مصر(پاکستان امیج)مصر نے فیفا ورلڈ کپ میں تاریخ رقم کرتے ہوئے آسٹریلیا کو پنالٹی شوٹ آؤٹ میں 2-4 سے شکست دے کر پہلی مرتبہ ناک آؤٹ مرحلے میں کامیابی حاصل کرلی۔ مقررہ وقت اور اضافی وقت کے اختتام پر دونوں ٹیموں کے درمیان مقابلہ 1-1 سے برابر تھا جس کے بعد فیصلہ پنالٹیز پر ہوا۔ پنالٹی شوٹ آؤٹ میں حسام …
Read More »کھیل
گلوکارہ سبرینا کارپنٹر اور فٹبالر پیئرو ہنکاپی کی قربتوں کی افواہیں گردش کرنے لگیں
امریکہ (پاکستان امیج)امریکی پاپ گلوکارہ سبرینا کارپنٹر اور ایکواڈور کے فٹبالر پیئرو ہنکاپی کے درمیان مبینہ تعلقات کی خبریں سوشل میڈیا پر تیزی سے پھیل رہی ہیں۔ یہ افواہیں اس وقت زور پکڑ گئیں جب گزشتہ ہفتے نیو جرسی کے میٹ لائف اسٹیڈیم میں ہونے والے ورلڈ کپ کوالیفائنگ میچ کے دوران سبرینا کارپنٹر کو ایکواڈور کی ٹیم کی حمایت …
Read More »فیفا ورلڈکپ: رونالڈو کی پنالٹی سے قبل ’بسم اللہ‘ پڑھنے کی ویڈیو وائرل
پرتگال (پاکستان امیج)فیفا ورلڈ کپ 2026 کے راؤنڈ آف 32 میں پرتگال اور کروشیا کے درمیان کھیلے گئے سنسنی خیز مقابلے کے بعد کرسٹیانو رونالڈو ایک بار پھر سوشل میڈیا پر موضوعِ بحث بن گئے۔ ایک وائرل ویڈیو میں ایسا دکھائی دیتا ہے کہ پنالٹی لینے سے چند لمحے قبل رونالڈو نے آہستہ آواز میں “بسم اللہ” کہا۔ یہ کلپ …
Read More »عماد وسیم اور انکی سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق کی مبینہ لیک آڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
کراچی (پاکستان امیج)پاکستانی کرکٹر عماد وسیم اور ان کی سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق کی مبینہ آڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس کے بعد صارفین کی جانب سے کرکٹر کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ کچھ عرصہ قبل ثانیہ اشفاق نے کھلاڑی پر بدسلوکی، ذہنی دباؤ اور بچوں سے لاتعلقی جیسے سنگین الزامات عائد کیے تھے جس کے …
Read More »’لندن سے رشتہ بچانے آئی ہوں‘، عماد وسیم اور سابقہ اہلیہ سے منسوب مبینہ آڈیو لیک وائرل
کراچی (پاکستان امیج)پاکستانی کرکٹر عماد وسیم اور ان کی سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق کی مبینہ آڈیو لیک نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچادیا ہے۔ سوشل میڈیا پر ایک مبینہ آڈیو کلپ تیزی سے وائرل ہورہا ہےجس کے بارے میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ اس میں عماد وسیم، ثانیہ اشفاق، چند اہل خانہ اور پولیس کے درمیان ہونے والی …
Read More »پرو ہاکی لیگ میں مایوس کن کارکردگی پر قومی ٹیم کے کپتان نے معافی مانگ لی
لاہور(پاکستان امیج) پرو ہاکی لیگ میں قومی ہاکی ٹیم کی مایوس کن پرفارمنس پر ہاکی ٹیم کے کپتان نے معافی مانگ لی۔ کپتان عماد بٹ نے سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں ٹیم کی کارکردگی پر کھل کر بات کرتے ہوئے کہا کہ پرو ہاکی لیگ میں نتائج حوصلہ افزا نہیں رہے، پوری قوم سے معذرت خواہ ہوں۔ آپ سب …
Read More »ایک میچ میں 5 گول، سینیگال کا یہ کارنامہ نیا ریکارڈ کیسے ہے؟
ٹورنٹو(پاکستان امیج)ٹورنٹو اسٹیڈیم میں کھیلے گئے فیفا ورلڈ کپ 2026 کے میچ میں سینیگال نے عراق کو پانچ صفر سے شکست دے کر تاریخ رقم کر دی۔ سینیگال ایک ہی ورلڈ کپ میچ میں پانچ گول کرنے والی افریقی براعظم کی پہلی ٹیم بن گئی، جبکہ عراقی ٹیم پورے میچ میں کوئی بھی گول اسکور نہ کر سکی۔ اس شاندار …
Read More »فیفا نے مسلمان فٹبالرز کے لیے ‘مین آف دی میچ’ ٹرافی تبدیل کردی
برطانیہ (پاکستان امیج)فیفا ورلڈ کپ 2026 میں جہاں ایک طرف گولز کے نئے ریکارڈ قائم ہو رہے ہیں، وہیں آف دی فیلڈ کچھ اہم تبدیلیاں بھی دیکھنے میں آ رہی ہیں۔ فیفا نے ورلڈ کپ کے دوران ایک اہم اور بڑا قدم اٹھایا ہے۔ آف دی فیلڈ ایک رپورٹ کے مطابق فیفا نے مسلمان کھلاڑیوں کے مذہبی جذبات اور عقائد …
Read More »’’ورلڈ کپ فروخت کر دیا گیا ہے‘‘، سابق جرمن فٹبالر کی فیفا پر کڑی تنقید
جرمنی (پاکستان امیج)جرمنی کے سابق کپتان، فٹبال لیجنڈ اور ورلڈ کپ فاتح فلپ لاہم نے فیفا کے صدر جیانی انفانٹینو اور عالمی فٹبال کے انتظامی ادارے پر شدید تنقید کرتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ فٹبال میں شائقین اور کھلاڑیوں کے مفادات کے بجائے منافع کو ترجیح دی جا رہی ہے۔ ایک اخباری کالم میں فلپ لاہم نے بڑھتی …
Read More »فیفا ورلڈکپ: پیراگوئے کو فتح دلوانے والے کھلاڑی پر ریفری کی گھڑی چوری کرنے کا الزام؟
ترکی (پاکستان امیج)پیراگوئے کو ترکی کے خلاف میچ میں فتح دلوانے والے مڈفیلڈر میٹیاس گالارزا پر ریفری کی گھڑی چوری کرنے کا الزام لگ گیا۔ تفصیلات کے مطابق میٹیاس گالارزا نے جہاں اپنی ٹیم کو کمابی دلائی، وہیں وہ ایک عجیب و دلچسپ حرکت کے باعث بھی سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گئے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو …
Read More »
Pakistan Image