میلبورن (پاکستان امیج )پاکستان کے ناصر اقبال آسٹریلیا میں جاری بیگا اوپن سکواش کے فائنل میں پہنچ گئے ۔ ناصر اقبال نے ایونٹ کے سیمی فائنل میں سوئٹرزلینڈ کے رابن گڈولا کو تین ایک سے شکست دی۔ناصر نے میچ کا پہلا گیم اپنے نام کیا لیکن دوسرے گیم میں گڈولا نے مقابلہ برابر کرکے ناصر کو چیلنج دیا لیکن ناصر …
Read More »کھیل
پی سی بی کوایک اور عہدے کیلئے تجربہ کار کھلاڑیوں کی ضرورت، اشتہار دے دیا
لاہور(پاکستان امیج)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایڈوائزر کرکٹ افیئر کی تلاش کیلئے اشتہار دے دیا۔ پی سی بی کی جانب سے ایڈوائزر کرکٹ افیئر کیلئے دیے گئے اشتہار میں پروفیشنل کرکٹ کے کھلاڑی یا کوچ کی حیثیت سے تجربہ ضروری قرار دیا گیا ہے۔اشتہار میں کھلاڑیوں اور کوچنگ سٹاف کی مینٹورنگ اور ڈیولپمنٹ کا ٹریک ریکارڈ بھی ضروری قرار دیا گیا …
Read More »وسیم اکرم کی پی سی بی میں اہم عہدہ سنبھالنے سے معذرت، مگر کیوں؟
کراچی(پاکستان امیج)سابق کپتان و سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) میں عہدہ سنبھالنے سے معذرت کرلی۔ ذرائع کے مطابق سابق کپتان وسیم اکرم کو چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) یا چیئرمین کا مشیر بننے کی پیشکش ہوئی تھی لیکن دیگر مصروفیات کے سبب وہ کْل وقتی ملازمت کیلئے دستیاب نہیں ہیں، ان کے …
Read More »ناروے کپ میں پاکستان کی سٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم کو سیمی فائنل میں شکست، فائنل میں نہ پہنچ سکی
اوسلو (پاکستان امیج) ناروے کپ میں پاکستانی سٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم فائنل تک نہ پہنچ سکی۔ آج نیوز کے مطابق سیمی فائنل میں سنسنی خیز مقابلے میں فورڈ کلب نے میں ہرا دیا۔ سنسنی خیز مقابلے میں فورڈ کلب نے پینلٹی ککس پر چار تین سے فتح سمیٹی، دونوں ٹیمیں مقررہ وقت میں ایک ایک گول کرسکی تھیں۔ میچ کا …
Read More »ڈسپلن کی خلاف ورزی کرنے والے کھلاڑیوں کے ساتھ کیا کیا جائےگا؟ پی سی بی کا بڑا فیصلہ
لاہور (پاکستان امیج)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ڈسلپن کی خلاف ورزی کرنیوالے قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کیخلاف کارروائی کی تیاری مکمل کرلی ہے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق پی سی بی کھلاڑیوں کے طرز عمل سے متعلق 3 جامع رپورٹس کا جائزہ لے گا، جنہیں ہیڈ کوچ، ٹیم منیجر اور آزاد انٹیلی جنس ایجنسی نے ترتیب …
Read More »بنگلہ دیش اے ٹیم کے خلاف پاکستان کے انٹرنیشنل کھلاڑیوں کو میدان میں اتارنے کا فیصلہ
لاہور (پاکستان امیج) بنگلادیش اے کے خلاف آئندہ چار روزہ سیریز میں شاہینز کی نمائندگی کیلئے متعدد انٹرنیشنل کھلاڑیوں کو میدان میں اتارنے کی تجویز سامنے آگئی۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابقشاہینز کے سکواڈ میں اہم پاکستانی کرکٹرز کو کھلانے کا مقصد رواں ماہ بنگلادیش کیخلاف 2 میچز پر مشتمل ٹیسٹ سیریز کی تیاری کروانا ہے۔حال ہی میں …
Read More »بنگلہ دیش نے دورہ پاکستان کے دوران پاکستانی سابق کھلاڑی کو کوچ رکھ لیا
کراچی (پاکستان امیج) پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں بنگلہ دیشی سپنرز کی رہنمائی مشتاق احمد کریں گے، آنے والے ٹور میں بنگال ٹائیگرز کو سابق پاکستانی سٹار کی بطور اسپن کنلسٹنٹ خدمات حاصل ہوں گی۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم کو رواں ماہ 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کیلیے پاکستان کا دورہ کرنا …
Read More »وقار یونس نے عہدہ سنبھا ل لیا لیکن کپتان کی تقرری کا اختیار کس کا ہو گا؟ جانئے
اسلام آباد (پاکستان امیج )سابق کپتان وقار یونس نے پاکستان کرکٹ بورڈکا اہم عہدہ سنھال لیا تاہم کپتان کی تقرری کا فیصلہ چیئرمین ہی کریں گے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) چیئرمین محسن نقوی کے کنسلٹنٹ وقار یونس کے پاس پاکستان کی تمام کرکٹ چلانے کا مینڈیٹ ہے تاہم کپتان کی تقرری …
Read More »چیمپئنز ٹرافی ، پاکستان نے معاملہ کس پر چھوڑ دیا ؟ نجی ٹی وی کا بڑا دعویٰ
لاہور (پاکستان امیج )پاکستان نے چیمپئنز ٹرافی 2025 میں بھارت کی شرکت کا معاملہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) پر چھوڑ دیا اور اس حوالے سے حتمی فیصلہ اکتوبر میں آئی سی سی کے اہم اجلاس میں ہونے کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق ایشیا کپ کی طرح بھارتی بورڈ آئندہ سال پاکستان میں شیڈول چیمپیئنز …
Read More »چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے وقار یونس کو سب سے بڑا عہدہ دینے کا فیصلہ کر لیا
لاہور (پاکستان امیج)چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے کرکٹ کے معاملات سابق کپتان وقار یونس کو سونپنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ نجی ٹی وی جیونیوز نے ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ چیئرمین محسن نقوی انتظامی امور دیکھا کریں گے اور کرکٹ کے حوالے سے تمام فیصلوں کا ذمہ دار ایک کرکٹر ہو گا۔شعبہ انٹرنیشنل، ڈومیسٹک، سلیکشن کمیٹی کے …
Read More »
Pakistan Image