اسلام آباد(پاکستان امیج)تنخواہ دار طبقہ سب سے زیادہ ٹیکس دینے والا تیسرا بڑا شعبہ بن گیا۔ دستاویز کے مطابق 2023،24 کے دوران ٹیکس وصولی میں تقریبا 40 فیصد اضافہ ہوگیا، اس عرصے کے دوران تنخواہ دار طبقیسے 368 ارب روپے ٹیکس وصول کیا گیا۔ایف بی آر دستاویز کے مطابق 2022،23 کے مقابلے میں تنخواہ دار طبقہ 103 ارب 74 کروڑ …
Read More »پاکستان
آرمی سکول پر حملہ ہوا تب بھی ٹرائل فوجی عدالت میں ممکن نہیں تھا،جسٹس جمال مندوخیل
اسلام آباد(پاکستان امیج)سپریم کورٹ آئینی بنچ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے فیصلے کیخلاف انٹراکورٹ اپیل پر سماعت کے دوران جسٹس جمال مندوخیل نے کہاکہ 21ویں آئینی ترمیم مخصوص مدت اور حالات میں کی گئی تھی،اس وقت پشاور میں آرمی پبلک سکول پر حملہ ہواتھا،عدالت نے کہاکہ کینٹ ایریا میں آرمی سکول پر حملہ ہوا تب بھی ٹرائل …
Read More »پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافےکا امکان
لاہور (پاکستان امیج )عالمی منڈی میں خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے باعث پاکستان میں بھی پٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کا امکان ہے ۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز نے ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ پٹرول کی قیمت میں ساڑھے تین روپے ، ڈیزل تین روپے 70 پیسے ، لائٹ ڈیزل پانچ روپے جبکہ مٹی کا تیل چھ روپے …
Read More »سیاسی مذاکرات ہورہے ہیں ، اختلافات کو جلد ختم ہونا چاہیے: بیرسٹر گوہر
اسلام آباد(پاکستان امیج )چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ سیاسی مذاکرات ہورہے ہیں اور اختلافات کو جلد ختم ہونا چاہیے۔ نجی ٹی وی” جیو نیوز” کے مطابق اسلام آباد جوڈیشل کمپلیکس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ عدالت نے فیصلہ دینا ہی تھا تو کچھ انتظار کرلیتے، فیصلے کا تعلق مذاکرات …
Read More »پاکستان کے معاشی استحکام کیلئے چینی سرمایہ کاری بہت اہم ہے: وزیر خزانہ
اسلام آباد(پاکستان امیج )وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان کے معاشی استحکام کے لئے چینی سرمایہ کاری بہت اہم ہے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق چینی میڈیا کوانٹرویو دیتے ہوئے وزیرخزانہ نے کہا کہ پاکستان جون تک پانڈا بانڈ جاری کرنےکا خواہاں ہے، پاکستان چینی سرمایہ کاروں سے200 سے 250 ملین ڈالراکٹھا کرنے کا خواہش …
Read More »کراچی: گینگ وار ملزم عزیر بلوچ پولیس اہلکار سمیت 3 افراد کے قتل کیس سے بری
کراچی(پاکستان امیج)عدالت نے گینگ وار ملزم عزیر بلوچ کو تین افرا دکے قتل کے مقدمے سے بری کردیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق کراچی کی ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے 2009 میں چاکیواڑہ تھانے میں درج مقدمے کا فیصلہ سنایا، اس مقدمے میں گینگ وار ملزم عزیر بلوچ پر پولیس اہلکار سمیت تین افراد کے قتل کا …
Read More »خام تیل مہنگا، کیا پیٹرول کی قیمت میں بڑا اضافہ ہونے والا ہے؟
اسلام آباد(پاکستان امیج)گزشتہ سال عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ دیکھا گیا، خام تیل کی قیمت سب سے زیادہ 10 اپریل کو 91.17 ڈالر فی بیرل اور کم سے کم 10 ستمبر کو 70.17 ڈالر فی بیرل ہو گئی تھی، جبکہ 31 دسمبر کو خام تیل کی قیمت 74.64 ڈالر فی بیرل تھی۔ رواں سال کے …
Read More »کرم میں مورچے مسمار کیے جارہے ہیں، 2018 جیسے پرامن حالات واپس لائیں گے، وزیراعظم شہباز شریف
اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ فتنہ الخوارج کے خلاف دن رات کارروائیاں جاری ہیں، کرم میں مورچے مسمار کیے جارہے ہیں، 2018 جیسے پرامن حالات واپس لے کر آئیں گے۔ اسلام آباد میں وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ کرم میں حالات معمول پر آرہے ہیں، وہاں خوراک …
Read More »اسلام آباد سمیت ملک کے دیگر حصوں میں آئندہ ہفتے سے بارش کا امکان ، محکمہ موسمیات
اسلام آباد(پاکستان امیج) ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ ہفتے سے بارش کا امکان ہے، خشک موسم کا خاتمہ ہوگا. چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ ایران سے بلوچستان میں داخل ہونے والی ہوائیں 20 جنوری کے قریب اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف حصوں میں بارش کا امکان ہے۔ انہوں نے …
Read More »اب قانون اور جوڈیشل سسٹم پر سے اعتماد اٹھ گیا،بشریٰ بی بی کا جج طاہرعباس سپرا کیساتھ سخت مکالمہ
اسلام آباد(پاکستان امیج) بانی چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ضمانت منظوری کیس کی سماعت ، دورانِ سماعت بشریٰ بی بی کا جج کے ساتھ مکالمہ ہوا، جس میں سخت باتیں بھی کہیں۔ڈی چوک احتجاج کیس میں عبوری ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کے دوران بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ …
Read More »
Pakistan Image