اسلام آباد ( پاکستان امیج ) خاتون جج دھمکی کے مقدمے میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کیخلاف کیس کے جیل ٹرائل کیلئے جج نے ہائیکورٹ کو ایک اور مراسلہ لکھ دیا۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں بانی پی ٹی آئی کے خلاف خاتون جج دھمکی کیس کی سماعت سول …
Read More »پاکستان
بیرسٹرسیف کو پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے جنرل سیکرٹری اطلاعات کے عہدے سے ہٹادیا گیا
پشاور ( پاکستان امیج) بیرسٹرسیف کو پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے جنرل سیکرٹری اطلاعات کے عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق صوبائی صدارت سنبھالنے کے بعد جنید اکبر کی پارٹی سطح پر عہدوں میں ردوبدل کا سلسلہ جاری ہے۔ جنید اکبر نے پارٹی صوبائی جنرل سیکرٹری اطلاعات کا عہدہ ملک عدیل اقبال کو سونپ …
Read More »ملک میں شدت پسندانہ سوچ کو پنپنے کی اجازت نہیں دینگے: مریم نواز
لاہور (پاکستان امیج ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ ملک میں کسی بھی شدت پسندانہ سوچ کو پنپنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق انتہاپسندانہ تشدد کے انسداد کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں وزیراعلیٰ مریم نواز کا کہنا تھا کہ ہر قسم کے تشدد، انتہاپسندانہ رویئے اور …
Read More »شیر افضل مروت کا پی ٹی آئی جلسوں میں بلائے بغیر شرکت نہ کرنےکا فیصلہ
پشاور (پاکستان امیج )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شیر افضل مروت نے پارٹی جلسوں میں بلائے بغیر شرکت نہ کرنےکا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے شیر افضل مروت کا کہنا تھا کہ پارٹی جلسوں میں بلائے بغیر شرکت نہ کرنےکا فیصلہ کیا ہے، کسی بھی جلسے میں نہیں جاوں گا …
Read More »فوجی عدالتوں میں سویلینز ٹرائل کیخلاف انٹراکورٹ اپیل،جسٹس نعیم اختر افغان کا سلمان اکرم راجہ سے دلچسپ مکالمہ
اسلام آباد(پاکستان امیج)سپریم کورٹ آئینی بنچ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز ٹرائل کیخلاف انٹراکورٹ اپیلوں پر سماعت کے دورانن جسٹس نعیم اختر افغان کا سلمان اکرم راجہ سے دلچسپ مکالمہ ہوا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق جسٹس نعیم اختر افغان نے کہاکہ ہلکے پھلکے انداز میں کہہ رہا ہوں، برانہ مانیے گا، آپ کی ایک سیاسی جماعت …
Read More »کرم میں پائیدار امن پر کوئی سمجھوتانہیں ہوگا: وزیراعلیٰ پختونخوا
پشاور(پاکستان امیج )وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ ضلع کرم میں پائیدار امن پر کوئی سمجھوتا نہیں ہوگا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور نے کہا کہ کرم کے 121 سال پرانے تنازع کے مستقل حل کے لئے کوششیں جاری ہیں، جرگے کے فیصلے …
Read More »باسمتی چاول کی جنگ، پاکستان نے عالمی سطح پر بھارت کو شکست دیدی
اسلام آباد (پاکستان امیج) عالمی سطح پر باسمتی چاول کی جنگ میں بھارت کو شکست کا سامنا کرنا پڑا، نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا نے باسمتی چاول پاکستانی پروڈکٹ قرار دے دی، یورپی یونین سے بھی فیصلہ پاکستان کے حق میں آنے کی توقع ہے، معروف تاجروں نے تاریخ کھنگال کر ثابت کر دیا باسمتی پاکستانی علاقے کی پیداوار ہے۔ نجی …
Read More »چیئرمین نیب کا دورہ کراچی ، بلڈرز نے شکایات کے انبار لگادیئے
کراچی (پاکستان امیج )کراچی کے بلڈرز نے ایک بار پھر سندھ میں ’سسٹم‘ اور لینڈ گریبرز کی شکایت قومی احتساب بیورو(نیب) کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) نذیر بٹ سے لگا دی۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈویلپرز (آباد) میں نیب چیئرمین کے دورے کے دوران بلڈرز پھٹ پڑے۔ سابق چیئرمین آباد آصف سم سم …
Read More »عمران خان نادیہ جمیل کیلئے تھانے کیوں گئے؟ اداکارہ نے دلچسپ واقعہ بتادیا
لاہور(پاکستان امیج)پاکستان کی سینئر اداکارہ نادیہ جمیل نے اپنی زندگی کا ایک دلچسپ واقعہ بتاتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ کس طرح عمران خان ان کے لیے تھانے گئے تھے۔ نادیہ نے انکشاف کرتے ہوئے بتایا کہ شادی سے قبل وہ اپنے منگیتر (جو اب ان کے شوہر ہیں) کے ساتھ پولیس کے ہاتھوں گرفتار ہوگئی تھیں، اور انہیں چھڑوانے …
Read More »کراچی سمیت ملک بھر کے صارفین کیلئے بجلی کی قیمت میں کمی کا امکان
اسلام آباد(پاکستان امیج)کراچی سمیت ملک بھر کے صارفین کیلئے بجلی کی قیمت میں کمی کا امکان ہے، نیپرا کی جانب سے تقیسم کار کمپنیوں کی درخواست پر سماعت آج ہوگی۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق ڈسکوز نے بجلی تقریباً 2 روپے فی یونٹ سستی کی درخواست کی ہے جس بجلی صارفین کو 52ارب 12 کروڑ روپے تک …
Read More »
Pakistan Image