کھیل

بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان فائنل میچ میں بارش کا کتنا امکان ہے ؟ جانئے

بارباڈوس (پاکستان امیج )بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان ٹی ٹوینٹی ورلڈکپ کا فائنل کل شام بارباڈوس کے سٹیڈیم میں کھیلا جا ئے گا جہاں بارش کی پیشگوئی بھی کی جارہی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق موسم کا حال بتانے والی مختلف ایپلیکیشنز نے ہفتے اور اتوار کو بارباڈوس میں بارش کی پیشگوئی کر رکھی ہے۔ہفتے کو میچ ڈے کے …

Read More »

تاریخ کا دوسرا مہنگا ترین اوور، انگلش فاسٹ بولر نے ایک اوور میں 43 رنز کھالیے

برائٹن (پاکستان امیج) انگلینڈ کے فاسٹ بولر اولی رابنسن نے ایک اوور میں 43 رنز دے کر بدترین ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق گزشتہ روز سسیکس اور لیسٹر شائر کے درمیان انگلش کاؤنٹی چیمپئن شپ کے میچ میں انگلش فاسٹ بولر اولی رابنسن فرسٹ کلاس کرکٹ میں ایک ہی اوور میں سب سے زیادہ رنز دینے والے …

Read More »

ٹی 20 ورلڈ کپ سیمی فائنل میں شکست، افغان ٹیم نے منفی ریکارڈ اپنے نام کرلیا

تاروبا(پاکستان امیج)ٹی 20 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں جنوبی افریقا کے خلاف شکست کے ساتھ ہی افغانستان کی ٹیم نے ایک منفی ریکارڈ بھی اپنے نام کرلیا۔ افغانستان کی ٹیم عالمی کرکٹ کی واحد ٹیم ہے جو میگا ایونٹ کے سیمی فائنل میں 71 گیندوں کی مختصر اننگز ہی کھیل پائی۔جنوبی افریقا کے خلاف بڑے میچ میں افغانستان نے …

Read More »

سابق چیف سلیکٹر محمد وسیم قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر

لاہور(پاکستان امیج)سابق چیف سیلیکٹر اور سابق کرکٹر محمد وسیم کو قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کردیا گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) ویمنز ایشیا کپ کے لیے ٹیم منیجمنٹ کا اعلان کردیا۔ سابق ٹیسٹ کرکٹر عبدالرحمن اور جنید خان کو سپن باؤلنگ کوچ اور سسٹنٹ کوچ مقرر …

Read More »

ثانیہ مرزا کی والد اور بہن کے ہمراہ حج سے واپسی: والدہ نے تصویر شیئر کر دی

ممبئی (پاکستان امیج) بھارتی معروف ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے والد عمران مرزا اور بہن انعم مرزا کے ہمراہ حج کی سعادت حاصل کر لی۔ ثانیہ مرزا آج صبح کی فلائٹ سے اپنی فیملی کے ہمراہ واپس اپنے گھر پہنچی ہیں۔ ثانیہ مرزا کی والدہ نے بیٹیوں اور شوہر کی واپسی پر ایئرپورٹ پر بنائی گئی تصویر سوشل میڈیا پر …

Read More »

ثانیہ مرزا کے والد نے محمد شامی کے ساتھ شادی کی خبروں پر ردعمل جاری کر دیا

ممبئی(پاکستان امیج)بھارتی سابق ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کے والد نے محمد شامی کے ساتھ شادی کی افواہوں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے سخت رد عمل جاری کر دیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی سوشل میڈیا میں کچھ عرصہ سے افواہیں اور پوسٹ وائرل ہو رہی ہیں جس میں ثانیہ مرزا کی محمد شادی کے ساتھ شادی کی افواہوں کو …

Read More »

بنگلہ دیش کو ہرا کر افغانستان پہلی بار ٹی 20 ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا، آسٹریلیا باہر

(پاکستان امیج)آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے سپر ایٹ مرحلے کے انتہائی اہم میچ میں افغانستان نے سنسی خیز مقابلے کے بعد بنگلہ دیش کو ڈک ورتھ لوئس سسٹم (ڈی ایل ایس) کے تحت 8 رنز سے شکست دے کر تاریخ میں پہلی بار ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرلی جبکہ آسٹریلیا ورلڈکپ …

Read More »

گوتم گمبھیر نے ہیڈ کوچ بننے سے قبل ہی ویرات، روہت شرما کو وارننگ دے ڈالی، حیران کن انکشاف

نئی دہلی (پاکستان امیج)سابق بھارتی کرکٹر گوتم گمبھیر ہیڈ کوچ کی تعیناتی کے باعث آج کل میڈیا کی زینت بنے ہوئے ہیں تاہم ان کے اور بی سی سی آئی کے درمیان انٹرویو کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی ہے ۔ نجی ٹی وی آج نیوز کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ ہفتے بی سی سی آئی کی کرکٹ ایڈوائزری کمیٹی …

Read More »

بابراعظم بھی وطن واپس پہنچ گئے

کراچی (پاکستان امیج) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم امریکا سے وطن واپس پہنچ گئے۔ بابر اعظم نیویارک سے براستہ دبئی لاہور پہنچے۔ وہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے ٹیم کے باہر ہونے کے بعد امریکا میں رُک گئے تھے۔ ذرائع کے مطابق بابر اعظم آئندہ چند روز میں چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی سے ملاقات کریں گے۔ …

Read More »

پاکستان کرکٹ ٹیم میں ٹیلنٹ بہت لیکن استحکام نہیں : آسٹریلوی کرکٹر

میلبورن (پاکستان امیج )آسٹریلوی ٹیسٹ کرکٹر عثمان خواجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں کرکٹ کا ٹیلنٹ بہت ہے لیکن استحکام نہیں ہے، ایسی صورتحال میں پرفارم کرنا مشکل ہوتا ہے۔ بائیں ہاتھ کے اوپننگ بیٹر عثمان خواجہ نے میلبورن میں ایک تقریب کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم میں بہت ٹیلنٹ ہے لیکن میں …

Read More »