لاہور(پاکستان امیج)پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق سینئرکھلاڑیوں کو مینٹور بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سابق کپتانوں سمیت سابق ٹیسٹ کرکٹرز سے پی سی بی کے رابطے ہوئے ہیں،معین خان، انضمام الحق، ثقلین مشتاق، وقار یونس، مشتاق احمد کو بورڈ میں لانے کی تیاری ہو رہی ہے،مصباح الحق، شعیب ملک، یونس خان، …
Read More »کھیل
ریٹائرمنٹ کے بعد ثانیہ مرزا کی گزر بسر کیسے ہورہی ہے ، وہ کتنے اثاثوں اور گاڑیوں کی مالکن ہیں؟ تفصیلات سامنے آگئیں
حیدرآباد (پاکستان امیج) سابق بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی شادی پاکستانی کرکٹر شعیب ملک سے ہوئی تو ان کی مقبولیت میں مزید اضافہ ہوا ثانیہ مرزا نے گزشتہ سال فروری 2023 میں ٹینس کے کھیل کو ہمیشہ کے لیے خیر باد کہا۔ مگر ایسا نہیں کہ ثانیہ مرزا ریٹائرمنٹ کے بعد گھر بیٹھ گئیں بلکہ انہوں نے بھارت سمیت …
Read More »پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان ٹیسٹ سیزیز کہاں ہوگی؟چیئرمین پی سی بی کا اہم بیان
لاہور(پاکستان امیج)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے کہاہے کہ سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن بھی بہت بڑا چیلنج ہے،بنگلہ دیش کیخلاف ٹیسٹ سیریز کی میزبانی لاہور میں ممکن نہیں۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے محسن نقوی نے کہاکہ بنگلہ دیش کیخلاف وینیو ملتان، کراچی اور راولپنڈی شامل ہیں،وینیو اور تاریخیں فائنل ہو چکی ہیں، جلد اعلان ہو جائے گا۔ …
Read More »ہیڈکوچ گیری کرسٹن نے رپورٹ جمع کروا دی،بابراعظم سے متعلق ابھی کوئی فیصلہ نہیں ہوا،چیئرمین پی سی بی
لاہور(پاکستان امیج)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)کے چیئرمین محسن نقوی نے کہاہے کہ کبھی کوئی فیصلہ غصے میں نہیں کرتے، جلدبازی کے فیصلے اکثر نقصان دیتے ہیں،ہیڈکوچ گیری کرسٹن نے رپورٹ جمع کروا دی ہے،رپورٹ میں ورلڈکپ میں کارکردگی سے متعلق تفصیلی بتایا گیا ہے،بابراعظم اور شان مسعود کو ہٹانے سے متعلق کوئی فیصلہ نہیں کیاگیا۔ لاہور میں صحافیوں سے …
Read More »چیئرمین پی سی بی نے سینٹرل کنٹریکٹ اور سلیکشن کمیٹی کے پوسٹ مارٹم کا عندیہ دیدیا
لاہور(پاکستان امیج)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے سینٹرل کنٹریکٹ اور سلیکشن کمیٹی کے پوسٹ مارٹم کا عندیہ دیدیا۔ لاہور میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے محسن نقوی نے کہاکہ لیگز کھیلنے والے کھلاڑی سن لیں پہلے پاکستان بعد میں دوسری چیز ہوگی،ٹیسٹ سیریز سے پہلے جن کرکٹرز نے درخواست کی ان کو این او سی نہیں ملے گا۔ …
Read More »بھارتی ٹیم کو چیمپئنز ٹرافی کیلئے پاکستان لانے کیلئے کیا کرنا ہو گا؟ سلمان بٹ نے زبردست مشورہ دیدیا
لاہور (پاکستان امیج )قومی ٹیم کے سابق کپتان سلمان بٹ نے چیمپیئنز ٹرافی 2025 میں بھارتی ٹیم کی شرکت سے متعلق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کو نمٹنے دینے کا مشورہ دیدیا ہے۔ اپنے یوٹیوب چینل پر گفتگو کرتے ہوئے سابق کپتان و کمنٹیٹر سلمان بٹ نے کہا کہ جے شاہ کے ایک حالیہ بیان پر لوگ سمجھ رہے …
Read More »شاداب خان نے اپنے کیریئر کی پہلی ہیٹرک کرلی
کولمبو (پاکستان امیج) قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان نے اپنے کیریئر کی پہلی ہیٹرک کر لی۔ قومی کرکٹ ٹیم کے مڈل آڈر بلے باز اور لیگ سپنر شاداب خان نے سری لنکن ٹی ٹوینٹی لیگ ’لنکا پریمیئر لیگ‘ میں بڑا کارنامہ انجام دیتے ہوئے ہیٹرک کر ڈالی ، انہوں نے لیگ میں ’کولمبو سٹرائکرز‘ کی نمائندگی کرتے …
Read More »بال ٹیمپرنگ کا الزام،آکاش چوپڑا نے انضمام الحق کو چیلنج کردیا
نئی دہلی (پاکستان امیج )سابق بھارتی کرکٹر و کمنٹیٹر آکاش چوپڑا نے قومی ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق کو بال ٹیمپرنگ اور ریورس سوئنگ سے متعلق دیئے گئے بیان پر چیلنج کردیا۔ اپنے یوٹیوب چینل پر گفتگو کرتے ہوئے سابق بھارتی کرکٹر و کمنٹیٹر آکاش چوپڑا نے کہا کہ انضمام الحق بتائیں کیا پاکستانی بالرز مبینہ طور پر کس …
Read More »’لوگ جو بھی کہیں ہم اس کی پرواہ نہیں ‘محمد رضوان نے موقف جاری کر دیا
لاہور (پاکستان امیج )قومی کرکٹ ٹیم کی ٹی ٹوینٹی ورلڈکپ میں شرمناک کارکردگی کے بعد اوپننگ بیٹسمین محمد رضوان نے موقف دیا کہ تنقید کا سامنا جو نہیں کر سکتے، وہ کامیاب نہیں ہو سکتے ، لوگ جوبھی کہیں ہمیں اس کی پرواہ نہیں ہے ، ہمیں ہر وقت تنقید کیلئے تیار رہنا چاہیے ، دنیا میں جتنے بھی کامیاب …
Read More »پاکستان ٹیم کے کپتان بابر اعظم اب محمد رضوان کی کپتانی میں کھیلیں گے
لاہور (پاکستان امیج )پاکستان ٹیم کے کپتان بابر اعظم اب محمد رضوان کی کپتانی میں کھیلیں گے۔ تفصیلات کے مطابق کینیڈا کی گلوبل ٹی ٹوئنٹی لیگ میں رضوان کو وینکوور نائٹس کا کپتان مقرر کردیا گیا۔ وینکوور کے سکواڈ میں بابر اعظم کے علاوہ محمد عامر اور آصف علی بھی شامل ہیں۔ جنوبی افریقا کے ڈیوائن پریٹورییس، نیپال کے سندیپ …
Read More »
Pakistan Image