اسلام آباد(پاکستان امیج)پارلیمانی سال مکمل ہونے پر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس جاری ہے جس سے صدر مملکت آصف علی زرداری خطاب کررہے ہیں، اجلاس کے آغاز ہی پر اپوزیشن نے احتجاج شروع کردیا، صدر کی تقریر کے دوران اپوزیشن کا شور شرابہ اور نعرے جاری رہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس جاری ہے جس سے صدر زرداری …
Read More »پاکستان
میو ہسپتال میں انجکشن سے مریضوں پر مبینہ ری ایکشن ،وزیر اعلیٰ نےنوٹس لے لیا، سیکرٹری ہیلتھ سے رپورٹ طلب
لاہور (پاکستان امیج )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے میو ہسپتال میں انجکشن کے مریضوں پر ری ایکشن کی خبر کانوٹس لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ مریم نواز نے انجکشن کے مبینہ ری ایکشن سے مریضوں کے جاں بحق ہونے پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔وزیر اعلیٰ نےسوگوار خاندان سے دلی ہمدردی و تعزیت کا اظہار کیا اورسیکرٹری …
Read More »وزیر ریلوے کا عید پر وزیر ریلوے کا عید پر خصوصی ٹرینیں چلانے اور کرایوں میں کمی کا اعلان ٹرینیں چلانے اور کرایوں میں کمی کا اعلان
اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیر ریلوے حنیف عباسی نے عید پر خصوصی ٹرینیں چلانے اور کرایوں میں کمی کا اعلان کیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق وزیر ریلوے حنیف عباسی نے ریلوے حکام کو ہدایت کی کہ مسافروں کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے اور کسی بھی حادثے سے بچنے کیلئے نگرانی کے آلات …
Read More »عوام کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی متوقع
اسلام آباد(پاکستان امیج)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے باعث حکومت کی جانب سے عوام کو پیٹرولیم مصنوعات پر بڑا ریلیف ملنے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ نجی ٹی وی چینل” دنیا نیوز” نے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ پیٹرول کی قیمت میں 13روپے فی لیٹر کمی متوقع ہے جبکہ ڈیزل 10روپے فی لیٹر …
Read More »شاندار رمضان پیکیج قابل تعریف، فی خاندان 5 ہزار روپے ملیں گے: وزیراعظم شہباز شریف
اسلام آباد(پاکستان امیج) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ جامع اور شاندار رمضان پیکیج قابل تعریف ہے، رمضان پیکیج کے تحت فی خاندان پانچ ہزار روپے ملیں گے۔ Close Player نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے نیشنل ٹیلی کام ہیڈکوارٹر کا دورہ کیا اور رمضان 2025 کے مانیٹرنگ نظام کا جائزہ لیا، حکام نے …
Read More »ایف بی آر حکام نے ٹیکس وصولیوں میں 605 ارب روپے کا شارٹ فال پورا کرنےکی تفصیلات آئی ایم ایف کو فراہم کردیں
اسلام آباد(پاکستان امیج)ایف بی آر حکام نے ٹیکس وصولیوں میں 605 ارب روپے کا شارٹ فال پورا کرنےکی تفصیلات آئی ایم ایف کو فراہم کردیں۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات جاری ہیں اور قرض پروگرام قسط کے فوری اجرا کے لئے مذاکرات اہم مرحلے میں داخل ہوگئے ہیں۔ وزارت خزانہ، …
Read More »چینی 10 روپے فی کلو مہنگی، قیمت مزید بڑھنے کا امکان
لاہور (پاکستان امیج )رمضان کے پہلے عشرے میں چینی کی قیمت میں 10 روپے فی کلو کا بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق لاہور میں چینی کی قیمت میں 10روپے فی کلو اضافہ ہوا جس کے بعد چینی کی فی کلو قیمت 170 روپے تک پہنچ گئی ہے۔صدر کریانہ مرچنٹ ایسوسی ایشن نے صورتحال …
Read More »رواں ہفتے موسم کیسا رہے گا؟ محکمہرواں ہفتے موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے نئی پیشگوئی کر دی موسمیات نے نئی پیشگوئی کر دی
اسلام آباد،کراچی (پاکستان امیج ) محکمہ موسمیات نے رواں ہفتے کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں وقفے وقفے سے بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کمزور مغربی ہواﺅں کا سلسلہ گزشتہ رات ملک میں داخل ہوگیا جو 16 مارچ تک رہے گا، جبکہ 12 مارچ سے اس کی شدت میں اضافہ ہو گا۔اس …
Read More »کراچی : گرمی کی شدت میں اضافہ، آج پارہ 39 ڈگری تک جانے کا امکان
کراچی (پاکستان امیج )کراچی میں دن کے اوقات میں گرمی کی شدت اضافہ ہونے کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز نے محکمہ موسمیات کے حوالے سے بتایا کہ شہر میں دن کے اوقات میں گرمی کی شدت بڑھنے لگی ہے اور آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 39 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ظاہر کیا گیا …
Read More »کراچی: رمضان المبارک میں پیپلز بس سروس کے اوقات میں توسیع کا اعلان
کراچی(پاکستان امیج)محکمہ ٹرانسپورٹ سندھ حکومت کی جانب سے رمضان المبارک میں پیپلز بس سروس کے اوقات میں توسیع کا اعلان کردیا گیا۔ سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ 15 رمضان سے بس سروس اب رات 1:00 بجے تک چلائی جائے گی، اوقات میں توسیع کا اطلاق آر ون، آر ٹو، آر 3، آر 4، …
Read More »
Pakistan Image