کیا مجھے ریویو لینا چاہئیے ؟، رضوان اور زیمپا کی گفتگو سوشل میڈیا پر وائرل

ایڈیلیڈ(پاکستان امیج)پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلے گئے دوسرے ون ڈے میچ میں کپتان محمد رضوان اور ایڈم زیمپا کی گفتگو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

ایڈیلیڈ میں کھیلے گئے دوسرے ون ڈے میچ میں فاسٹ بائولر نسیم شاہ کی گیند پر ایڈم زیمپانے شارٹ کھیلنے کی کوشش کی اور گیند وکٹ کیپر رضوان کے ہاتھوں میں گئی جنہوں نے اپیل کی لیکن ایمپائرنے آئوٹ نہیں دیا جس پر رضوان نے زیمپا سے پوچھتے ہیں کیا مجھے ریویو لینا چاہئیے؟ جس پر زیمپاجواب میں کہتے ہیں یقینا آپ کو ریویولے لینا چاہئیے ۔دونوں کھلاڑیوں کے مابین دلچسپ گفتگو پر کمنٹیٹرز بھی ہنس پڑے یہ گفتگو سوشل میڈیا پر وائرل ہے ۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

نیوزی لینڈ کے آل راؤنڈر گلین فلپس نے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی

نیوزی لینڈ(پاکستان امیج)نیوزی لینڈ کے جارح مزاج آل راؤنڈر گلین فلپس نے بھارت کے خلاف …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *