انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ میچ میں شاندار کامیابی ، پلیئر آف دی میچ ساجد خان کا اہم بیان

ملتان(پاکستان امیج)انگلینڈکیخلاف ٹیسٹ میچ میں شاندارکامیابی پر پلیئر آف دی میچ ساجد خان نے اہم بیان دیدیا۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق انگلینڈ کیخلاف عمدہ بولنگ پر ساجد خان کو پلیئر آف دی میچ قرار دیا گیا،ساجد خان کاکہناتھا کہ پچھلی کئی سیریز ہم ہار رہے تھے یا برابر کھیل رہے ہیں، اس جیت سے خوشی ملی،ساجد خان کاکہناتھا کہ نعمان علی پوری ٹیم میں سب سے زیادہ تجربہ کارکھلاڑی ہیں،نعمان علی سے مجھے بہت مدد ملی۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

نیوزی لینڈ کے آل راؤنڈر گلین فلپس نے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی

نیوزی لینڈ(پاکستان امیج)نیوزی لینڈ کے جارح مزاج آل راؤنڈر گلین فلپس نے بھارت کے خلاف …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *