یوراج سنگھ کے والد نے سابق کپتان ایم ایس دھونی پر سنگین الزامات عائد کر دیئے

نئی دہلی(پاکستان امیج)یوراج سنگھ کے والد نے سابق کپتان ایم ایس دھونی پر سنگین الزامات عائد کر دیئے۔

یوگراج سنگھ نے الزام عائد کیا ہے کہ ایم ایس دھونی نے میرے بیٹے کا کیریئر تباہ کیا،دھونی نے میرے بیٹے ساتھ جو کیا وہ کبھی معاف نہیں کروں گا، یوگراج سنگھ کا مزید کہناتھا کہ میرا بیٹا چار پانچ سال مزید کھیل سکتاتھا، گوتم اور وریندرسہواگ کہہ چکے ہیں کوئی دوسرا یوراج نہیں ہو سکتا،ان کاکہناتھا کہ کینسر کیساتھ کھیلنے پر بھارت کو اسے بھارت رتنا ایوارڈ دینا چاہئے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

نیوزی لینڈ کے آل راؤنڈر گلین فلپس نے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی

نیوزی لینڈ(پاکستان امیج)نیوزی لینڈ کے جارح مزاج آل راؤنڈر گلین فلپس نے بھارت کے خلاف …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *