پاکستان میں پہلا روزہ کب ہونے کاامکان ہے؟محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کردی

کراچی(پاکستان امیج)محکمہ موسمیات نے پاکستان میں پہلے روزے کے حوالے سے اہم پیش گوئی کردی۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق محکمہ موسمیات کاکہنا ہے کہ ملک میں پہلا روزہ 2مارچ کو ہونے کاامکان ہے،یکم مارچ کو رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کا امکان ہے،محکمہ موسمیات کاکہنا تھا کہ رمضان کے چاند کی پیدائش 29شعبان کو ہوگی،28فروری کی شام 5بج کر 45منٹ پر نئے چاند کی پیدائش ہوگی۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *