کھیل

میسی واش روم گیا اور پانی نہ ہوا تو؟ لیاری میں فیفا ورلڈکپ کروانے پر طنزیہ ردعمل

کراچی (پاکستان امیج)فیفا ورلڈکپ 2026 کے سنسنی خیز مقابلے امریکا، کینیڈا اور میکسیکو کی مشترکہ میزبانی میں جاری ہیں۔ پاکستان ٹیم اگرچہ اس ایونٹ کے لیے کبھی کوالیفائی نہ کرسکی تاہم کروڑوں مداحوں کی توجہ کا مرکز یہ عالمی ایونٹ پاکستان میں بھرپور جوش و خروش کے ساتھ دیکھا جاتا ہے۔ پاکستان میں فٹبال کے جنون کا اندازہ اس بات …

Read More »

اسٹوکس اور ایٹکنسن کا جرم نظر انداز، اسکواڈ میں واپسی

دبئی (پاکستان امیج)انگلش کپتان بین اسٹوکس ایک بار پھر انگلینڈ ٹیسٹ ٹیم کی قیادت سنبھالیں گے، ان کے شریک جرم گس ایٹکنسن کی بھی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے دونوں کھلاڑیوں کی جانب سے ٹیم کرفیو توڑنے کا جرم نظرانداز کردیا۔ ہیڈ کوچ برینڈن میک کولم نے تصدیق کی ہے کہ اسٹوکس نیوزی …

Read More »

بابراعظم کی ٹی 20 میں شمولیت سے متعلق عاقب جاوید کا اہم بیان

کراچی(پاکستان امیج)بابر اعظم کے ٹی 20 میں شمولیت سے متعلق پی سی بی کے ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس عاقب جاوید کا اہم بیان سامنے آیا ہے۔ عاقب جاوید نے بابر اعظم کے مستقبل کے سوال پر کہا کہ آخری ورلڈ کپ میں انھوں نے حصہ لیا تھا، اب شمولیت کا انحصار دستیاب آپشنز پر ہوگا، ہم نے تجربہ کرتے ہوئے ایشین …

Read More »

سابق کپتان ندا ڈار کا پاکستان کرکٹ میں واپسی کا اعلان

لاہور(پاکستان امیج)سابق کپتان پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم ندا ڈار نے پاکستان کرکٹ میں واپسی کا اعلان کردیا۔ روزنامہ جنگ کے مطابق نامور آل راؤنڈر نے سوشل میڈیا پیغام میں اپنی واپسی کا اعلان کیا جس میں انہوں نے ٹیم کےلیے اپنی دستیابی کے بارے میں بتایا۔ ندا ڈار کا کہنا تھا کہ اپنا فوکس بڑھانے اور سٹرینتھ کی بحالی کے …

Read More »

فیفا ورلڈکپ: سیکیورٹی کی سنگین ناکامی، متعدد شائقین بغیر ٹکٹ اسٹیڈیم میں گھس گئے

برطانیہ (پاکستان امیج)فیفا ورلڈکپ 2026 میں متعدد شائقین کے بغیر ٹکٹ اسٹیڈیم میں گھسنے کے بعد سیکیورٹی انتظامات پر سنگین سوالات اٹھنے لگے۔ برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ڈیلاس میں انگلینڈ اور کروشیا کے درمیان میچ کے دوران متعدد انگلش شائقین ٹکٹ کے بغیر ہی اسٹیڈیم میں داخل ہوگئے۔ عینی شاہدین نے بتایا کہ متعدد افراد ٹکٹ اور سیکیورٹی …

Read More »

فیفا ورلڈکپ: میسی کو ’ریڈ کارڈ‘ نہ ملنے پر ایونٹ کی شفافیت پر سوالات اٹھ گئے

ارجنٹینا(پاکستان امیج)ارجنٹینا کے کپتان لیونل میسی کو الجزائر کے خلاف میچ میں ریڈکارڈ نہ ملنے پر ایونٹ کی شفافیت پر سوالات اٹھ گئے۔ ایک جانب شائقین نے ورلڈکپ کو ہی فکسڈ قرار دینا شروع کردیا تو دوسری جانب تجزیہ کاروں نے بھی ریفری کے فیصلے کو غیر منصفانہ قرار دیا۔ ای ایس پی این کے تجزیہ کاروں کا کہنا تھا …

Read More »

فیفا ورلڈکپ، لیونل میسی نے ورلڈ ریکارڈ برابر کردیا

ارجنٹائن (پاکستان امیج)ارجنٹینا کے کپتان لیونل میسی نے شاندار ہیٹ ٹرک کے ساتھ اپنی ٹیم کو الجزائر کے خلاف یادگار فتح دلائی اور ورلڈ کپ کی تاریخ میں ایک اور بڑا ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ دفاعی چیمپئن ارجنٹینا نے گروپ مرحلے کے پہلے میچ میں الجزائر کو شکست دے کر اپنے ٹائٹل کے دفاع کا بہترین آغاز کیا۔ اپنے بین …

Read More »

پی سی بی کا سینٹرل کنٹریکٹس میں بڑی تبدیلیوں کا اعلان

لاہور(پاکستان امیج)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کھلاڑیوں کے سینٹرل کنٹریکٹ میں بڑی تبدیلیوں کا اعلان کر دیا۔ روزنامہ جنگ کے مطابق لاہور میں پی سی بی حکام کے ہمراہ پریس کانفرنس کے دوران محسن نقوی نے کہا کہ کھلاڑیوں کا 85 فیصد کنٹریکٹ کارکردگی کی بنیاد پر ہو گا۔ چیئرمین پی سی بی کا کہنا ہے کہ ڈومیسٹک …

Read More »

پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی کرکٹرز کی میچ فیس میں اضافے کا فیصلہ کرلیا

لاہور(پاکستان امیج)پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی کرکٹرز کی میچ فیس میں اضافے کا فیصلہ کرلیا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی تینوں فارمیٹس میں اس کا اطلاق ہوگا، ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنا سینٹرل کنٹریکٹ کے لیے لازمی ہوگا، …

Read More »

فیفا ورلڈکپ: پاکستان میں تیار کردہ چارج ایبل ’ٹرائی اونڈا‘ فٹبال توجہ کا مرکز

لندن (پاکستان امیج )فیفا ورلڈ کپ 2026 میں استعمال ہونے والی آفیشل میچ بال جدید ترین ٹریکنگ ٹیکنالوجی سے آراستہ ہے جس کے باعث ہر میچ سے قبل اسے چارج کرنا ضروری ہوگا۔ اس نئی گیند میں ایک خصوصی سینسر نصب کیا گیا ہے جو کھیل کے دوران گیند کی ہر حرکت، اس کے مقام اور کھلاڑیوں کے ساتھ ہونے …

Read More »