیسٹ فاسٹ بولر عثمان خان شنواری ان دنوں امریکی ریاست ہیوسٹن میں کلب کرکٹ کھیل رہے ہیں، 30 سال کے عثمان شنواری نے …

Read More »

اظہر محمود نے ناکامی کے باوجود شاداب خان کو کھلانے کی وجہ بتادی

لاہور (پاکستان امیج) قومی ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ اظہر محمود نے ناکامی کے باوجود ٹی 20 ورلڈ کپ میں شاداب خان کو کھلانے کی وجہ بیان کردی۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق ٹی 20 ورلڈ کپ کے پہلے مرحلے سے باہر ہونے کے بعد قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کو سابق کرکٹرز اور مداحوں کی جانب سے شدید تنقید کا …

Read More »

بابراعظم سمیت کئی پاکستانی کھلاڑیوں نے کینیڈا گلوبل ٹی ٹوئنٹی لیگ سے معاہدہ کرلیا

لاہور (پاکستان امیج) پاکستان کے متعدد کھلاڑیوں کا کینیڈا گلوبل ٹی ٹوئنٹی لیگ سے معاہدہ ہوگیا۔ روزنامہ جنگ کے مطابق محمد عامر، محمد رضوان اور بابر اعظم وینکوور نائٹس کی طرف سے کھیلیں گے۔فاسٹ بولر شاہین آفریدی گلوبل ٹی ٹوئنٹی لیگ میں ٹورنٹو نیشنلز کی نمائندگی کریں گے۔ علاوہ ازیں افتخار احمد کو بنگلا ٹائیگرز مسی ساگا نے منتخب کیا …

Read More »

بابراعظم اور رضوان کے سینٹرل کنٹریکٹ میں کیا تبدیلی ہونے کا امکان ہے ؟ تہلکہ خیز دعویٰ

لاہور(پاکستان امیج ) ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کی ناقص کارکردگی کے بعد کپتان بابر اعظم اور محمد رضوان کا سینٹرل کنٹریکٹ اے کی کیٹیگری سے باہر ہونے کا خدشہ ہے۔ نجی ٹی وی جیونیوز نے پی سی بی ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ نئی سلیکشن کمیٹی بھی مختصر ہوگی جو سینٹرل کنٹریکٹ کو حتمی شکل دے گی تاہم کھلاڑیوں …

Read More »

ثانیہ مرزا اور محمد شامی کی شادی کی افواہوں پر ٹینس سٹار کے والد کا ردعمل بھی آگیا

حیدرآباد (پاکستان امیج) بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کے والد نے محمد شامی سے دوسری شادی کی افواہوں پر سخت ردعمل دے دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حال ہی میں ثانیہ مرزا اور بھارتی فاسٹ بولر محمد شامی کی مستقبل میں شادی کرنے کی افواہیں گردش کرنا شروع ہوئی تھیں۔ اب ثانیہ مرزا کے والد عمران مرزا نے ان افواہوں …

Read More »