پاکستان

جو اللہ چاہے گا وہی ہوگا،جسٹس منصور علی شاہ کا وکیل کے دعائیہ کلمات پر جواب

اسلام آباد(پاکستان امیج)سپریم کورٹ میں جی 10ٹو اپارٹمنٹ کی الاٹمنٹ سے متعلق کیس میں وکیل درخواست گزار نے کہاکہ دعا ہے آپ اسی طرح بنچ ایک میں ہی رہیں،اس پر جسٹس منصور علی شاہ نے کہاکہ جو اللہ چاہے گا وہی ہوگا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں جی 10ٹو اپارٹمنٹ کی الاٹمنٹ سے متعلق …

Read More »

تعلیمی اداروں میں خواتین ہراسگی معاملہ، وکیل وفاقی حکومت نے ڈی جی ایف آئی اے کی تفتیشی رپورٹ پیش کردی

لاہور(پاکستان امیج)لاہور ہائیکورٹ میں عظمیٰ بخاری کی فیک ویڈیو سمیت تعلیمی اداروں میں خواتین کی ہراسگی کے معاملے پر وکیل وفاقی حکومت نے ڈی جی ایف آئی اے کی تفتیشی رپورٹ پیش کردی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق عظمیٰ بخاری کی فیک ویڈیو سمیت تعلیمی اداروں میں خواتین کی ہراسگی کے معاملے پر سماعت ہوئی، ڈی جی …

Read More »

دہشتگردی دفعات کے تحت مقدمے میں پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کی ضمانت منظور

اسلام آباد(پاکستان امیج) انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے دہشتگردی دفعات کے تحت درج مقدمے میں رہنما پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) اعظم سواتی کی ضمانت منظور کرلی۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق انسداد دہشتگری عدالت کے جج ابو الحسنات محمد ذوالقرنین نے کیس کی سماعت کی اور تھانہ سنگجہانی میں دہشت گردی کی …

Read More »

یہ تاثر غلط ہے کہ جسٹس یحییٰ آفریدی حکومت کے امیدوار ہیں: خواجہ آصف

اسلام آباد(پاکستان امیج )وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے یہ تاثر غلط ہے کہ چیف جسٹس کے لئے جسٹس یحییٰ آفریدی حکومت کے امیدوار ہیں۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ چیف جسٹس کے انتخاب کے لئے بننے والی کمیٹی فیصلہ کرے گی کہ جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس یحییٰ …

Read More »

بختاور بھٹو نے اپنے تیسرے بیٹے کا نام کیا رکھا؟

کراچی(پاکستان امیج)صدر آصف زرداری اور سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو شہید کی بڑی صاحبزادی بختاور بھٹو نے حال ہی میں پیدا ہونے والے اپنے تیسرے بیٹے کا نام رکھ دیا۔ منگل کی صبح فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر بختاور بھٹو اور ان کے شوہر محمود چوہدری نے مشترکہ پوسٹ شیئر کی جس میں انہوں نے بتایا …

Read More »

پی ٹی آئی نئی کمیٹیوں کا بائیکاٹ نہیں کرے گی، اپنے نام ضرور دیں گے: چیئرمین

اسلام آباد (پاکستان امیج )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 26 ویں ترمیم کے بعد بننے والی نئی کمیٹیوں کا بائیکاٹ نہ کرنے کا اعلان کردیا ۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا کہ یہ تاثر غلط ہے کہ جسٹس منصور علی شاہ تحریک انصاف کے …

Read More »

9اکتوبر کو عدالت آیا تو شدید بخار تھا، ریکور کرنے میں لمبا وقت لگا، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب

اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد ہائیکورٹ میں توشہ خانہ کیس میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت پر سماعت کےد وران وکیل سلمان صفدر نے کہاکہ بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئے 12دن گزر چکے ہیں،جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے کہاکہ میں 9اکتوبر کو عدالت آیا تو شدید بخار تھا،میں نے عدالت آنے سے پہلے اپنا ٹیسٹ …

Read More »

صرف جمہوریت ہی بہترین انتقام ہے:مریم اورنگزیب

لاہور (پاکستان امیج ) سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کاکہنا ہے کہ صرف جمہوریت ہی بہترین انتقام ہے۔ سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگ زیب نے 26ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے حوالے سے ایک بیان میں کہا ہے کہ سڑک پر خوار ہوتے لاڈلے کو بلا کر اور کوڑے کے ڈھیر سے اٹھا کر کسی Frivolous درخواست کی بنیاد پر …

Read More »

26 ویں آئینی ترمیم پارلیمنٹ کی بالا دستی کیلئے ضروری تھی:مریم نواز

لاہور(پاکستان امیج) پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز نے کہا ہے کہ 26 ویں آئینی ترمیم پارلیمنٹ کی بالا دستی کے لئے ضروری تھی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بیان میں کہا کہ 26 ویں آئینی ترمیم کی منظوری سے پارلیمنٹ کو مکمل آئینی اختیار اور وقار واپس ملا ہے۔ ترمیم سے بروقت انصاف ہوگا اور ہوتا نظر بھی آئے گا- …

Read More »

وفاقی کابینہ نے چینی برآمد کرنے کی حتمی منظوری دیدی

اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی کابینہ نے چینی برآمد کرنے کی حتمی منظوری دیدی۔ شنجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ذرائع کاکہنا ہے کہ پانچ لاکھ میٹرک ٹن چینی برآمد کرنے کے طریقہ کار کی منظوری دی گئی ،وفاقی کابینہ نے سرکولیشن سمری کے تحت منظوری دی ،چینی کی پیداوار کے لحاظ سے صوبوں کو برآمدی کوٹہ ملے گا، پنجاب …

Read More »