پاکستان

ہیوی ٹریفک حادثات پر احتجاج: کراچی واٹر کارپوریشن کے ٹینکرز بند

کراچی (پاکستان امیج)کراچی میں عوام کو پانی پہنچانے والے واٹر کارپوریشن کے ٹینکرز بند کردیے گئے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق فوکل پرسن واٹر بورڈ شہباز بشیر نے بتایا کہ ٹریفک حادثات کے خلاف عوامی احتجاج کے باعث پانی کے ٹینکرز روک دیے گئے ہیں۔ فوکل پرسن نے بتایا کہ کراچی کے تمام 6 ہائیڈرنٹس سے روز 1500 …

Read More »

کے پی میں کڑے احتساب کیلئے تیاریاں مکمل، اینٹی کرپشن فورس بنانے کا فیصلہ

پشاور(پاکستان امیج) بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہدایت پر خیبرپختونخوا میں کڑے احتساب کے لئے تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ نجی ٹی وی جیو نیوز نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ عمران خان کی ہدایت پر مشیر احتساب مصدق عباسی نے اینٹی کرپشن فورس ایکٹ تیارکرلیا ہے، اینٹی کرپشن فورس میں تین ونگز ہوں گے اور فورس …

Read More »

رکشہ ڈرائیور جہیز کا سامان لے اُڑا لیکن پھر پکڑا کیسے گیا؟ویڈیو منظر عام پر

لاہور (پاکستان امیج) رکشہ ڈرائیور ایک خاتون کا جہیز کا سامان لے کر فرار ہوگیا، جسے پولیس نے گرفتار کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ترجمان سیف سٹی کے مطابق رکشہ ڈرائیور خاتون کا قیمتی سامان لے کر فرار ہوگیا، جس پر اسمارٹ سیف سٹی شیخوپورہ نے فوری کارروائی کی اور ملزم کو گرفتار کرلیا۔ متاثرہ خاتون نے 15 ہیلپ لائن …

Read More »

شیر افضل مروت تحریک انصاف میں اختلافات کے حوالے سے کھل کر بول پڑے

پشاور ( پاکستان امیج) رکن قومی اسمبلی اور پی ٹی آئی کے رہنما شیر افضل مروت تحریک انصاف میں اختلافات کے حوالے سے کھل کر بول پڑے پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی میں کوئی اختلافات نہیں۔ ڈیڑھ سال سے عدالتوں کا چکر کاٹ رہا ہوں۔ سابق آئی جی نے میرے خلاف …

Read More »

وزارت قانون نے سپریم کورٹ میں7 نئے ججز کی تقرری کی سمری تیارکرلی

اسلام آباد (پاکستان امیج ) وزارت قانون نے سپریم کورٹ میں7 نئے ججز کی تقرری کی سمری تیارکرلی۔ نجی ٹی وی جیو نیوز نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ وزارت قانون ججز تقرری کی سمری حتمی منظوری کےلئے صدرمملکت کو بھجوائے گی اور صدرکی منظوری پرسپریم کورٹ میں ججز تقرری کا نوٹیفکیشن وزارت قانون جاری کرے گی۔ ذرائع کا …

Read More »

پی ٹی اے نے کراچی میں انٹرنیٹ مسائل کی وجہ لوڈشیڈنگ قرار دیدی

کراچی(پاکستان امیج) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے ) نے کراچی میں نیٹ ورک مسائل کی وجہ لوڈ شیڈنگ کو قرار دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی اے نے کراچی میں نیٹ ورک مسائل کی وجہ لوڈ شیڈنگ کو قرار دیتے ہوئے شہر میں موبائل انٹرنیٹ سروس کے مسائل کے حل کیلئے ایکسپریس فیڈرز کی تجویز دی ہے۔ پی …

Read More »

اسلام آباد ہائیکورٹ کے 2 ججز کی کازلسٹ منسوخ، جسٹس اعجاز پھر رخصت پر چلے گئے

اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد ہائیکورٹ کے 2 ججز کی کازلسٹ منسوخ کردی گئی جب کہ جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان ایک بار پھر رخصت پر چلے گئے۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز رپورٹ کے مطابق جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان 11 فروری سے 17 فروری تک دستیاب نہیں ہوں گے، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کی عدالت میں زیر …

Read More »

اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں بارش اور برفباری کا امکان

اسلام آباد(پاکستان امیج)محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں سرداورخشک موسم کے ساتھ ساتھ کئی علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی کر دی۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد ، راولپنڈی ، اٹک ، جہلم اور لاہور سمیت کئی شہروں میں آج تیز ہواؤں کیساتھ بارش کی توقع …

Read More »

علی امین گنڈاپور کی حفاظتی ضمانت کی درخواست 5 مارچ تک منظور

پشاور(پاکستان امیج)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی حفاظتی ضمانت کی درخواست 5 مارچ تک منظور کر لی گئی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس صاحبزادہ اسد اللہ اور جسٹس صلاح الدین نے علی امین گنڈاپور کی حفاظتی ضمانت کی درخواست پر سماعت کی، وکیل درخواست گزار اور ایڈووکیٹ جنرل عدالت پیش ہوئے، وزیراعلیٰ خیبر …

Read More »

رمضان کی آمد سے عوام کو مہنگائی کا تڑکا، گھی اورکوکنگ آئل کی قیمتوں میں بڑااضافہ

اسلام آباد(پاکستان امیج)گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں فی کلو چھ روپے تک کا اضافہ ہو چکا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق A-گریڈ گھی کی تھوک قیمت 595 سے 600 روپے فی کلوگرام تک پہنچ گئی ہے، جبکہ B-گریڈ برانڈز کی قیمت 540 روپے فی کلوگرام تک جا پہنچی ہے۔بی-گریڈ گھی کے دیگر کچھ برانڈز 550 روپے فی …

Read More »