آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے سیریز میں شاندار کامیابی،کپتان محمد رضوان کا بیان بھی سامنے آ گیا

پرتھ(پاکستان امیج)پاکستان کی آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے سیریز میں شاندار کامیابی پرکپتان محمد رضوان کا بیان بھی سامنے آ گیا۔

شمحمد رضوان کاکہناتھا کہ ٹیم کی جیت پاکستانی قوم کے نام کرتا ہوں،ہمارے بولرز نے کمال کارکردگی کامظاہرہ کیا، جیت کا کریڈٹ بولرز کو جاتا ہے، کپتان قومی کرکٹ ٹیم کا مزید کہناتھا کہ آسٹریلیا کیخلاف آسٹریلیا میں کھیلنا اور جیتنا آسان نہیں،صائم ایوب اور عبداللہ شفیق نے اچھا آغاز کیا، ان کاکہناتھا کہ کچھ عرصہ سے پاکستانی ٹیم اچھے سے پرفارم نہیں کر پائی، میرے لئے جیت کے لمحات خاص ہیں۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

نیوزی لینڈ کے آل راؤنڈر گلین فلپس نے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی

نیوزی لینڈ(پاکستان امیج)نیوزی لینڈ کے جارح مزاج آل راؤنڈر گلین فلپس نے بھارت کے خلاف …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *