کینبرا (پاکستان امیج) آسٹریلوی کرکٹر ڈیوڈ وارنر کو پابندی سے نجات کے بعد دوبارہ کپتانی مل گئی۔ جیو نیوز کے مطابق ڈیوڈ وارنر بی بی ایل میں سڈنی تھنڈر کی پھر سے قیادت کریں گے اور سڈنی تھنڈر نے ڈیوڈ وارنر کو قیادت سونپنے کی تصدیق کی ہے۔ کپتانی ملنے کے بعد ڈیوڈ وارنر نے کہا کہ سڈنی تھنڈر کی …
Read More »کھیل
آسٹریلیا کیخلاف دوسرا ون ڈے، فاسٹ بولر نسیم شاہ سے متعلق اہم خبر آ گئی
میلبرن(پاکستان امیج)قومی ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ون ڈے میں ٹیم کو دستیاب ہوں گے۔ نسیم شاہ پہلے ون ڈے میں اپنے 8 ویں اوور میں کریمپس کا شکار ہوئے تھے جس کے باعث وہ اوور مکمل نہیں کرا سکے تھے اور گراؤنڈ سے باہر چلے گئے تھے۔ٹیم ذرائع کے مطابق نسیم شاہ اب فٹ …
Read More »آسٹریلیا کیخلاف دوسرے ون ڈے سے قبل پاکستان ٹیم کے حوالے سے بڑی خبر آگئی
میلبرن(پاکستان امیج)پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ جمعہ کو ایڈیلیڈ میں کھیلا جائے گا جس کے لیے پاکستان میں بڑی تبدیلیوں کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم پہلے ون ڈے میں آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست کے بعد میلبرن سے ایلڈیلیڈ پہنچ گئی، طویل پرواز کے بعد قومی ٹیم کا …
Read More »آسٹریلیا کیخلاف دوسرے ون ڈے سے قبل پاکستان ٹیم کے حوالے سے بڑی خبر آگئی
میلبرن (پاکستان امیج)پاکستان کے خلاف ٹی 20 سیریز کے آغاز سے قبل کرکٹ آسٹریلیا نے پیٹ کمنز کی جگہ جوش انگلس کو وائٹ بال ٹیم کا کپتان مقرر کردیا۔ آسٹریلیا کے وکٹ کیپر بیٹر جوش انگلس پاکستان کے خلاف آئندہ 3 میچز پر مشتمل ٹی 20 سیریز کے لیے وائٹ بال ٹیم کے کپتان ہوں گے جبکہ دلچسپ بات یہ …
Read More »دوسرا ون ڈے، نسیم شاہ اور محمد حسنین میں سے ایک کو آرام دیئے جانے کا امکان
میلبرن(پاکستان امیج)آسٹریلیا کیخلاف دوسرے ون ڈے میں نسیم شاہ اور محمد حسنین میں سے ایک کو آرام دیئے جانے کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ذرائع کاکہنا ہے کہ آسٹریلیا کیخلاف دوسرے ون ڈے میں ریگولر سپنر کھلانے پر غورکیا گیا ہے،کس سپنر کو کھلانا ہے ایڈیلیڈ کی پچ دیکھ کر فیصلہ ہوگا،ذرائع کاکہنا ہے …
Read More »نیوزی لینڈکے ہاتھوں شکست کی وجہ بیٹرز کا مکمل فلاپ ہونا ہے، سنیل گواسکر بھارتی ٹیم پر پھٹ پڑے
نئی دہلی(پاکستان امیج)سابق کپتان سنیل گواسکر نیوزی لینڈ کے ہاتھوں ہوم گراؤنڈ پر وائٹ واش شکست پر بھارتی کرکٹ ٹیم پر برس پڑے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق سنیل گواسکر کاکہناتھا کہ نیوزی لینڈکے ہاتھوں شکست کی وجہ بیٹرز کا مکمل فلاپ ہونا ہے، بیٹرز کو بالکل پتہ نہیں چلا کہ تکنیکی لحاظ سے ٹرننگ پچ پر …
Read More »آسٹریلیا کیخلاف دوسرے میچ سے قبل پاکستانی ٹیم کو بڑا جھٹکا لگ گیا
میلبورن(پاکستان امیج)آسٹریلیا کیخلاف پہلے ون ڈے میچ میں شریک قومی ٹیم کے اہم فاسٹ بولر انجری کا شکار ہوگئے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق میلبرن میں کھیلے گئے پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ پاؤں میں درد کی وجہ سے کینگروز کیخلاف میچ سے باہر چلے گئے تھے جبکہ اپنے کوٹے کے …
Read More »بھارتی ٹیم کو جھٹکا، اہم کھلاڑی نے اچانک ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا
لاہور (پاکستان امیج)بھارتی وکٹ کیپر بیٹر وریدھیمن ساہا نے تمام فارمیٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی وکٹ کیپر بیٹر وریدھیمن ساہا رانجی ٹرافی کے رواں سیزن کے بعد ریٹائر ہوجائیں گے۔ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے وریدھیمن ساہا کا کہنا تھا کہ یہ میرا آخری کرکٹ سیزن ہوگا، میرا کیرئیر شانداررہا، سپورٹ کرنے پر میں …
Read More »قومی اوپننگ بلے باز آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے سیریز سے قبل بیمار پڑ گئے
میلبرن(پاکستان امیج)آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز سے قبل پاکستان کا اہم ترین اوپننگ بیٹسمین عبداللہ شفیق بیمار ہوگئے۔ نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستانی اوپنر عبداللہ شفیق ہلکے بخار میں مبتلا ہیں جس کے باعث انہوں نے احتیاط کرتے ہوئے آج پریکٹس میں حصہ نہیں لیا، کھلاڑی کی حالت تشویشناک نہیں …
Read More »ساجد خان نے انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کی ٹرافیاں اپنے بیٹوں کے حوالے کر دیں
لاہور (پاکستان امیج )قومی کرکٹر ساجد خان نے انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کی ٹرافیاں اپنے بیٹوں کے حوالے کر دیں۔ ٹیسٹ کرکٹر ساجد خان کی بیٹوں کو ٹرافیاں تھمانے والی پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی، جس میں دونوں بیٹوں کے ہاتھ میں ٹرافیوں کو دیکھا جاسکتا ہے۔ کرکٹر نے دونوں ٹرافیاں اپنے بیٹوں محمد ہاشمی اور محمد ہادی کو …
Read More »
Pakistan Image