کھیل

پیراگوئے کی خاتون تیراک نے نیمار سے متعلق بڑا انکشاف کردیا

پیرس(پاکستان امیج)نامناسب ماحول پیدا کرنے کے باعث اولمپکس ویلیج سے نکالی گئیں پیراگوئے کی خاتون تیراک نے بڑا انکشاف کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پیراگوئے کی سوئمر لوانا الونسو کا کہنا ہے کہ انسٹاگرام پر معروف برازیلی فٹبالر نیمار جونئیر نے انہیں پرائیوٹ میسج کرکے پیغام بھیجا تھا۔ پیراگوئین ریڈیو شو ایر ڈی ٹوڈوس سے بات کرتے ہوئے، 20 سالہ …

Read More »

ارشد ندیم کے سُسر کا داماد کو بھینس کا تحفہ دینے کا اعلان

میاں چنوں(پاکستان امیج)پیرس اولمپکس 2024 کے جیولین تھرو کے مقابلے میں گولڈ میڈل جیتنے پر ارشد ندیم کے سُسر نے بھینس کا تحفہ دینے کا اعلان کردیا۔ سوشل میڈیا پر ایک انٹرویو دیتے ہوئے ارشد ندیم کے سُسر نے کہا کہ میرا بچہ بہت قابل ہے، وہ سب سے اچھا کھلاڑی ہے۔ جب پیرس اولمپکس کھیلنے جارہا تھا تو آخری …

Read More »

گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کی وطن واپسی کا شیڈول جاری کر دیا گیا

لاہور (پاکستان امیج )پیرس اولمپکس میں تاریخ رقم کرنے والے ارشد ندیم کی وطن واپسی کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مط ابق گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم ہفتے کی رات ایک بجے براستہ استنبول لاہور پہنچیں گے، چیئرمین ساؤتھ ایشین ایتھلیٹکس محمد اکرم ساہی ارشد کو لے کر وطن پہنچیں گے۔ محمد اکرم ساہی کا کہنا ہے کہ …

Read More »

بنگلادیش اے ٹیم اپنے دورہ پاکستان پر اسلام آباد پہنچ گئی

اسلام آباد (پاکستان امیج )بنگلادیش اے ٹیم اپنے دورہ پاکستان پر اسلام آباد پہنچ گئی، ٹیم ڈھاکا سے براستہ دوحہ پاکستان پہنچی ہے۔ بنگلادیش اے ٹیم پاکستان شاہینز کے خلاف دو چار روزہ اور تین ون ڈے میچوں کی سیریز کھیلے گی۔ بنگلادیش اے اور پاکستان شاہینز کے درمیان ریڈ بال اور وائٹ بال سیریز 13 اگست سے 30 اگست …

Read More »

ارشد ندیم اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتنے کے بعد پھوٹ پھوٹ کر رو پڑے

پیرس (پاکستان امیج )پیرس اولمپکس 2024 میں جیولین تھرو فائنل میں تاریخی جیت کے بعد پاکستان کے ایتھلیٹ ارشد ندیم زار و قطار رو پڑے۔ 27 سالہ ارشد 92.97 میٹر کی تھرو کرکے پاکستان کی تاریخ میں طلائی تمغہ جیتنے والے پہلے انفرادی ایتھلیٹ بن گئے اور گولڈ میڈل جیتنے کے لئے پر امید ارشد نے نہ صرف یہ کارنامہ …

Read More »

سعود شکیل کو نائب کپتان بنانے پر سرفراز نے رد عمل جاری کر دیا

کراچی (پاکستان امیج) قومی ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے مڈل آرڈر بیٹر سعود شکیل کو نائب کپتان بنانے پر اپنے ردعمل کا اظہار کردیا ہے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق بنگلادیش کیخلاف 2 ٹیسٹ میچ کی سیریز سے قبل پریکٹس کے سیشن کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وکٹ کیپر بیٹر سرفراز احمد نے کہا …

Read More »

وقار یونس کے بعد ایک اور بڑی تقرری ، پی سی بی نے آسٹریلیا کے ٹم نیلسن کو اہم عہدہ دیدیا

لاہور(پاکستان امیج ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے آسٹریلیا کے ٹم نیلسن کو پاکستان ریڈ بال ٹیم کا ہائی پرفارمنس کوچ مقرر کر دیا ہے۔ نجی ٹی وی جیونیوز نے ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ ٹم نیلسن ریڈ بال ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی کے ساتھ ساؤتھ آسٹریلیا کرکٹ میں منسلک رہے ہیں۔ جیسن گلیسپی نے ٹم نیلسن کو اپنے سپورٹ اسٹاف …

Read More »

لاہور ہائیکورٹ کی وقار یونس کی تقرری کا نوٹیفکیشن درخواست کیساتھ لگانے کی ہدایت

لاہور(پاکستان امیج)لاہور ہائیکورٹ نےدرخواستگزار کو چیئرمین پی سی بی کے ایڈوائزر وقار یونس کی تقرری کا نوٹیفکیشن درخواست کے ساتھ لگانے کی ہدایت کردی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں چیئرمین پی سی بی کے ایڈوائزر وقار یونس کی تقرری کیخلاف سماعت ہوئی، عدالت نے کہاکہ کرکٹ قوانین کیا کہتے ہیں آپ کس طرح سے …

Read More »

پی سی بی کا ڈومیسٹک سیزن میں 3 نئے چیمپیئنز ٹورنامنٹس منعقد کرنے کا اعلان

لاہور(پاکستان امیج) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ڈومیسٹک کرکٹ سیزن 2024-25 میں3نئے چیمپیئنز ٹورنامنٹس کا اعلان کر دیا۔ تینوں فارمیٹس میں چیمپیئنز کپ ون ڈے، چیمپیئنز کپ ٹی20 اور چیمپیئنز فرسٹ کلاس کپ منعقد ہوں گے۔ نئے سیزن کا آغاز یکم ستمبر کو چیمپیئنز کپ ون ڈے ٹورنامنٹ سے ہوگا۔ 3 چیمپیئنز ٹورنامنٹس کے اضافے کے بعد پی …

Read More »

‘بورڈ کھلاڑیوں کیخلاف کارروائی نہ کرے! کوچز کی محسن نقوی سے درخواست

لاہور(پاکستان امیج)پاکستان کرکٹ ٹیم کے وائٹ بال کوچ گیری کرسٹن اور ٹیسٹ فارمیٹ کے کوچ جیسن گلیسپی نے پی سی بی چیئرمین محسن نقوی سے بڑی درخواست کردی۔ بھارتی نیوز ایجنسی پی ٹی آئی نے اپنی رپورٹس میں دعویٰ کیا ہے کہ گرین شرٹس کے دونوں کوچز گیری کرسٹن اور جیسن گلیسپی نے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) …

Read More »