اسلام آباد(پاکستان امیج)190ملین پاؤنڈ کیس میں بانی پی ٹی آئی کی سزا پر سینیٹرفیصل واوڈا نے ایک اور دعویٰ کردیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سینیٹر فیصل واوڈا کاکہناتھا کہ میں نے پہلے ہی کہاتھابانی پی ٹی آئی کوسزا ہوگی،ان کو ہائیکورٹ میں بھی مایوسی ہوگی،فیصل واوڈا نے کہاکہ انہوں نے ملاقات پر بھی شادیانے بجائے تھے،یہ …
Read More »پاکستان
پاکستان اورآذربائیجان کے درمیان ٹرانزٹ ٹریڈ معاہدے میں ترامیم کانوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد(پاکستان امیج) پاکستان اورآذربائیجان کے درمیان ٹرانزٹ ٹریڈ معاہدے میں ترامیم کانوٹیفکیشن ایف بی آر نے جاری کردیاہے۔نوٹیفیکیشن کے مطابق پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان 2024 میں ہونے والے ٹرانزٹ ٹریڈ معاہدے کے تحت گوادرسمیت ملکی بندرگاہوں کو استعمال کرتے ہوئے آذربائیجان کے سامان کی نقل و حرکت کو مربوط اور منظم کیا جائے گا۔ اس کے تحت تجارتی …
Read More »انصاف کا بول بالا ہوا، بانی پی ٹی آئی اپنی بیگناہی ثابت نہیں کر سکے: وفاقی حکومت
اسلام آباد(پاکستان امیج) وزیراطلاعات عطاء اللہ تاڑر نے کہا ہے کہ انصاف کا بول بالا ہوا، بانی پی ٹی آئی اپنی بے گناہی ثابت نہیں کر سکے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعظم نذیر تارڑ کا کہنا تھا کہ 190 …
Read More »اڈیالہ تو بہت اہم جگہ ہے: چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کے کیس میں مسکراتے ہوئے ریمارکس
پشاور(پاکستان امیج)پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس نے ایک کیس کی سماعت کے دوران مسکراتے ہوئے ریمارکس دیے کہ اڈیالہ جیل تو بہت اہم جگہ ہے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اشتیاق ابراہیم نے 13 لاپتا افراد کے کیس کی سماعت کی جس سلسلے میں ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل انعام یوسفزئی اور ڈپٹی اٹارنی …
Read More »190 ملین پاؤنڈ کیس میں سزا سننے پر عمران خان اور بشریٰ بی بی کا رد عمل کیا تھا؟
راولپنڈی(پاکستان امیج)190ملین پاؤنڈ کیس میں سزا پر بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کا کیا ردعمل تھا، چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے بتا دیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ فیصلےپر ہمیں کوئی حیرانی نہیں …
Read More »190ملین پاؤنڈریفرنس کا فیصلہ، پی ٹی آئی کا ردعمل بھی آ گیا
راولپنڈی(پاکستان امیج)190ملین پاؤنڈ ریفرنس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو سزاؤں پر پی ٹی آئی کا ردعمل بھی آ گیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہاہے کہ فیصلے کو اعلیٰ عدالت میں چیلنج کریں گے۔ پی ٹی آئی سینیٹرشبلی فراز کا کہناتھا کہ …
Read More »190ملین پاؤنڈ ریفرنس؛ بشریٰ بی بی کو گرفتار کرلیا گیا
راولپنڈی(پاکستان امیج)190ملین پاؤنڈ ریفرنس میں سزا سنائے جانے کے بعد عدالتی عملے نے بشریٰ بی بی کو تحویل میں لے لیا۔ xنجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے ریفرنس کا محفوظ فیصلہ اڈیالہ جیل میں سنایا۔عدالت نےبانی پی ٹی آئی کو کرپٹ پریکٹسز، اختیارات کے ناجائز استعمال پر 14سال قیداور10لاکھ روپے …
Read More »محکمہ موسمیات نے موسم سے متعلق نئی پیشگوئی کر دی
کراچی(پاکستان امیج)محکمہ موسمیات ارلی وارننگ سینٹر نے شہر میں تندوتیز ہوائیں چلنے کی پیش گوئی کردی۔محکمہ موسمیات کا کہنا تھا کہ جمعہ و ہفتہ کو شہر میں کبھی کبھار تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے، معمول سے تیز ہواوں کے سبب سردی کی شدت میں اضافہ متوقع ہے، اگلے کئی روز تک شہر کا موسم سرد اور خشک رہنے کی …
Read More »نیو گوادر انٹرنیشنل ائیرپورٹ کو 20 جنوری سے آپریشنل کرنے کا اعلان کردیا
اسلام آباد (پاکستان امیج)سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے)نے نیو گوادر انٹرنیشنل ائیرپورٹ کو 20 جنوری سے آپریشنل کرنے کا اعلان کردیا۔ذرائع سی اے اے نے نیو گوادر انٹرنیشنل ائیرپورٹ کو آپریشنل کرنے کے حوالے سے نوٹم جاری کردیا۔ نوٹم کے مطابق نیو گوادر انٹرنیشنل ائیرپورٹ 20 جنوری سے پروازوں کے لیے آپریشنل ہوگا۔ سی اے اے نے نوٹم …
Read More »پاکستان نے میڈیکل کے شعبے میں اہم کامیابی حاصل کر لی
کراچی (پاکستان امیج) بین الاقوامی مارکیٹ پر انحصار ختم کرتے ہوئے پاکستان نے مقامی سطح پر پہلا وینٹی لیٹر تیار کرلیا ہے۔ صحت کے ملکی شعبے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں مقامی سطح پر وینٹی لیٹر تیار کیا گیا ہے۔ سائیٹ انڈسٹریل ایریا میں قائم کمپنی میں تربیت یافتہ عملہ پرزہ جات کی جانچ میں مصروف ہے۔کوالٹی …
Read More »
Pakistan Image