کھیل

فیفا ورلڈکپ، دفاعی چیمپئن ارجنٹینا کو سیمی فائنل میں فتح کا جشن مہنگا پڑنے کا امکان

ہوسٹن (پاکستان امیج)ارجنٹائن کی قومی ٹیم کو انگلینڈ کے خلاف ورلڈکپ سیمی فائنل میں فتح کے بعد فیفا کی جانب سے ممکنہ تادیبی کارروائی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ میچ کے اختتام پر ارجنٹائنی کھلاڑیوں نے جشن مناتے ہوئے ایک بینر اٹھایا جس پر ہسپانوی زبان میں ’لاس مالویناس سون ارجنٹیناس‘ لکھا تھا، جس کا مطلب ہے ’فاک لینڈ …

Read More »

فیفا ورلڈکپ، ریفری کے فیصلوں پر تنازع شدت اختیار کر گیا

ہوسٹن (پاکستان امیج)فیفا ورلڈکپ میں ریفری کے متنازع فیصلوں اور وی اے آر کے استعمال پر تنازع مزید شدت اختیار کرگیا، سابق فیفا ریفری کرسٹینا انکل نے نئے ریفری پروٹوکول پر تحفظات کا اظہار کردیا۔ ارجنٹینا کی سیمی فائنل تک رسائی کے دوران مخالف ٹیموں نے کئی فیصلوں پر اعتراضات اٹھائے جس کے بعد سوشل میڈیا پر یہ تاثر بھی …

Read More »

فیفا ورلڈ کپ 2026؛ میسی کا نیا ریکارڈ، ایمباپے کو پیچھے چھوڑ دیا

ہوسٹن (پاکستان امیج)فیفا ورلڈ کپ 2026 کے کوارٹر فائنلز کے اختتام پر لیونل میسی، جولین الواریز اور جوڈ بیلنگھم نے شاندار کارکردگی سے کئی نئے ریکارڈ اپنے نام کر لیے، جبکہ ٹورنامنٹ کی تاریخ میں بھی متعدد منفرد اعزازات قائم ہوئے۔ ارجنٹینا نے سوئٹزرلینڈ کو اضافی وقت میں 1-3 سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنائی، جبکہ انگلینڈ …

Read More »

میکسیکو اور انگلینڈ کے میچ نے امریکا میں ویورشپ کا نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا

ہوسٹن (پاکستان امیج)فیفا ورلڈ کپ 2026 میں میکسیکو اور انگلینڈ کے درمیان کھیلا گیا راؤنڈ آف 16 کا سنسنی خیز مقابلہ امریکا کی ٹی وی تاریخ کا سب سے زیادہ دیکھا جانے والا فٹبال میچ بن گیا۔ ابتدائی اعداد و شمار کے مطابق اس میچ کو امریکا میں مجموعی طور پر 4 کروڑ 48 لاکھ افراد نے دیکھا، جس کے …

Read More »

فیفا ورلڈ کپ 2026، ارجنٹینا کے خلاف میچ میں ریفری کے متنازع فیصلے، مصری فٹبالر پھٹ پڑے

اٹلانٹا(پاکستان امیج) فیفا ورلڈ کپ 2026 میں ارجنٹینا اور مصر کے مابین کھیلے گئے میچ میں ریفری کے متنازع فیصلوں نے ایک نیا تنازع کھڑا کر دیا ہے، جس کے بعد فیفا ورلڈ کپ کی شفافیت پر بھی سوالات اٹھنے لگے ہیں۔ ارجنٹینا کے ہاتھوں شکست کے بعد مصر کے اسٹار فٹبالر مصطفیٰ زیکو نے شدید مایوسی اور غصے کا …

Read More »

ٹیسٹ ٹیم کی سلیکشن صرف 20 وکٹیں لینے کی صلاحیت پر ہونی چاہیے: عاقب جاوید کا دوٹوک مؤقف

لاہور(پاکستان امیج) عاقب جاوید نے کہا ہے کہ ٹیسٹ ٹیم کی سلیکشن صرف 20 وکٹیں لینے کی صلاحیت پر ہونی چاہیے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس عاقب جاویدنے سٹریٹ ڈرائیو ود سلمان بٹ میں شرکت کی جس میں عاقب جاوید نے اپنے کرکٹ سفر، پلیئر پاتھ ویز اور سلیکشن معاملات پر تفصیلی گفتگو کی۔عاقب …

Read More »

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر انتقال کر گئے،افسوسناک خبر آگئی

افغانستان(پاکستان امیج)افغانستان کے سابق انٹرنیشنل فاسٹ بولر شپور زادران طویل علالت کے بعد 38 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق شپور زادران نے اپنی 39 ویں سالگرہ سے ایک دن قبل 7 جولائی کو بھارت کے شہر نئی دہلی میں اس دار فانی سے کوچ کیا۔ 6 فٹ سے زائد طویل قامت والے شپور …

Read More »

پرتگال(پاکستان امیج)پرتگال کے عظیم فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کا ورلڈکپ سفر اسپین کے خلاف آخری 16 کے مرحلے میں 0-1 کی شکست کے ساتھ اختتام پذیر ہوگیا۔ اضافی وقت میں اسپین کے میکل میرینو کے فیصلہ کن گول نے پرتگال کو ٹورنامنٹ سے باہر کردیا جس کے بعد 41 سالہ رونالڈو جذبات پر قابو نہ رکھ سکے اور میدان میں اشکبار …

Read More »

دورہ انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کیلئے قومی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان، بابر اعظم کپتان مقرر

لاہور(پاکستان امیج)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کے دورے کے لیے 16 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا، بابر اعظم کو ٹیسٹ ٹیم کا کپتان مقرر کردیا گیا۔ لاہور میں سلیکشن کمیٹی کے رکن عاقب جاوید نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے قومی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کیا۔ پاکستان کی 16 رکنی اسکواڈ میں بابر اعظم کپتان، شان مسعود، …

Read More »

ٹیسٹ ٹیم کا کپتان کیوں تبدیل ہوا؟ عاقب جاوید نے وجہ بتادی

لاہور(پاکستان امیج)پاکستان کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس عاقب جاوید کا کہنا ہے کہ کپتان کی بھی کوئی ذمہ داری ہوتی ہے، شان مسعود کی قیادت میں اس طرح نتائج نہیں آرہے تھے جس طرح کی توقع تھی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق مصباح الحق اور اسد شفیق کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے عاقب جاوید نے …

Read More »