بارباڈوس (پاکستان امیج)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کی فائنل الیون میں فائنلسٹ جنوبی افریقا کا کوئی کھلاڑی شامل نہیں، فائنل الیون میں بھارت کے 6، افغانستان کے 3 جب کہ ویسٹ انڈیز اور آسٹریلیا کا ایک ایک کھلاڑی شامل ہے۔ …
Read More »کھیل
روہت شرما کی ریٹائرمنٹ کے بعد کس کا بھارتی ٹیم کا کپتان بننے کا امکان ؟ نام سامنے آ گیا
نئی دہلی(پاکستان امیج)آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 میں بھارتی کپتان روہت شرما کی ریٹائرمنٹ کے بعد ہاردک پانڈیا کو قیادت سنبھالنے کی ذمہ داریاں دینے کا امکان ہے۔ بھارتی ٹیم نے گزشتہ روز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے نویں ایڈیشن کے فائنل میں جنوبی افریقہ کو شکست دے کر 17 سال بعد ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ بھارت اس سے …
Read More »پی سی بی گورننگ بورڈ کا اجلاس 6جولائی کو ہونے کا امکان
لاہور(پاکستان امیج)پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)کے گورننگ بورڈ کا اجلاس 6جولائی کو ہونے کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ذرائع پی سی بی کا کہنا ہے کہ اجلاس کے ایجنڈے میں بجٹ2024-25کی منظوری شامل ہے،قومی ٹیم کی کارکردگی اور چیمپیئنز ٹرافی کے معاملات پر گفتگو کا بھی امکان ہے ۔
Read More »کوہلی بعد روہت بھی ٹی20 انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر
ممبئی(پاکستان امیج)ٹی20 ورلڈکپ جیتنے کے بعد بھارتی کپتان روہت شرما نے بھی ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ بارباڈوس میں بھارت نے جنوبی افریقا کو سنسنی خیز مقابلے میں 7 رنز سے شکست دے کر دوسری بار آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کا ٹائٹل اپنے نام کیا۔ سال 2007 میں دھونی کی قیادت میں پہلی بار ٹی20 ورلڈکپ جیتنے والے بھارتی ٹیم …
Read More »بھارتی ٹیم کو ٹی20 ورلڈکپ جیتنے پر کتنے کروڑ کی انعامی رقم ملی؟
بارباڈوس(پاکستان امیج)آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کا ٹائٹل دوسری بار جیتنے والی بھارتی ٹیم نے کروڑوں روپے کی انعامی رقم بھی حاصل کرلی۔ بارباڈوس میں بھارت نے جنوبی افریقا کو سنسنی خیز مقابلے میں 7 رنز سے شکست دے کر دوسری بار آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کا ٹائٹل اپنے نام کیا۔بھارت کے 177 رنز کے ہدف کے تعاقب میں …
Read More »ورلڈکپ جیتنے کے بعد کوہلی کی فیملی کو ویڈیو کال، دلچسپ انداز سوشل میڈیا پر وائرل
بارباڈوس(پاکستان امیج)ٹی20 ورلڈکپ فائنل جیتنے کے بعد ویرات کوہلی کی میدان پر فیملی کیساتھ دلچسپ انداز میں کی گئی گفتگو کیمرے کی آنکھ نے محفوظ کرلی۔ بارباڈوس میں بھارت نے جنوبی افریقا کو سنسنی خیز مقابلے میں 7 رنز سے شکست دے کر دوسری بار آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کا ٹائٹل اپنے نام کیا۔اہم معرکے میں بھارتی ٹیم کی …
Read More »محمد شامی سے شادی کی افواہوں کے درمیان ثانیہ مرزا نے خوشخبری سنا دی
حیدرآباد (پاکستان امیج) ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کی ایک طرف بھارتی کرکٹر محمد شامی سے دوسری شادی کی افواہیں ہیں، اگرچہ ٹینس سٹار کے والد اس کی تردید کرچکے ہیں لیکن افواہیں ہیں کہ تھمنے کا نام نہیں لے رہیں ، البتہ اب ثانیہ مرزا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اعلان کیا ہے کہ انہیں ہیگن ڈاز …
Read More »متحدہ عرب امارات کے محمد عثمان نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی
ابوظہبی(پاکستان امیج)متحدہ عرب امارات کے بلے باز محمد عثمان نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ لاہور میں پیدا ہونے والے مڈل آرڈر بلے باز نے چھ سالوں میں 85 بین الاقوامی میچز کھیلے، 38 ون ڈے اور 47 ٹی ٹوئنٹی میچز میں متحدہ عرب امارات کی نمائندگی کی۔ عثمان نے اپناٹی ٹوئنٹی ڈیبیو فروری 2016 میں نیدرلینڈز …
Read More »روہت شرما نے بابراعظم کا ایک اور ریکارڈ اپنے نام کر لیا
نئی دہلی(پاکستان امیج) بھارتی ٹیم کے کپتان روہت شرما نے ٹی 20 انٹرنیشنلز میں بابر اعظم کے ایک اور ریکارڈ پر قبضہ جما لیا۔ ٹی20 ورلڈکپ کے دوسرے سیمی فائنل میں انگلینڈ کو شکست دیتے ہی بھارتی ٹیم کے کپتان روہت شرما نے بابراعظم سے ایک اور اعزاز چھین لیا۔ روہت شرما ٹی20 انٹرنیشنل میں بطور کپتان 49 ویں جیت …
Read More »بابراعظم بنگلہ دیش کے خلاف سیریز کھیلیں گے یا نہیں ؟ فیصلہ ہو گیا
لاہور(پاکستان امیج) قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم بنگلادیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے دستیاب ہوں گے۔ نجی ٹی وی جیونیوز نے ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ کپتان بابراعظم کی نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں فزیکل ٹریننگ جاری ہے اور وہ آئندہ ہفتے سے نیٹ پریکٹس کریں گے۔ یاد رہے کہ اس سے قبل قومی کرکٹ ٹیم کی بنگلا دیش کے …
Read More »
Pakistan Image