ملبورن(پاکستان امیج )قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے کہا ہے کہ ہمارے لئے پاکستان سب سے پہلے ہے، جو پلیئر بہتر ہوگا وہی ٹیم کا حصہ ہوگا۔ آسٹریلیا کے ملبورن کرکٹ گراﺅنڈ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وائٹ بال کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے کہا کہ ماضی میں جو کچھ ہوا اسے بھول کر آگے بڑھنا …
Read More »کھیل
انگلش بیٹرز کے چھکے چھڑا نیوالے ساجد خان کو ٹیم میں کس نام سے پکارا جاتا ہے؟
اسلام آباد (پاکستان امیج)قومی ٹیم کے ٹیسٹ کرکٹر ساجد خان کا کہنا ہے کہ انھیں سابق کپتان بابر اعظم گجر اور موجودہ کپتان شان مسعود سجو کہہ کر پکارتے ہیں۔ حال ہی میں ساجد خان نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام ’ ہنسنا منع ہے‘ میں شریک ہوئے جس دوران میزبان تابش ہاشمی نے ساجد خان سے سوال کیا …
Read More »آسٹریلیا کیخلاف پہلے ون ڈے کیلئے پاکستان نے پلئینگ الیون کا اعلان کردیا
لاہور (پاکستان امیج) آسٹریلیا کے خلاف پہلے ون ڈے میچ کیلئے سلیکشن کمیٹی نے پلئینگ الیون کا اعلان کردیا۔ کینگروز کیخلاف میلبرن میں شیڈول سیریز کے پہلے ون ڈے میچ کیلئے بابراعظم، شاہین شاہ آفریدی اور نسیم شاہ کی واپسی ہوئی ہے۔ وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان بطور کپتان ٹیم کی قیادت کے فرائض نبھائیں جبکہ آغا سلمان انکے نائب …
Read More »آسٹریلیا میں بھارتی کرکٹ ٹیم پر بڑا الزام لگ گیا
میلبرن(پاکستان امیج)بھارتی اے کرکٹ ٹیم پر آسٹریلیا اے کے خلاف میچ میں بال ٹیمپرنگ کا الزام عائد کر دیا گیا۔ آسٹریلوی میڈیا کے مطابق گیند تبدیل کرنے کے معاملے پر بھارتی کھلاڑی نے امپائر سے تلخ جملے بولے۔بھارت اور آسٹریلیا اے کی ٹیموں کے درمیان میچ کے آخری روز گیند تبدیل کی گئی، آخری روز آسٹریلیا اے کو جیت کیلئے …
Read More »سیمی فائنل میں آسٹریلیا کو شکست،پاکستان ہانگ کانگ سپر سکسز کے فائنل میں پہنچ گیا
ہانگ کانگ(پاکستان امیج)سپرسکسز کے سیمی فائنل میں آسٹریلیا کو شکست دے کر پاکستان فائنل میں پہنچ گیا۔ تفصیلات کے مطابق ہانگ کانگ میں کھیلے جارہے سپرسکسز کے سیمی فائنل میں پاکستان نے آسٹریلیا کو 4وکٹ سے شکست دیدی،آسٹریلیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 6اوورز میں 1وکٹ کے نقصان پر 107رنز بنائے۔گرین شرٹس نے 108رنز کا ہدف آخری اوور میں حاصل …
Read More »ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نے بابراعظم کے بارے میں بڑا بیان جاری کر دیا
لاہور (پاکستان امیج)قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نے بابراعظم کو دنیا کے بہترین بلےبازوں میں سے ایک قرار دیدیا ہے۔ کرک انفو دیے گئے انٹرویو میں قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نے کہا کہ دنیا کا کوئی بھی کھلاڑی یہ نہیں کہہ سکتا کہ بابراعظم کا مستقبل خطرے میں ہے، انکے طویل فارمیٹ میں “عظیم ترین …
Read More »چیمپئنز ٹرافی، چیئرمین پی سی بی نے بھارتی شائقین کرکٹ کیلئے بڑا اعلان کر دیا
کراچی (پاکستان امیج) پی سی بی کے چیئرمین محسن نقوی نے یقین دہانی کرائی ہے کہ اگلے سال کے اوائل میں آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان کا دورہ کرنے کے خواہشمند بھارتی شائقین کے لیے ویزا جاری کرنے کی ایک تیز پالیسی ہوگی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق محسن نقوی نے جمعہ کو یہ یقین دہانی امریکا سے …
Read More »محسن نقوی نے دبنگ خاتون افسر سیدہ شہر بانو کو پی سی بی میں اہم عہدہ دینے کا فیصلہ کر لیا
لاہور (پاکستان امیج )لاہور کی اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (اے ایس پی) سیدہ شہر بانو کو پاکستان ویمن ٹیم میں اہم عہدہ ملنے کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ویمن ٹیم کی سربراہ کی تلاش شروع کری ہے جس کیلئے سابق ڈپٹی کمشنر لاہور مضبوط امیدوار تصور کی جارہی ہیں۔ سابق ڈپٹی …
Read More »پاکستان کے ہاتھوں شرمناک شکست پر بھارتی میڈیا نے اپنے کھلاڑیوں پر برس پڑا
ہانگ کانگ (پاکستان امیج) ہانگ کانگ سپر سکسز میں پاکستان نے روایتی حریف بھارت کو آؤٹ کلاس کرتے ہوئے کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی، جس پر بھارتی میڈیا اپنے ہی کھلاڑیوں پر برس پڑا۔ یاد رہے کہ ہانگ کانگ میں کھیلے گئے میچ میں بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 119 رنز بنائے اور گرین کیپس کو …
Read More »انگلش کپتان بین سٹوکس کے گھر چوری کرنے والا ایک شخص گرفتار
لندن (پاکستان امیج )انگلش ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس کے گھر چوری کرنے کے الزام میں برطانوی پولیس نے ایک 32 سالہ شخص کو گرفتار کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق انگلش ٹیسٹ ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس کے گھر چوری کی واردات 17 اکتوبر ہوئی تھی، اسوقت انکی فیملی گھر پر ہی موجود تھی تاہم انہیں کوئی نقصان نہیں ہوا۔ …
Read More »
Pakistan Image