پاکستان

جوڈیشل کمیشن اجلاس؛جسٹس منصور علی شاہ اورجسٹس منیب اختر نے بائیکاٹ کردیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)جسٹس منصور علی شاہ اورجسٹس منیب اختر نے جوڈیشل کمیشن کی کارروائی نہ روکنے پر بائیکاٹ کردیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں 8ججوں کے تقرر کیلئے جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کا اجلاس جاری ہے،چاروں صوبائی ہائیکورٹس کے 5،5سینئرترین ججوں کے نام زیرغور ہیں،اسلام آباد ہائیکورٹ میں ٹرانسفر جسٹس سرفراز ڈوگر کا نام …

Read More »

پاکستان میں پہلا روزہ کب ہونے کاامکان ہے؟محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کردی

کراچی(پاکستان امیج)محکمہ موسمیات نے پاکستان میں پہلے روزے کے حوالے سے اہم پیش گوئی کردی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق محکمہ موسمیات کاکہنا ہے کہ ملک میں پہلا روزہ 2مارچ کو ہونے کاامکان ہے،یکم مارچ کو رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کا امکان ہے،محکمہ موسمیات کاکہنا تھا کہ رمضان کے چاند کی پیدائش 29شعبان کو ہوگی،28فروری …

Read More »

وزیر اعظم 2 روزہ سرکاری دورے پر یو اے ای روانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیر اعظم شہباز شریف 2 روزہ سرکاری دورے پر متحدہ عرب امارات روانہ ہو گئے۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم شہباز شریف دورہ متحدہ عرب امارات کے نائب صدر اور وزیر اعظم اور دبئی کے حکمران شیخ محمد بن …

Read More »

صوابی جلسہ: پی ٹی آئی کی مرکزی قیادت کارکنوں کی کم تعداد سے ناخوش

پشاور(پاکستان امیج)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی مرکزی قیادت صوابی جلسے میں کارکنوں کی کم تعداد سے ناخوش ہے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز نے ذرائع کے حوالے سے بتایاکہ گزشتہ دنوں صوابی میں ہونے والے تحریک انصاف کے جلسے میں کارکنوں کی تعداد کم ہونے پر پارٹی کی مرکزی قیادت ناخوش ہے جبکہ غیر رسمی ملاقاتوں میں صوبائی …

Read More »

نوازشریف نے پارٹی ورکرز کیلئے پیغام جاری کر دیا

لاہور( پاکستان امیج) صدر مسلم لیگ ن نوازشریف نے پارٹی کی تنظیم سازی،مخلص کارکنوں کو آگے لانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پارٹی کی بنیاد جاں نثار ورکرز ہیں انہیں اپنا خاندان کا اہم فرد سمجھتا ہوں۔ نوازشریف سے صدر مسلم لیگ ن لاہور سیف الملوک کھوکھر نے ون ٹو ون ملا قات کی۔ نوازشریف نے پارٹی کی …

Read More »

6 ماہ کے دوران پاکستان تمام شعبوں کی برآمدات بڑھانے میں کامیاب

اسلام آباد(پاکستان امیج)شہباز حکومت نے رواں مالی سال کی پہلی ششماہی جولائی تادسمبر 2024کے دوران پاکستان کے تمام شعبوں کی برآمدات میں اضافہ کرنے میں کامیابی حاصل کرلی۔ نجی ٹی وی جیو نیوز نے حکومتی ذ رائع کے حوالے سے بتایا کہ جولائی تا دسمبر 2024 میں سالانہ بنیاد پر ٹیکسائل اورلیدرکی برآمدات میں 10فیصد اضافہ ہوا، اسی مدت میں …

Read More »

عوام کو مہنگائی کا ایک اور جھٹکا، گھی مزید مہنگا ہوگیا

لاہور (پاکستان امیج)رمضان المبارک کی آمد آمد،مافیا بھی سرگرم، درجہ اول کا گھی،درجہ دوم کا گھی 6 روپے مہنگا ہوگیا۔ درجہ اول گھی ہول سیل میں 595،درجہ دوم 540روپے کلو ہوگیا، درجہ دوم کے مختلف برانڈز کا گھی 550روپے کلو میں فروخت ہونے لگا۔صدر کریانہ مرچنٹس طاہر ثقلین بٹ کا کہنا تھا کہ پہلے قیمتیں بڑھا کر رمضان میں قیمتیں …

Read More »

اللہ کرے ہم ایک بار پھر ٹیک آف کرسکیں، نواز شریف کی ارکان اسمبلی سے گفتگو

لاہور(پاکستان امیج)مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ اللہ کرے ہم ایک بار پھر ٹیک آف کرسکیں،شہباز شریف بہت محنت کر رہے ہیں۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف سے پنجاب اسمبلی کے ارکان نے ملاقات کی،لاہور ڈویژن سے …

Read More »

کیسز جلد نمٹانے کیلئے پنجاب کی ماتحت عدلیہ میں ڈبل شفٹ کا فیصلہ

لاہور(پاکستان امیج )کیسز کو نمٹانے کیلئے پنجاب کی ماتحت عدلیہ میں ڈبل شفٹ پر غور کیا جارہا ہے۔ ڈی جی ڈائریکٹوریٹ ڈسٹرکٹ جوڈیشری لاہور ہائیکورٹ نے تمام ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز کو خط لکھ دیا۔خط میں لکھا گیا ہے کہ چیف جسٹس پاکستان زیر سماعت کیسز کے خاتمے کیلئے عدالتوں میں ڈبل شفٹ شروع کرنے کے خواہشمند ہیں، تمام ڈسٹرکٹ …

Read More »

پاکستان ریلوے کا مزید سات مسافر ٹرینوں کو نجی شعبے کو دینے کا فیصلہ

لاہور (پاکستان امیج )پاکستان ریلویز نے نجکاری سے متعلق اہم قدم اٹھاتے ہوئے مزید سات مسافر ٹرینوں کو نجی شعبے کو دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ میڈیارپورٹ کے مطابق پاکستان ریلویز نے نجکاری سے متعلق اہم قدم اٹھاتے ہوئے مزید سات مسافر ٹرینوں کو نجی شعبے کو دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ان ٹرینوں کی نیلامی کیلے بڈز وصولی 25 …

Read More »