شیخوپورہ (پاکستان امیج ) وین اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم کے نتیجے میں ایک خاتون جاں بحق اور 9 افراد زخمی ہوگئے جنہیں ہسپتال منتقل کردیاگیا۔ واقعات کے مطابق فیصل آباد روڈ پر اکبر مل کے قریب فیروز وٹواں میں حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچیں جنہوں نے موقع پر ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد …
Read More »پاکستان
جوڈیشل کمیشن کی تشکیل؛ 9مئی واقعات میں ہلاک کسی شہری کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ ہی دکھا دیں، آئینی بینچ
اسلام آباد (پاکستان امیج) سانحہ 9 مئی سے متعلق جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کے معاملے پر سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے تحریک انصاف کو مزید دستاویزات جمع کرانے کی مہلت دیتے ہوئے سماعت غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کر دی۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں پانچ رکنی آئینی بینچ …
Read More »پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں بڑا اضافہ
کراچی (پاکستان امیج) اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق ایک ہفتے کے دوران زرمبادلہ کے ذخائر میں 2 کروڑ 10 لاکھ ڈالر مالیت کا اضافہ ہوا ہے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے ترجمان کی جانب سے 21 فروری 2025 کو ختم ہونے والے ہفتے کے زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر کے اعداد و شمار …
Read More »سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز ہزاروں روپے کمی
کراچی(پاکستان امیج)مقامی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بڑی کمی ریکارڈ کی جارہی ہے۔ آل صرافہ ایسوسی ایشن کےمطابق مقامی مارکیٹ میں 24کیرٹ فی تولہ سونا 3300روپےسستاہوکر 303000 روپے پرآگیا،اس کے علاوہ 10 گرام سونےکےدام2829روپےگرکر259773روپےہوگئے۔ دوسری جانب عالمی منڈی میں فی اونس سونےکےبھائو29ڈالرکم ہوکر2887ڈالرپرآگئے،گزشتہ روز مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 2400 روپے کی کمی ریکارڈ کی …
Read More »رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلیے مرکزی رویت کمیٹی کا اجلاس کہاں ہوگا؟
اسلام آباد(پاکستان امیج)رواں برس رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا گیا۔ محکمہ اوقاف کے مطابق رمضان المبارک 1446 ہجری کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی کا اجلاس کل 28 فروری بروز جمعہ (بمطابق 29 شعبان المعظم) پشاور میں طلب کیا گیا ہے۔ چیئرمین مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر …
Read More »ابوظبی کے ولی عہد وزرا و کاروباری شخصیات کے ہمراہ پاکستان پہنچ گئے
اسلام آباد(پاکستان امیج)ابوظبی کے ولی عہد شہزادہ شیخ خالد بن محمد بن زاید النہیان پاکستان پہنچ گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ان کے طیارے نے اسلام آباد ایئرپورٹ پر لینڈ کیا، ان کے ہمراہ ابوظبی کے وزرا، دیگر اعلیٰ حکام اور کاروباری شخصیات بھی پاکستان پہنچی ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف اور صدر مملکت آٓصف علی زرداری سمیت دیگر اعلیٰ شخصیات …
Read More »اختیارات کے ناجائز استعمال کا الزام، احتساب کمیٹی نے سپیکر پختونخوا اسمبلی سے جواب طلب کرلیا
پشاور (پاکستان امیج)خیبرپختونخوا کی احتساب کمیٹی نے سپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی کے خلاف شکایات پر جواب طلب کرلیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ احتساب کمیٹی کو سپیکر کے خلاف درخواست موصول ہوئی تھی جس میں سپیکرپراختیارات کے ناجائزاستعمال کی شکایات ہیں۔ذرائع نے بتایاکہ درخواست میں شکایت لگائی گئی کہ سپیکر نے غیر قانونی بھرتیاں …
Read More »شاعر احمد فراز نے تو عدالت میں یہ کہہ دیا تھا یہ نظم میری ہے ہی نہیں،جسٹس نعیم اختر افغان
اسلام آباد(پاکستان امیج)سپریم کورٹ آئینی میں فوجی عدالتوں سے متعلق کیس میں جسٹس نعیم اختر افغان نے کہاکہ ہلکے پھلکے انداز میں کچھ کہنا چاہتا ہوں،شاعر احمد فراز نے تو عدالت میں یہ کہہ دیا تھا یہ نظم میری ہے ہی نہیں۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق سپریم کورٹ آئینی میں فوجی عدالتوں سے متعلق کیس کی …
Read More »اپوزیشن جماعتوں کی کانفرنس روکنے کیلئے ہوٹل بند، رہنما گیٹ پھلانگ کر اندر داخل ہوگئے
اسلام آباد(پاکستان امیج)اپوزیشن جماعتوں کی کانفرنس روکنے کے لئے انتظامیہ نے ہوٹل کو بند کردیا جس کے بعد کچھ رہنما گیٹ پھلانگ کر ہوٹل میں داخل ہوئے۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق اپوزیشن جماعتوں کی کانفرنس اسلام آباد کے ایک مقامی ہوٹل میں ہونا تھی مگر انتظامیہ نے اس سے قبل ہی ہوٹل کو تالا لگا کر بند کردیا …
Read More »بجلی مزید سستی ہونے کا امکان
لاہور (پاکستان امیج)بجلی کی سرکاری تقسیم کار کمپنیوں کے صارفین کے لیے بجلی ایک ماہ کے لیے 2روپے فی یونٹ سستی ہونے کا امکان ہے۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی درخواست پر نیپرا میں سماعت آج ہو گی ، سی پی پی اے نے درخواست جنوری کے ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دائر کی ہے۔ بجلی کی قیمت …
Read More »
Pakistan Image