اسلام آباد (پاکستان امیج) قومی ائیر لائن پی آئی اے نے پیرس کی پروازوں کے لیے دیے گئے اشتہار پر معذرت کرلی۔ جیو نیوز نے ’ خبررساں ایجنسی اے ایف پی ‘ کے حوالے سے بتایا کہ پاکستان انٹریشنل ائیر لائن (پی آئی اے) کے ترجمان کا کہنا ہے کہ بدقسمتی سے اس اشتہار کو بڑھا چڑھا کر پیش کیا …
Read More »پاکستان
محکمہ موسمیات نے موسم اور سردی کے بارے میں اہم پیشگوئی کر دی محکمہ موسمیات نے موسم اور سردی کے بارے میں اہم پیشگوئی کر دی
لاہور(پاکستان امیج)محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ مغرب سے آنے والا بادلوں کا سسٹم پاکستان میں داخل ہوگا جو 20 جنوری تک پاکستان میں رہے گا اور اس دوران سرد موسم کی شدت مزید بڑھ جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے بیشتر اضلاع میں سورج اور بادلوں کے درمیان آنکھ مچولی کا سلسلہ رہے گا جب کہ بادلوں …
Read More »کے پی حکومت نے نگران دور میں بھرتی سرکاری ملازمین کو فارغ کرنے کا فیصلہ کرلیا
پشاور (پاکستان امیج)خیبرپختونخوا حکومت نے نگران دور میں بھرتی سرکاری ملازمین کو فارغ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ نگران دور میں بھرتی ہونے والے سرکاری اہلکاروں کو نکالنے کے لئے قانون تیار کر لیا گیا، خیبر پختونخوا ملازمین (سروسز سے ہٹانا) بل 2025 اسمبلی ایجنڈے میں شامل تھا۔بل کا اطلاق 22 جنوری 2023 سے 29 فروری 2024 کے دوران ہونے …
Read More »انٹرنیٹ کا مسئلہ کب تک حل ہوگا؟ شزا فاطمہ کا موقف آگیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیرِ مملکت انفارمیشن ٹیکنالوجی شزا فاطمہ خواجہ نے دعویٰ کیا ہے کہ ملک میں اس وقت انٹرنیٹ مکمل طور پر فنکشنل ہے۔قومی اسمبلی میں اجلاس کے دوران پیپلز پارٹی کی رہنما شازیہ مری نے سوال کیا کہ پاکستان میں انٹرنیٹ کا مسئلہ کب تک حل ہوگا؟ جس پر شزا فاطمہ خواجہ نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ واٹس …
Read More »یو اے ای کے 2 ارب ڈالر کے ڈپازٹس رول اوور ، سٹیٹ بینک نے تصدیق کردی
اسلام آباد (پاکستان امیج) متحدہ عرب امارات نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان میں رکھے ہوئے اپنے دو ڈپازٹس کو ایک سال کے لئے رول اوور کردیا۔ ڈپازٹس کی مالیت ایک ایک ارب ڈالر ہے۔رپورٹ کے مطابق ترجمان اسٹیٹ بینک نے ڈپازٹس مزید ایک سال کے لیے رول اوور کرنے کی تصدیق کی ہے، ان ڈپازٹس کی مدت رواں ماہ ختم …
Read More »مغربی بلوچستان اور بالائی خیبرپختونخوا میں ہلکی بارش اور برفباری کا امکان، کراچی میں سرد ہوائیں متوقع، تازہ خبرآگئی
اسلام آباد (پاکستان امیج) ملک میں شدید سردی کی لہر جاری ہے، مغربی بلوچستان اور بالائی خیبرپختونخوا میں ہلکی بارش اور برفباری کا امکان ہے جبکہ کراچی میں سرد ہوائیں چلنے سے درجہ حرارت 9 ڈگری سینٹی گریڈ تک گرنے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق بالائی علاقوں میں برفباری کے ساتھ بادل بھی برسے، کہیں بارش اور کہیں برفباری …
Read More »پارلیمنٹ حملے کا ملٹری ٹرائل کیوں نہ ہوا؟ وہ سب سے سپریم ہے ،جسٹس حسن اظہر رضوی
اسلام آباد( پاکستان امیج)سپریم کورٹ کے آئینی بینچ کے روبرو سویلینز کے ٹرائل کے فیصلے کیخلاف انٹراکورٹ اپیل پر سماعت پیر تک ملتوی کردی گئی۔ وزارت دفاع کے وکیل خواجہ حارث نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ احتجاج اور حملے میں فرق ہے، سیاسی سرگرمی کی بھی ایک حد ہوتی ہے، کیس میں آرمی ایکٹ کی شقوں پر وفاق کو …
Read More »مہنگائی میں پسی عوام پر ایک اور پیٹرول بم گرانے کی تیاری
کراچی ( پاکستان امیج)امریکی پابندیوں کی وجہ سے خام تیل کی سپلائی متاثر ہونے کے باعث قیمتوں میں ہفتہ وار اضافے کا امکان ہے۔عالمی میڈیا کے مطابق خام تیل کی قیمتوں میں جمعہ کو اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور یہ مسلسل چوتھی ہفتہ وار اضافے کی طرف بڑھ رہا ہے کیونکہ روسی توانائی کی تجارت پر تازہ ترین امریکی پابندیوں …
Read More »عمران اور بشری بی بی کو سزا سنائے جانے کے بعد اہم سیاسی بیٹھک،کیا ہونے جارہا ہے ،اہم پیشرفت
اسلام آباد(پاکستان امیج)پی ٹی آئی اور اپوزیشن الائنس کی عوام پاکستان پارٹی کے رہنما شاہد خاقان عباسی کے گھر آمد متوقع ہے۔نجی چینلکے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف اور اپوزیشن گرینڈ الائنس کے رہنماؤں کی سابق وزیراعظم اور عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ شاہد خاقان عباسی کے گھر آمد متوقع ہے۔ اس سلسلے میں اپوزیشن لیڈر …
Read More »عمران خان کا قیدی نمبر تبدیل ،بشریٰ بی بی کو کہاں منتقل کیا ؟اڈیالہ جیل سے بڑی خبرآگئی
راولپنڈی (پاکستان امیج)190 ملین پاؤنڈ کے ریفرنس میں سزا سنائے کے بعد پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان کو قیدی قرار دے کر قیدی نمبر الاٹ کر دیا ۔ جبکہ بشریٰ بی بی کا میڈیکل معائنہ جیل ہسپتال کے ڈاکٹر کر رہے ہیں، بشریٰ بی بی کا میڈیکل چیک اپ کے بعد بائیومیٹرک بھی کیا …
Read More »
Pakistan Image