کھیل

کرکٹر سرفراز احمد نے بھی کے الیکٹرک کے آگے ہاتھ جوڑ لیے

کراچی (پاکستان امیج) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے بھی کے الیکٹرک سے اپیل کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر سرفراز احمد نے کے الیکٹرک حکام سے بجلی بحال کرنے کی اپیل کی۔گزشتہ روز سابق کپتان نے اپنی انسٹاگرام سٹوری میں کے الیکٹرک سے درخواست کی کہ کے الیکٹرک والوں لائٹ آن کردو بھائی۔سوشل میڈیا …

Read More »

بورڈ خود کو بچانے کیلئے کھلاڑیوں کو ایک دوسرے کے سامنے نہ کرے،شاہد آفریدی

لاہور(پاکستان امیج)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہاہے کہ بورڈ خود کو بچانے کیلئے کھلاڑیوں کو ایک دوسرے کے سامنے نہ کرے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق گیری کرسٹن کی ضرورت گراس روٹ لیول پر ہے،بورڈ خود کو بچانے کیلئے کھلاڑیوں کو ایک دوسرے کے سامنے نہ کرے،ڈسپلن کا مسئلہ پہلے بھی ہوتا تھا …

Read More »

قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان ’ شان مسعود‘ اپنا بیگ ٹیکسی میں بھول گئے ، رابطہ کرنے پر کیا جواب ملا ؟ حیران کن انکشاف

لندن (پاکستان امیج)پاکستانی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود ٹیکسی میں بیگ بھولنے کے بعد انتظامیہ کے عدم تعاون پر آن لائن ٹیکسی سروس پر برس پڑے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ‘ایکس’ پر اوبر ٹیکسی سروس کی برطانوی برانچ کو ٹیگ کرتے ہوئے شان مسعود نے لکھا کہ ‘کل میں اپنا بیگ اوبر میں بھول گیا تھا، اس کے …

Read More »

زمان خان کی منفرد ٹریننگ، فٹنس بہتر کرنے مٹی کے گارے میں اُتر گئے

لاہور(پاکستان امیج)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر زمان خان کی سوشل میڈیا پر منفرد انداز میں ٹریننگ کرتے ویڈیو منظر عام پر آگئی۔ سوشل میڈیا پر زمان خان نے اپنی ٹریننگ کی ایک ویڈیو شیئر کی جس میں انہیں فٹنس بہتر کرنے کے لیے مٹی کے گارے میں اترتے دیکھا جاسکتا ہے۔ ویڈیو میں زمان خان گارے میں رننگ بھی …

Read More »

محمد عامر نے ایک ہفتے میں 3 ٹی20 لیگز کھیل ڈالیں

لاہور(پاکستان امیج)قومی کرکٹ ٹیم میں 4 سال بعد واپسی کرنے والے فاسٹ بولر محمد عامر نے ایک ہفتے میں 3 ٹی20 لیگز کھیل ڈالیں۔ ٹی20 ورلڈکپ کے فوری بعد فاسٹ بولر محمد عامر نے ٹی20 بلاسٹ میں ڈربی شائر فالکنز کیلئے 5 پانچ میچز کھیلے، پھر انگلینڈ میں دی ہنڈریڈ کیلئے برمنگھم فینکس کی نمائندگی کی۔ اسکے امریکا کی میجر …

Read More »

بھارتی ٹیم چیمپئنز ٹرافی کیلئے پاکستان آئے گی یا نہیں ؟ بڑا دعویٰ سامنے آ گیا

ممبئی (پاکستان امیج )بھارتی سپورٹس جرنلسٹ وکرانت گپتا نے دعویٰ کیاہے کہ 99.9 فیصد بھارتی ٹیم چیمپئینز ٹرافی کیلئے پاکستان نہیں جائے گی۔ مقامی سپورٹس چینل کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر بھارتی صحافی نے دعویٰ کیا کہ بھارت کی ٹیم چیمپئینز ٹرافی کیلئے پاکستان نہیں جائے گی اور ایونٹ ہائبرڈ ماڈ کے تحت کروایا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ …

Read More »

ہار جیت کھیل کا حصہ، قومی ویمن ٹیم پر فخر ہے: محسن نقوی

لاہور (پاکستان امیج) ویمنز ٹی 20 ایشیا کپ کے سیمی فائنل میچ میں قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی شکست کے بعد چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا بیان سامنے آگیا۔ محسن نقوی نے پاکستانی ویمن ٹیم کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے آپ پر فخر کہ آپ نے آخری گیند تک دل سے کھیلا۔چیئرمین بی سی بی …

Read More »

پاکستان ٹیم کی طرف سے کھیلنے میں اب کوئی دلچسپی نہیں: شعیب ملک

کراچی (پاکستان امیج)سابق کپتان اور سٹار آل راو¿نڈر شعیب ملک کا کہنا ہے کہ انہیں اب قومی ٹیم کی طرف سے کھیلنے میں کسی قسم کی کوئی دلچسپی نہیں ہے۔ ڈیجیٹل پلیٹ فارم یوٹیوب پر انٹرویو میں شعیب ملک سے سوال کیا گیا کہ ’کیا اب بھی آپ پاکستان ٹیم کے لئے دستیاب ہیں؟جواب میں شعیب ملک نے کہا کہ …

Read More »

یونس خان نے مونچھیں کیوں کٹوائی تھیں؟ سابق کپتان نے دلچسپ وجہ بتادی

اسلام آباد (پاکستان امیج)پاکستان ٹیم کے سابق کپتان یونس خان کا کہنا ہے کہ انہوں نے مونچھیں اس لئے کٹوائیں کہ بڑا بڑا نہ لگوں۔ یونس خان حال ہی میں نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام ’ ہنسنا منع ہے ‘ میں بطور مہمان شریک ہوئے جس دوران شو میں شریک شخص نے ان سے سوال کیا کہ آپ …

Read More »

فاسٹ بالر شاہنواز دھانی کمر کی تکلیف کا شکار

لاہور(پاکستان امیج)فاسٹ بولر شاہنواز دھانی کمر کی تکلیف میں مبتلا ہونے کے بعد ڈارون ٹور سے باہر ہوگئے ہیں۔ نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ فاسٹ باؤلر شاہنواز دھانی کی پاکستان واپسی پر میڈیکل پینل ان کی انجری کو نوعیت کا جائزہ لے گا۔ آل راؤنڈر مبصر خان کو وائٹ بالاسکواڈ میں شامل …

Read More »