فرینچ اوپن: میرا اینڈریوا نے ماجا چوالنسکا کو شکست دے کر ویمنز ٹائٹل جیت لیا

فرینچ اوپن (پاکستان امیج)فرینچ اوپن ٹاٹئل کے ویمنز فائنل میں روس کی میرا اینڈریوا نے اپنی پولش حریف ماجا چوالنسکا کو شکست دے کر چیمپئن شپ جیت لی۔

19 سالہ میرا اینڈریوا نے اپنی حریف ماجا کے خلاف 3-6، 2-6 سے مسلسل دو گیمز جیت کر فتح سمیٹی۔

عالمی رینکنگ میں آٹھویں پوزیشن پر موجود مِیرا مونیکا سیلیز کے بعد رولینڈ گیروس ٹائٹل جیتنے والی پہلی کم عمر خاتون کھلاڑی ہیں۔ مونیکا نے یہ ٹائٹل 1992 میں جیتا تھا۔

دوسری جانب 114 سیڈڈ ماجا چوالنسکا نے رولینڈ گیروس میں تین لگاتار کوالیفائینگ میچز جیت کر مین ایونٹ کا حصہ بنیں اور بالآخر فائنل میں جگہ بنائی۔

24 سالہ ماجا لگاتار نو میچز جیت کر فرینچ اوپن ویمنز فائنل میں پہنچنے والی پہلی کوالیفائر کھلاڑی بنیں۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

فیفا ورلڈکپ: پاکستان میں تیار کردہ چارج ایبل ’ٹرائی اونڈا‘ فٹبال توجہ کا مرکز

لندن (پاکستان امیج )فیفا ورلڈ کپ 2026 میں استعمال ہونے والی آفیشل میچ بال جدید …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

RSS
Follow by Email