کھیل

شعیب ملک نے قومی کرکٹ ٹیم میں سرجری کی مخالفت کردی

کراچی( پاکستان امیج)شعیب ملک نے پاکستان کرکٹ ٹیم میں کسی بھی طرح کی سرجری کرنے کی مخالفت کر دی، ان کا کہنا ہے کہ سرجری تو تب ہونی چاہئے جب آپ کے پاس بہت کچھ موجود ہو، ہمارے پاس تو کچھ نہیں ہے، یہی بہترین پلیئرز ہیں، ان میں آپ کیا تبدیلی کریں گے؟ شعیب ملک نے کہا کہ 2،3 …

Read More »

کیا حارث رؤف اور مزنا مسعود کے گھر بیٹے کی پیکیا حارث رؤف اور مزنا مسعود کے گھر بیٹے کی پیدائش کی خبر سچی ہے ؟ حقیقت سامنے آ گئی دائش کی خبر سچی ہے ؟ حقیقت سامنے آ گئی

لاہور(پاکستان امیج )پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز فاسٹ باؤلر حارث روف کے گھر بیٹے کی پیدائش کی خبریں سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں جو کہ حقیقت میں بے بنیاد ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق حارث رؤف نے گزشتہ سال جولائی میں اپنی زندگی کی محبت مزنا مسعود سے شادی کی اور تصاویر مداحوں کے ساتھ شیئر بھی …

Read More »

نتاشا کی پوسٹ پر ہاردک پانڈیا کا ایسا تبصرہ کہ دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین بھی جذبات کی لہ میں بہہ گئے

نئی دہلی (پاکستان امیج) بھارتی کرکٹ ٹیم کے بہترین کھلاڑی ہاردک پانڈیا اور نتاشا اس وقت اپنی شادی اور طلاق کی وجہ سے خبروں میں ہیں۔ حال ہی میں نتاشا نےانسٹا گرام پر کچھ تصاویر پوسٹ کیں، جس میں وہ اپنے بیٹے اگستیا کے ساتھ کسی تفریحی پارک میں گھوم رہی ہیں۔ اب ان تصاویر پر ہاردک کا ردعمل سامنے …

Read More »

یونس خان کپتان بابراعظم کے حق میں کھل کر سامنے آ گئے، اہم بیان داغ دیا

کراچی(پاکستان امیج)سابق سٹار یونس خان نے بابراعظم کوکپتان برقرار رکھنے کی حمایت کردی۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق یونس خان نے اس بابت سوال پر استفسار کیاکہ اگر بابر نہیں تو کس کو کپتان ہونا چاہیے؟ ہمارے پاس آپشنز کی کمی ہے۔ ٹی 20 ورلڈ کپ میں ناکام مہم کے بعد بابراعظم کو قیادت سے ہٹانے کیلیے …

Read More »

ٹیسٹ ریکنگ میں بابراعظم کی تنزلی، کونسے نمبر پر چلے گئے؟ جانیے

دبئی(پاکستان امیج)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی ٹیسٹ رینکنگ میں پاکستان بلے باز بابر اعظم ایک درجہ تنزلی کے بعد چوتھے نمبر پر چلے گئے۔ ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن کی پہلی پوزیشن برقرار ہے جبکہ انگلینڈ کے جو روٹ کے دوسرے نمبر پر ہیں۔ انگلش بلے باز ہیری بروک چار درجے ترقی کے بعد تیسرے نمبر …

Read More »

دونوں کے شادی سے قبل رہنے والے معاشقے بھی ایک وجہ قرار، ہاردیک پانڈیا اور نتاشا اسٹینکووچ میں طلاق کی مبینہ وجوہات سامنے آگئیں

ممبئی (پاکستان امیج) بھارتی کھلاڑی ہاردیک پانڈیا اور اِن کی اہلیہ، سربین اداکارہ نتاشا اسٹینکووچ نے گزشتہ ہفتے، 18 جولائی کو اپنے درمیان باقاعدہ طور پر علیحدگی کا اعلان کیا تھا۔ روزنامہ جنگ کے مطابق ہاردیک پانڈیا اور نتاشا میں علیحدگی کی خبریں چند ماہ قبل سامنے آئی تھیں جس کے بعد اس جوڑی نے اب حال ہی میں علیحدگی …

Read More »

بھارتی کرکٹر محمد شامی کو انضمام الحق سے بدتمیزی مہنگی پڑ گئی

لاہور (پاکستان امیج) قومی ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق کے بارے میں نامناسب الفاظ استعمال کرنے پر سابق کرکٹر باسط علی نے بھارتی بولر محمد شامی کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق بھارتی ٹیم کے پیسر نے ایک انٹرویو میں ارشدیپ سنگھ پر بال ٹیمپرنگ کے الزام پر انضمام الحق پر …

Read More »

ثانیہ مرزا کی بیٹے اذہان ملک کے ساتھ نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

دبئی (پاکستان امیج) بھارتی معروف سابقہ ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے بیٹے، اذہان مرزا ملک کے ہمراہ نئی تصویریں شیئر کی ہیں۔ تفصیلات کے مطابقبین الاقوامی شہرت یافتہ ٹینس کھلاڑی نے اپنے بیٹے کے ہمراہ خوبصورت نئی تصویریں شیئر کی ہیں جنہیں دیکھ کر اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ ثانیہ مرزا پیشہ روانہ زندگی کے ساتھ ساتھ اپنے بیٹے …

Read More »

بابر اعظم نے اپنے معمولات زندگی سے پردہ اٹھا دیا

لاہور(پاکستان امیج) وائٹ بال کپتان بابر اعظم نے کرکٹ کے بعد اپنے پسندیدہ کھیل کے بارے میں بتا دیا، ان کا کہنا ہے کہ اسنوکر کھیلنا بہت پسند ہے، فارغ اوقات میں سائیکلنگ بھی کرتا ہوں، پسندیدہ شخصیت گلوکار عاطف اسلم ہیں، فیورٹ بیٹسمین جنوبی فریقی اے بی ڈی ویلیئرز اور بولر آسٹریلیا کے پیٹ کمنز ہیں۔ یوٹیوب چینل پر …

Read More »

بابراعظم نے اے بی ڈی ویلیئرز کے ساتھ یوٹیوب ویڈیو میں دلچسپ انکشافات کر دیئے

لاہور(پاکستان امیج )قومی ون ڈے اور ٹی ٹوینٹی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے کہاہے کہ انہیں سنوکر کھیلنا پسند ہے اور فارغ وقت میں سائیکلنگ بھی کرتاہوں ۔ قومی ٹیم کے کپتان کا کہناتھا کہ پسندیدہ شخصیت گلوکار عاطف اسلم ہیں، فیورٹ بیٹسمین جنوبی فریقی اے بی ڈی ویلیئرز اور بولر آسٹریلیا کے پیٹ کمنز ہیں۔ یوٹیوب چینل پر جنوبی …

Read More »