جو بھی فیصلہ ہو، تیار ہو کر آئے ہیں، بیرسٹر گوہر بھی اڈیالہ جیل پہنچ گئے

راولپنڈی(پاکستان امیج)چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر بھی اڈیالہ جیل پہنچ گئے۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اڈیالہ جیل کے باہر گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہاکہ جو بھی فیصلہ ہو، تیار ہو کر آئے ہیں،ان کاکہناتھا کہ انصاف پر مبنی فیصلہ ہوا تو بانی رہا ہوں گے۔

یادرہے کہ 190ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ کچھ دیر میں سنایا جائے گا، احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا اڈیالہ جیل پہنچ گئے ہیں۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *