اسلام آباد (پاکستان امیج) ایف بی آر کو نادرا کا ڈیٹا ملنے کے باعث ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کی تعداد دگنی ہوگئی۔ جیو نیوز کو ملی معلومات کے مطابق پراپرٹی، بینک بیلنس، بیرون ملک سفر کے اخراجات کی بنیاد پر ٹیکس نیٹ بڑھایا جارہا ہے۔ حکومت نے آئی ایم ایف پروگرام کے تحت ٹیکس ٹو جی ڈی پی کی …
Read More »پاکستان
تجارت معطلی کے باوجود بھارت سے درآمدات میں اضافہ ہوگیا
اسلام آباد (پاکستان امیج) تجارت کی معطلی کے باوجود بھارت سے درآمدات میں اضافہ ہو رہا ہے۔ جیو نیوز کے مطابق اگست 2024 میں بھارت سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات کا حجم 2 کروڑ 33 لاکھ ڈالرز رہا، اگست 2023 میں بھارت سے درآمدات کا حجم 2 کروڑ 23 لاکھ ڈالرز تھا۔ جنوری اور مارچ 2024 میں جبکہ فروری اور …
Read More »لاہور میں فضائی آلودگی کے باعث سکول کھلنے کے وقت میں تبدیلی
لاہور(پاکستان امیج)فضائی آلودگی میں اضافے پر محکمہ تحفظ ماحول پنجاب نے ہدایات جاری کردیں،لاہور میں فضائی آلودگی کے باعث سکول کھلنے کے وقت میں تبدیلی کردی گئی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق بچوں کیلئے سکول صبح 8بجکر45منٹ پر کھلیں گے،سکول کھلنے کا نیاوقت 28اکتوبر تا 31جنوری 2025تک رہے گا، بچوں کی اسمبلی کلاس روم میں ہوگی، آؤٹ …
Read More »بشریٰ بی بی خواتین وارڈ کے انتہائی محفوظ سیل میں ہیں ، اڈیالہ جیل انتظامیہ
اسلام آباد(پاکستان امیج)اڈیالہ جیل کی انتظامیہ نے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی کو خواتین وارڈ میں انتہائی محفوظ سیل میں رکھا گیا ہے ، جیل عملے کو سپرنٹنڈنٹ جیل کی اجازت کے بغیر ان کے سیل میں داخلے کی اجازت نہیں۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق سپیشل جج سینٹرل شارخ ارجمند کی عدالت میں جمع کرائی …
Read More »کراچی والوں کیلئے خوشخبری، پیپلز بس سروس کیلئے 50 نئی بسیں خریدنے کا فیصلہ
کراچی(پاکستان امیج)صوبائی وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کراچی میں پبلک ٹرانسپورٹ میں اضافے کی خوشخبری سنا دی۔ شرجیل میمن کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا جس میں پیپلز بس سروس کے لئے 50 نئی بسیں خریدنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ صوبائی وزیر نے کہا کہ کراچی میں پبلک ٹرانسپورٹ کو جدید بنانے کے لئے پرعزم ہیں۔ شرجیل میمن …
Read More »رواں برس سموگ میں اضافے کا خدشہ ہے: محکمہ موسمیات نے خطرے کی گھنٹی بجادی
اسلام آباد(پاکستان امیج ) محکمہ موسمیات نے موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث رواں برس سموگ میں واضح اضافے کا خدشہ ظاہر کردیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق عمومی طور پر سموگ نومبر سے دسمبر کے دوران جاری رہتی ہے تاہم اس مرتبہ موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث سموگ میں اضافے کا خدشہ ہے۔ دوسری جانب فیکٹریوں کی آلودگی اور گاڑیوں کا دھواں بھی …
Read More »نازیبا ویڈیو پر ٹک ٹاکر منانازیبا ویڈیو پر ٹک ٹاکر مناہل ملک کا ردعمل بھی سامنے آ گیاہل ملک کا ردعمل بھی سامنے آ گیا
لاہور(پاکستان امیج) ٹک ٹاکر مناہل ملک نےسوشل میڈیا پر لیک ہونے والی ویڈیوز کی تردید کر دی۔ ویڈیو بیان میں مناہل ملک کا کہناتھا کہ لیک ہونے والی ویڈیو جعلی ہے۔ویڈیو ایڈٹ کی گئی ہیں۔ویڈیو جاری کرنے والوں کے خلاف ایف آئی اے کو درخواست دے دی ہے۔ وہ شخص جلد قانون کی گرفت میں ہوگا۔ ٹک ٹاکر کا مزید …
Read More »نئے چیف جسٹس پاکستان کی تعیناتی کا معاملہ، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے 3نام کمیٹی کو بھجوا دیئے
اسلام آباد(پاکستان امیج) چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے نئے چیف جسٹس پاکستان کیلئے 3نام کمیٹی کو بھجوا دیئے۔ نجی ٹی وی چینل وزارت قانون کی جانب سے رجسٹرار سپریم کورٹ کو نئے چیف جسٹس پاکستان کیلئے خط لکھا گیاتھا۔جس پر رجسٹرار نے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی منظوری سے 3نام کمیٹی کو بھجوا دیئے ۔ 26ویں آئینی کی …
Read More »قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہو گا23نکاتی ایجنڈا جاری
اسلام آ باد (پاکستان امیج) قومی اسمبلی کا اجلاس آج (منگل) شا م 5 بجے پارلیمنٹ ہا ؤس میں ہوگا۔ اجلاس کیلئے 23نکاتی ایجنڈا جاری کردیاگیا ہے۔
Read More »26 ویں آئینی ترمیم سے عوام کو عدالتوں سے جلد انصاف ملے گا: وزیراعظم
اسلام آباد (پاکستان امیج) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ 26 ویں آئینی ترمیم سے عوام کو جلد عدالتوں سے انصاف ملے گا، ترمیم پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کیلئے موثر ثابت ہوگی۔ وفاقی کابینہ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ 26 ویں آئینی ترمیم دوتہائی اکثریت سے پارلیمنٹ نے منظور کی، …
Read More »
Pakistan Image