چیمپئنز ٹرافی 2025 کی تیاریاں، آئی سی سی وفد نے پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کا دورہ

راولپنڈی(پاکستان امیج)چیمپئنز ٹرافی 2025 کی تیاریاں، آئی سی سی وفد نے پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کا دورہ کیا ۔وفد میں آئی سی سی ایونٹ منجمنٹ اور براڈ کاسٹر اور کمرشل اداروں کے نمائندے شامل تھے ۔آئی سی سی وفد پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں ترقیاتی کام کا جائزہ لے گا۔

آئی سی سی کے 6 رکنی وفد میں براڈکاسٹرز اور ایونٹ مینجمنٹ کے رکن شامل ہیں وفد میں روچیکا،گیمن ،ایلانا عون زیدی ،جوانا اور سیبل شامل ہیں پنڈی اسٹیڈیم کے بعد وفد لاہور کا بھی دورہ کرے گا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

نیوزی لینڈ کے آل راؤنڈر گلین فلپس نے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی

نیوزی لینڈ(پاکستان امیج)نیوزی لینڈ کے جارح مزاج آل راؤنڈر گلین فلپس نے بھارت کے خلاف …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *