ون ڈے اور ٹی 20 سریز کھیلنے پاکستان کرکٹ سکواڈ زمبابوے پہنچ گیا

ہرارے(پاکستان امیج)پاکستان کرکٹ سکواڈ ون ڈے اور ٹی 20 سیریز کیلئے زمبابوے کے شہر بلاوائیو پہنچ گیا۔

نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق پاکستان اور زمبابوے کے درمیان 3 ون ڈے اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کھیلی جائیں گی، قومی ٹیم کل بلاوائیو میں آرام کرے گی۔

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان پہلا ون ڈے میچ 24 نومبر کو کھیلا جائے گا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

نیوزی لینڈ کے آل راؤنڈر گلین فلپس نے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی

نیوزی لینڈ(پاکستان امیج)نیوزی لینڈ کے جارح مزاج آل راؤنڈر گلین فلپس نے بھارت کے خلاف …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *