گولڈمیڈلسٹ ارشد ندیم آبائی شہر میاں چنوں پہنچ گئے

میاں چنوں(پاکستان امیج) گولڈمیڈلسٹ ارشد ندیم آبائی شہر میاں چنوں پہنچ گئے۔ارشد ندیم کے استقبال کیلئےپورا شہر امڈآیا۔

قومی ہیرو کا آبائی شہر پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا ،لوگوں کی جانب سے پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئیں،شائقین نے ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے ڈالے اور ارشد ندیم زندہ باد کے نعرے لگائے۔شہر کے داخلہ دروازے پر ویلکم ارشد ندیم کے بینرز آویزاں تھے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

نیوزی لینڈ کے آل راؤنڈر گلین فلپس نے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی

نیوزی لینڈ(پاکستان امیج)نیوزی لینڈ کے جارح مزاج آل راؤنڈر گلین فلپس نے بھارت کے خلاف …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *