راولپنڈی(پاکستان امیج )بانی پی ٹی آئی عمران خان نے سندھ میں پارٹی قیادت تبدیل کرنے کی ہدایت دے دی۔ نجی ٹی وی جیونیوز نے ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ بانی پی ٹی آئی نے علی امین گنڈاپور اور جنیداکبرکو ملاقات کیلئے اڈیالہ جیل بلایا جس کی تصدیق وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ حکام کی جانب سے کی گئی۔ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی …
Read More »پاکستان
موٹر وے ٹول ٹیکس میں اضافے کیخلاف درخواست پر وفاقی حکومت کو نوٹس
پشاور(پاکستان امیج)ہائی کورٹ نے موٹر وے ٹول ٹیکس میں اضافے کے خلاف درخواست پر وفاقی حکومت کو نوٹس جاری کردیا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق موٹروے ٹول ٹیکس میں اضافے کے خلاف ڈائر درخواست پر سماعت پشاور ہائی کورٹ میں ہوئی۔ درخواست گزار کے وکیل عظیم داد ایڈووکیٹ نے مؤقف اختیار کیا کہ31 جنوری 2025 کو حکومت …
Read More »ترک صدر طیب اردوان کی وزیراعظم ہاؤس آمد،گارڈ آف آنر پیش کیا گیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان وزیراعظم ہاؤس پہنچ گئے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ترکیہ کے صدر 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچے ہیں، جہاں ان کا شاندار استقبال کیا گیا، شاہراہ دستور کو ترکیہ اور پاکستانی پرچموں سے سجایا گیا ہے، اس موقع پر گلگت بلتستان، آزاد کشمیر اور چاروں صوبوں کا روایتی …
Read More »پاکستانی زمیندار کی راکھی ساونت کو مفتی قوی سے شادی پر کروڑوں کی انوکھی پیشکش
لاہور(پاکستان امیج)پاکستانی زمیندار کی جانب سے بھارتی رقاصہ اور اداکارہ راکھی ساونت کو ایک منفرد اور انوکھی پیشکش کی گئی ہے۔ نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے مطابق جنوبی پنجاب کے زمیندار سردار مظفر کولاچی نے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں کہا کہ اگر راکھی ساونت مفتی عبدالقوی سے شادی کرتی ہیں تو وہ انہیں 35 …
Read More »اراکین اسمبلی پر کرپشن کے الزامات، سپیکر نے تحقیقات کیلئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ کو خط لکھ دیا
پشاور (پاکستان امیج) وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ علی امین گنڈاپور کو اراکینِ صوبائی اسمبلی پر کرپشن کے الزامات کی تحقیقات کیلئے خط ارسال کر دیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اس حوالے سے سپیکر خیبرپختونخواہ اسمبلی بابر سلیم سواتی نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کو خط لکھا جس میں انہوں نے ممبران صوبائی اسمبلی پر کرپشن کے الزامات کی تحقیقات کا مطالبہ …
Read More »جب تک قیادت خود نہ بلائے کسی بھی جلسے میں شرکت نہیں کرونگا، شیر افضل مروت
اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء شیر افضل مروت جب تک قیادت خود نہ بلائے کسی بھی جلسے میں نہیں شرکت نہیں کرونگا،شیر افضل مروت کا پارٹی جلسوں میں بلائے بغیر شرکت نہ کرنے کا فیصلہ ،کچھ لوگ مجھے سٹیج پر تقرر کرتے ہوئے نہیں دیکھنا چاہتے، جیونیوز سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں نہیں چاہتا …
Read More »بے ایمانی سے آئے شخص نے ملک کی بنیادیں ہلادی تھیں‘ شہباز کی محنت رنگ لا رہی ہے، نوازشریف
لاہور ( پاکستان امیج ) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف کا کہنا ہے کہ بے ایمانی کے ساتھ آئے ہوئے شخص نے ملک کی بنیادیں ہلا دی تھیں لیکن ہم نے پاکستان کی خاطر ہسنتے ہوئے قربانیاں دیں اور آگے بھی دریغ نہیں کریں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف …
Read More »آئی ایم ایف بریفنگ سے ملک میں قانون کی عملداری کا اندازہ ہوتا ہے، شاہ محمود قریشی
اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کی بریفنگ سے واضح ہوتا ہے کہ ملک میں قانون کی حکمرانی کس نہج پر ہے۔ لاہور میں انسداد دہشتگردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ ماضی میں کبھی ایسا نہیں …
Read More »آفاق احمد جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل: خدشہ ہے غائب ڈمپر ڈرائیور اور کنڈکٹر ملزم کے پاس ہیں، تفتیشی افسر
کراچی(پاکستان امیج)مہاجر قومی موومنٹ (ایم کیو ایم حقیقی) کے چیئرمین آفاق احمد کو انسداد دہشتگردی منتظم عدالت میں پیش کردیا گیا۔ انہیں سخت سیکیورٹی میں بکتر بند گاڑی کے ذریعے عدالت لایا گیا، جبکہ بڑی تعداد میں کارکنان بھی عدالت کے باہر موجود تھے اور نعرے بازی کرتے رہے۔ آفاق احمد پر الزام ہے کہ انہوں نے عوام کو اشتعال …
Read More »فوجی عدالتوں میں سویلینز ٹرائل کیس: آرمڈ فورسز کا کوئی شخص گھر بیٹھے جرم کرے تو کیا آرمی ایکٹ لگے گا؟ جج آئینی بینچ
اسلام آباد(پاکستان امیج)خصوصی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے فیصلے کے خلاف انٹراکورٹ اپیلوں پر آج بھی سماعت ہوئی، جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے سات رکنی آئینی بینچ نے سماعت کی۔ فوجی عدالت سے سزا یافتہ مجرم جنید رزاق کے وکیل سلمان اکرم راجہ نے اپنے دلائل جاری رکھتے ہوئے عدالت کو بتایا کہ لیاقت …
Read More »
Pakistan Image