کھیل

چیمپئینز ٹرافی 2025؛ حسن علی نے بھارتی ٹیم کی شرکت کے حوالے سے خدشات کااظہار کردیا

لاہور(پاکستان امیج)فاسٹ بولر حسن علی نے بھارتی ٹیم کے چیمپئینز ٹرافی 2025 میں شرکت کے حوالے سے اپنے خدشات کا اظہار کردیا۔ مقامی نیوز چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے فاسٹ بولر حسن علی نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے موقف کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کی شرکت سے قطع نظر ٹورنامنٹ کا انعقاد ہونا چاہیے، اگر …

Read More »

فٹ بال کے نامور پاکستانی کھلاڑی محمد فضل کا سربیا کی ٹاپ لیگ میں معاہدہ

اسلام آباد (پاکستان امیج )پاکستان فٹبال لیگ کے پلیئر محمد فضل کا سربیا کی ٹاپ لیگ میں معاہدہ ہوگیا۔ قومی لیفٹ بیک محمد فضل نے سربیئن سپر لیگا کلب آئی ایم ٹی بیلگریڈ سے معاہدہ کرلیا۔محمد فضل کا سوئیڈش تھرڈ ڈویژن کلب نورڈک یونائیٹڈ سے آئی ایم ٹی ٹرانسفر مکمل ہوگیا۔یاد رہے کہ محمد فضل نے سعودی عرب کے خلاف …

Read More »

بھارتی فاسٹ باؤلر محمد شامی نے ثانیہ مرزا کے ساتھ شادی کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی

ممبئی (پاکستان امیج)بھارتی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر محمد شامی نے ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کے ساتھ مبینہ شادی کی تیزی سے پھیلتی خبروں پر خاموشی توڑ دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ثانیہ مرزا کی پاکستانی کرکٹر شعیب ملک سے علیٰحدگی کے بعد سے یہ افواہیں آن لائن گردش کررہی تھیں کہ ثانیہ مرزا اب محمد شامی سے شادی کریں …

Read More »

پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم کی سب سے تجربہ کار پلیئر ملیکہ نور نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

لاہور (پاکستان امیج) پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم کی سب سے تجربہ کار کھلاڑی ملیکہ نور نے انٹرنیشنل فٹبال سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے۔ جیو نیوز کے مطابق ملیکہ نور 2010 میں بننے والی پہلی پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم میں شامل تھیں اور اب تک ہونیوالے ہر اہم ایونٹ میں انہوں نے بطور ڈیفینڈر پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم کی نمائندگی …

Read More »

ہاردیک پانڈیا سے علیحدگی بعد سابق اہلیہ نتاشا سٹینکوچ کی پہلی پوسٹ سامنے آگئی

نئی دہلی (پاکستان امیج) بھارتی کرکٹر ہاردیک پانڈیا سے علیحدگی بعد سابق اہلیہ نتاشا سٹینکوچ کی پہلی پوسٹ سامنے آگئی۔ واضح رہے کہ نتاشا اپنے بیٹے اگاستیا کے ساتھ بھارت چھوڑ کر سربیا منتقل ہوگئی ہیں، نتاشا نے سربیا میں اپنے گھر سے تصاویر پوسٹ کیں۔ 19 جولائی کو انھوں نے اپنے بیٹے کے ساتھ تصاویر شیئر کیں اور اس …

Read More »

ہاردک پانڈیا سے علیحدگی کے بعد نتاشا کو کتنی رقم ملے گی؟ چہ مگوئیاں شروع

نئی دہلی (پاکستان امیج) بھارتی کرکٹر ہاردک پانڈیا اور اور ان کی اہلیہ نتاشا اسٹینکوویچ نے گزشتہ روز اپنی علیحدگی کی تصدیق کردی تاہم دونوں کی علیحدگی کے بعد اب تصفیے میں نتاشا اسٹینکوویچ کے ملنے والی رقم کے بارے میں چہ مگوئیاں شروع ہوگئی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہاردک پانڈیا کی ملکیت میں تقریباً 94 کروڑ بھارتی روپے …

Read More »

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان ندا ڈار نے اہم سنگ میل عبور کرلیا

لاہور (پاکستان امیج) پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان ندا ڈار نے اہم سنگ میل عبور کرلیا، ندا ڈار پاکستان ویمنز کی جانب سے 150 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز کھیلنے والی پہلی پلیئر بن گئیں۔ جیو نیوز کے مطابق انہوں نے یہ سنگ میل ویمنز ایشیا کپ میں بھارت کے خلاف میچ میں عبور کیا۔ پاکستان ٹیم کے ہیڈ کوچ …

Read More »

محمد آصف نے پہلی مرتبہ فکسنگ اور سزا پر کھل کر بات کرتے ہوئے اپنے خیالات کا اظہار کر دیا

لاہور (پاکستان امیج)سپاٹ فکسنگ میں سزا یافتہ قومی ٹیم کے سابق فاسٹ باولر محمد آصف نے پہلی مرتبہ فکسنگ اور سزا پر کھل کر بات کرتے ہوئے اپنے خیالات کا اظہار کر دیاہے ۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں محمد آصف سینئر صحافی آفتاب اقبال سے بات چیت کر رہے ہیں ، قومی ٹیم …

Read More »

ثانیہ مرزا نے دوست کے ہمراہ دلچسپ ویڈیوز شیئر کردیں

دبئی (پاکستان امیج) بھارتی معروف سابقہ ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے اپنی دوست کے ہمراہ سوشل میڈیا پر دلچسپ ویڈیوز شیئر کی ہیں۔ روزنامہ جنگ کے مطابق بین الاقوامی شہرت یافتہ کھلاڑی، ماڈل و کاروباری شخصیت ثانیہ مرزا نے اپنی دوست اننیا برلا کو انسٹاگرام پر سالگرہ کی مبارکباد دی ہے۔اس پوسٹ میں ثانیہ مرزا نے ناصرف فلٹر کے ساتھ …

Read More »

چیمپئنز ٹرافی کیلئے پاکستان آنے سے انکار پرپی سی بی نے بھارتی کرکٹ بورڈ سے ایسی چیز مانگ لی کہ بڑی مشکل میں پڑ گیا

لاہور (پاکستان امیج )پاکستان کرکٹ بورڈنے بھارتی بورڈسے چیمپئینز ٹرافی 2025 کیلئے ہندوستانی حکومت کی جانب سے پاکستان جانے کی اجازت دینے سے انکار کا تحریری ثبوت مانگ لیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پی سی بی کے اعلیٰ حکام کا کہنا ہے کہ اگر ہندوستانی حکومت چیمپیئنز ٹرافی 2025 کے پاکستان کے سفر کے لیے اپنی ٹیم کو اجازت …

Read More »