اسلام آباد (پاکستان امیج)گزشتہ 5 سال میں وزارت داخلہ حکام نے جعلی اور غیر اہل افراد کے 71 ہزار 849 شناختی کارڈ بلاککئے۔وزارت داخلہ نے بلاک شناختی کارڈز سے متعلق اعداد و شمار قومی اسمبلی میں پیش کر دیئے۔دستاویزات کے مطابق گزشتہ 5 سال میں 44 ہزار سے زائد شناختی کارڈ بحال جبکہ 13 ہزار سے زائد پر تفتیش جاری، …
Read More »پاکستان
ڈی چوک احتجاج ضمانت کیس؛ بشریٰ بی بی کے سادہ کاغذ پر دستخط، عدالت برہم
اسلام آباد (پاکستان امیج) ڈی چوک احتجاج کے کیس میں درخواستِ ضمانت کی سماعت کے دوران بشریٰ بی بی کے سادہ کاغذ پر دستخط و انگوٹھے کے نشان پر عدالت برہم ہو گئی۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی 13 مقدمات میں ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواستوں پر …
Read More »لاہور میں کاریگر نے طیش میں آکر اپنے ہی استاد کو قتل کر ڈالا اور خودکشی کر لی
لاہور(پاکستان امیج ) لاہور کے علاقے کاہنہ میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں فریج اور اے سی کی دکان پر کام کرنے والے کاریگر نے طیش میں آکر دکان مالک کو قتل کردیا اور بعد میں خودکشی کرلی۔ ش پولیس کے مطابق دونوں افراد کے درمیان لین دین کا تنازع چل رہا تھا جو اس المناک واقعے کا سبب …
Read More »موجودہ کیس میں کسی پر فوج کو کام سے روکنے پر اکسانے کاالزام ہے؟جسٹس جمال مندوخیل کا استفسار
اسلام آباد(پاکستان امیج)فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیخلاف انٹراکورٹ پر دوران سماعت جسٹس جمال مندوخیل نے کہا کہ موجودہ کیس میں کسی پر فوج کو کام سے روکنے پر اکسانے کاالزام ہے؟کیا فوج کے قافلے پر حملہ کرنا بھی ڈسپلن خراب کرنا ہوگا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیخلاف انٹراکورٹ …
Read More »سردی کی شدت برقرار، چند مقامات پر بارش کی پیشگوئی
اسلام آباد(پاکستان امیج)ملک کے بیشتر علاقوں میں سردی کی شدت برقرار ہے، محکمہ موسمیات نے چند مقامات پر بارش کی پیشگوئی بھی کی ہے۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں رات کے اوقات میں شدید سرد رہنے کا امکان ہے۔ …
Read More »کراچی ایئرپورٹ پر منشیات سمگلنگ کی کوشش میں غیرملکی خاتون گرفتار
کراچی(پاکستان امیج)کراچی ایئرپورٹ پر منشیات سمگلنگ کی کوشش میں غیرملکی خاتون گرفتارکو حراست میں لے لیا گیا۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق اے این ایف کا کہنا ہے کہ یوگنڈا کی خاتون منشیات سمگل کی کوشش کررہی تھی،گرفتار خاتون نے اپنے اندر منشیات بھرے کیپسولز کی موجودگی کااعتراف کیا، ملزمہ کو ہسپتال منتقل کرکے 144گرام وزنی 11کوکین بھرے …
Read More »علیمہ خان، عظمیٰ خان، فوادچودھری سمیت دیگر کی عبوری ضمانتوں میں 12فروری تک توسیع
لاہور(پاکستان امیج)9مئی کے مقدمات میں علیمہ خان، عظمیٰ خان، فوادچودھری سمیت دیگر کی عبوری ضمانتوں میں 12فروری تک توسیع کردی گئی۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت میں علیمہ خان، عظمیٰ خان، فوادچودھری سمیت دیگر کی عبوری ضمانتوں پر سماعت ہوئی،انسداددہشتگردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے عبوری ضمانتوں پر سماعت کی،انسداددہشتگردی عدالت نے علیمہ خان، …
Read More »کیا کچھ ججوں کو آئینی معاملات سننے سے محروم کیا جا سکتا ہے، جسٹس منصورعلی شاہ
اسلام آباد(پاکستان امیج)سپریم کورٹ میں کسٹم ایکٹ کے سیکشن 221 اے کو کالعدم قرار دینے کے خلاف اپیلوں کی سماعت کے دوران جسٹس منصور علی شاہ نے ریمارکس دیے ہیں کہ کیا یہ ممکن ہے کہ سپریم کورٹ کے کچھ ججز کو آئینی معاملات سننے سے محروم کیا جا سکے؟ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق جسٹس منصور …
Read More »انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر مہنگا ہو گیا
کراچی (پاکستان امیج) انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران آج ڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 18 پیسے بڑھنے کے بعد 278 روپے 75 پیسے ہو گئی ہے ۔ دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں آج تیزی دیکھنے میں آئی ہے ، 100 انڈیکس 860 پوائنٹس کے …
Read More »خواجہ آصف اور طلال کی پریس کانفرنس سے واضح ہوگیا انہیں فیصلے کا علم ہے: اسد قیصر
پشاور(پاکستان امیج)تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر کا کہنا ہے کہ خواجہ آصف اور طلال چودھری کی پریس کانفرنس سے واضح ہوگیا کہ انہیں فیصلے کاپہلے سے علم ہے۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق ایک بیان میں اسد قیصر نے وزیر دفاع خواجہ آصف اور طلال چودھری کی پریس کانفرنس پر ردعمل میں کہا کہ واضح ہوگیا انہیں فیصلے …
Read More »
Pakistan Image