کھیل

قومی کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹس کو حتمی شکل دیدی گئی، اعلان آج ہوگا

لاہور(پاکستان امیج)قومی کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹس کو حتمی شکل دیدی گئی، اعلان آج ہوگا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ذرائع کاکہنا ہے کہ 24قومی کرکٹرز کو سینٹرل کنٹریکٹس کی پیشکش کئے جانے کا امکان ہے،سپنر ساجد خان سینٹرل کنٹریکٹس کی لسٹ میں شامل ہوں گے۔

Read More »

دورہ آسٹریلیا کیلئے قومی ٹیم کی سلیکشن سے متعلق بڑی خبر آ گئی

لاہور (پاکستان امیج) آسٹریلیا کیخلاف وائٹ بال سیریز کیلئے قومی ٹیم میں 2 نوجوان فاسٹ بولرز کو موقع دیے جانے کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق چیمپئینز ون ڈے کپ کے دوران فاسٹ بولر محمد حسنین اور جہانداد خان کی جانب سے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا گیا، اس لیے آسٹریلیا کے خلاف وائٹ بال سیریز …

Read More »

پاکستانی ہیرو نعمان علی نے انگلینڈ کیخلاف کامیابی کے بعد اپنے بارے میں حیران کن انکشاف کر دیا

لاہور (پاکستان امیج)انگلینڈ کے خلاف شاندار کارکردگی دکھانے پر پاکستان کے سپنرساجد خان کو سیریزکا بہترین کھلاڑی قرار دیدیا گیاہے ، انہوں نے 21.10 کی اوسط سے 19 وکٹیں حاصل کرتے ہوئے ٹیم کی جیت میں سب سے اہم کردار ادا کیا ۔ انعامی تقریب سے گفتگو کرتے ہوئے ساجد خان کا کہناتھا کہ مجھ پر واپسی کا بہت زیادہ …

Read More »

ساجد اور نعمان کی متاثرکن پرفارمنس نے بہت سے چہروں کو بے نقاب کر دیا: حفیظ

راولپنڈی (پاکستان امیج)پاکستان کے سابق کپتان اور ٹیسٹ کھلاڑی محمد حفیظ نے انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں کامیابی پر ٹیم کو جیت کی مبارکباد پیش کی ہے۔ پاکستان نے انگلینڈ کو تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں دو صفر سے شکست دی ہے، پاکستان نے انگلینڈ کو تیسرے ٹیسٹ میں 9 وکٹوں سے شکست دی۔ انگلینڈ کے خلاف پہلے …

Read More »

انگلینڈ کیخلاف تاریخی جیت کیسے حاصل ہوئی؟ شان مسعود نے کامیاب ہونے والی حکمت عملی سے پر دہ اٹھا دیا

لاہور (پاکستان امیج)پاکستان نے انگلینڈ کو 19 سال بعد ہوم گراونڈ پر سیریز میں شکست دے کر اہم کامیابی سمیٹ لی ہے جو کہ کپتان شان مسعود کیلئے بھی مسلسل 6 شکستوں کے بعد پہلی کامیابی ہے ، جس پر انہوں نے کہا کہ پہلی فتح طویل عرصہ کے بعد حاصل ہوئی ہے ۔ میچ کے بعد انعامی تقریب سے …

Read More »

پاکستان نے انگلینڈ کو کتنے سالوں کے بعد سیریز میں شکست دی ؟ جواب آپ کو حیران کر دے گا

راولپنڈی (پاکستان امیج ) ساجد خان اور نعمان علی کی شاندار کارکردگی کی بدولت راولپنڈی ٹیسٹ میں فتح نے پاکستان کو 19 سال بعد انگلینڈ کے خلاف ہوم گراؤنڈ پر سیریز جتوادی ہے۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی ٹیسٹ میچ میں کھیلے سیریز کے تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان نے انگلینڈ کو 9 وکٹوں سے ہرایا، سیریز کے دوسرے میں میچ میں …

Read More »

انگلینڈ نے پاکستان کو جیت کیلئے انتہائی آسان ہدف دیدیا

راولپنڈی (پاکستان امیج) تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں پاکستانی سپنرز نے تاریخ رقم کرتے ہوئے مہمان ٹیم کے بلے بازوں کو کریز پر قدم جمانے میں کامیاب نہ ہونے دیا اور قومی ٹیم کیلئے انتہائی آسان36رنز کے ہدف کو یقینی بنایا ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی سپنرز نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے انگلینڈ کی ٹیم کو 112رنز …

Read More »

وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کے ٹیسٹ کرکٹ میں 2 ہزار رنز مکمل

راولپنڈی (پاکستان امیج)قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان نے ٹیسٹ میچ میں 2 ہزار رنز مکمل کرلئے۔ محمد رضوان نے انگلینڈ کے خلاف سیریز کے تیسرے ٹیسٹ میں 2 ہزار رنز مکمل کئے۔ راولپنڈی سٹیڈیم میں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیلے جارہے سیریز کے تیسرے میچ کے دوران محمد رضوان نے57 ویں اننگز کھیل کر ٹیسٹ میں …

Read More »

ساڑھے 6 سال بعد ڈیوڈ وارنر کے آسٹریلوی کپتان بننے پر عائد پابندی ختم

کینبرا(پاکستان امیج )کرکٹ آسٹریلیا نے ڈیوڈ وارنر پر کپتان بننے پر عائد پابندی ختم کردی۔ کرکٹ آسٹریلیا کے کنڈکٹ کمیشن نے ازسر نو جائزہ لینے کے بعد سابق اوپنر ڈیوڈ وارنر کے کپتان بننے پر لگائی گئی پابندی ساڑھے 6 سال بعد ختم کردی۔ انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائراور لیگ کرکٹ میں متحرک ڈیوڈ وارنراب کپتان بن سکیں گے جبکہ ڈیوڈ …

Read More »

پاکستانی سپنرز نے ایک مرتبہ پھر انگلش بیٹنگ لائن ’ تباہ‘ کر دی

راولپنڈی (پاکستان امیج) انگلینڈ نے پاکستان کیخلا ف تیسرے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگ میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 147 رنز بنا لئے ہیں ۔ت تفصیلات کے مطابق انگلینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا لیکن پاکستانی باولرز انگلش بلے بازوں پر قہر بن کر برسے اور کھانے کے وقفے تک آدھی ٹیم کو پولین پہنچا دیا …

Read More »