پاکستان

شادی کے 3 ہفتے بعد ہی بیوی کے قتل کے الزام میں شوہر کو گرفتار کرلیا گیا

پشاور(پاکستان امیج ) شادی کے 3 ہفتے بعد ہی بیوی کے قتل کے الزام میں شوہر کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق پشاور کے علاقے تہکال میں بیوی کے مبینہ قتل کے الزام میں شوہر کو گرفتارکیاگیا ہے۔ پولیس کا بتانا ہےکہ مقتولہ کی 22 دن پہلے شادی ہوئی تھی، قتل کے بعد شوہر نے واقعے کو خودکشی …

Read More »

750 روپے کے پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی کا اعلان کردیا گیا

کراچی(پاکستان امیج)جنوری 2025 کیلئے 750 روپے کے پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی کا اعلان کردیا گیا ۔ آفیشل قرعہ اندازی کےمطابق،پہلا انعام جیتنے والےکو 1,500,000 روپےکی رقم ملے گی، جبکہ دوسرے انعام کے تین فاتحین کو ہر ایک کو 500,000 روپے ملیں گے۔ پہلا 15 لاکھ کا نقد انعام جیتنےوالےخوش نصیب کا بانڈ نمبر 271541 ہے،جبکہ دوسرےدرجے کے انعامات تین …

Read More »

یہ آخری آئی ایم ایف پروگرام ہوگا، وفاقی وزیر خزانہ کا دعویٰ

اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی وزیر خزانہ کا دعویٰ ہے کہ یہ آخری آئی ایم ایف پروگرام ہوگا، عالمی ادارے کی شرائط کے مطابق اصلاحات کیلئے پر امید ہیں، آئی ایم ایف بیل آؤٹ کے بعد کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری آئی ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا نکی ایشیاء اخبار کو انٹرویو میں دعویٰ کیا ہے کہ یہ آخری آئی ایم …

Read More »

مریم نواز کیخلاف سوشل میڈیا مہم ، عمران ریاض اور شہباز گل کیخلاف مقدمہ درج

لاہور ( پاکستان امیج)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کیخلاف سوشل میڈیا مہم کی تحقیقات میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) سائبر کرائمز لاہور نے مریم نواز کیخلاف سوشل میڈیا مہم پر پی ٹی آئی رہنما شہباز گل اور صحافی عمران ریاض کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ سوشل میڈیا پر وزیراعلیٰ اور یو اے ای کی اعلیٰ شخصیت …

Read More »

پاکستانی حکمرانوں کی عیاشیاں اور ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی ، بیروزگاری سے تنگ پاکستانی نوجوان ملک چھوڑنے پر مجبور ہوگئے

لاہور(پاکستان امیج)پاکستانی حکمرانوں کی عیاشیاں اور ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی ، بیروزگاری سے تنگ پاکستانی نوجوان ملک چھوڑنے پر مجبور ہوگئے ، سرکاری دستاویزات کے مطابق گزشتہ سال 2024 میں 727387پاکستانی روزگار کیلئے بیرون ممالک منتقل ہوگئے ۔ پاکستانیو ں کی منتقلی کا سلسلہ تسلسل سے اب بھی جاری ہے ، 2023 میں یہ تعداد 862,625 تھی۔اس طرح گزشتہ …

Read More »

پاکستان کے مختلف شہروں میں آج بروزبدھ،15جنوری 2025 سونے کی قیمت

کراچی(پاکستان امیج)آج بروزبدھ،15جنوری 2025 ، پاکستان کے مختلف شہروں اسلام آباد، راولپنڈی ، فیصل آباد، پشاور، سکھر، حیدرآباد، کراچی، ملتان اور لاہور کی بلین مارکیٹوں سے تازہ ترین معلومات کے مطابق پاکستان میں 24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت 284,480.00 روپے ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت تقریباً 243,899.93 روپے ہے۔ سونا سونا فی گرام سونا فی 10 …

Read More »

لاہور میں راستہ نہ ملنے پرکار سوار نے اسکول بس پر فائرنگ کردی

لاہور (پاکستان امیج)لاہور میں کار سوارنے راستہ نہ ملنے پراسکول بس پر فائرنگ کردی- واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔پولیس کے مطابق واقعہ بیدیاں روڈ کے قریب پیش آیا اسکول بس ڈرائیوراور کارسوار میں راستہ نہ دینے پر تکرار ہوئی جس کے بعد کار سوار نے بس پر دو گولیاں فائر کیں جو ٹائر کے قریب لگیں- پولیس کے …

Read More »

کراچی میں سردی کی شدت برقرار، آئندہ 24گھنٹوں میں موسم کیسا رہے گا؟

کراچی (پاکستان امیج) شہر قائد میں سردی کی شدت برقرار ہے جبکہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم سرد اور خشک رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج کم سے کم درجہ حرارت 11 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا جبکہ ہلکی دُھند کے باعث حدِ نگاہ 2.5 کلو میٹر ریکارڈ ہوئی۔ آئندہ 24 گھنٹوں میں 5 سے 20 کلو میٹر …

Read More »

2024 میں کتنے بیرون ملک ملازمت کیلئے چلے گئے ؟ حیران کن اعدادو شمار سامنے آ گئے

لاہور (پاکستان امیج ) پاکستان میں کاروبار اور نوکریوں سے پریشان شہری تیزی کے ساتھ بیرون ملک ملازموں کیلئے رجوع کر رہے ہیں جس کے باعث برین ڈرین ایک بڑا مسئلہ بن چکا ہے ، گزشتہ سال 2024 میں 727,381 پاکستانی بیرون ممالک ملازمتوں کے لیے گئے ہیں، 2023 میں یہ تعداد 862,625 تھی۔ تفصیلات کے مطابق اس طرح گزشتہ …

Read More »

21ویں آئینی ترمیم کیوں لائی گئی؟ خواجہ حارث نے سپریم کورٹ آئینی بنچ میں بتا دیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے فیصلے کیخلاف انٹراکورٹ اپیل پر دلائل دیتے ہوئے خواجہ حارث نے کہاکہ ملٹری ٹرائل ہو سکتا تھا آئینی ترمیم کی وجہ کچھ اور تھی،وہ ملزمان سیکشن 2ون ڈی ون کے جرائم میں نہیں آتے تھے،ملزمان کو قانون کے دائرہ میں لانے کیلئے آئینی ترمیم کی گئی۔ نجی ٹی وی سما نیوز …

Read More »