پاکستان

صبح صبح بھارت کا لاہورپر حملہ، بھارتی جاسوس ڈرون گرادیا گیا

لاہور(پاکستان امیج)پولیس ذرائع کے مطابق لاہور میں والٹن روڈ کے قریب بھارتی جاسوس ڈرون گرادیا گیا، 5 سے 6 فٹ کی پیمائش کا ڈرون سرحد پار سے آپریٹ کیا جارہا تھا۔ پولیس ذرائع کا کہنا تھا کہ ڈرون کو سسٹم جام کرکے گرایا گیا، بھارتی ڈرون حساس مقامات کی جاسوسی کے لیے اڑایا گیا تھا۔اس سےقبل پولیس کا کہنا تھا …

Read More »

بھارت کی آزاد کشمیر پر شدید گولہ باری،پاک فوج کابھرپور جواب، دشمن کی توپیں خاموش

وادی نیلم (پاکستان امیج)وادی نیلم کے جورا سیکٹر پر رات گئے بھارتی فوج کی جانب سے بلااشتعال گولہ باری کی گئی۔بھارتی فوج نے بھاری توپ خانے سے گولہ باری کی، بھارتی فوج نے گولہ باری سے سول آبادی کونشانہ بنایا۔ جورا سیکٹرکےعلاقے چلہانہ اورنوسیری میں بھی گولہ باری، پاک فوج کی مؤثرجوابی کارروائی کے بعد دشمن کی توپیں خاموش ہوگئیں۔دوسری …

Read More »

تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ،محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری

اسلام آباد(پاکستان امیج)محکمہ موسمیات نے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی۔آج ملک کے بیشتر علاقوں میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کے علاوہ کشمیر، خیبرپختونخوا، بالائی سندھ، شمال مشرقی بلوچستان اور خطہ پوٹھوہار میں چند مقامات پرتیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ اس دوران کہیں کہیں موسلادھار …

Read More »

بھارت کے ساتھ حالیہ کشیدگی کے باعث لاہور میں تعلیمی ادارے بند

لاہور(پاکستان امیج)سیکیورٹی کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر حکام نے لاہور کی والٹن کنٹونمنٹ اور گردونواح میں تعلیمی ادارے عارضی طور پر بند کر دیے ہیں۔ یہ فیصلہ لاہور کے والٹن روڈ کے قریب متعدد دھماکوں کی آوازوں کے بعد کیا گیا۔ سیکیورٹی فورسز نے لاہور کے علاقے نصیر آباد میں بھارتی جاسوس ڈرون کو مار گرانے کی بھی تصدیق …

Read More »

جنگ کا خطرہ ٹلا نہیں، حالات مزید کشیدہ ،کراچی ائیرپورٹ بھی بند،

کراچی (پاکستان امیج)پاکستان اور بھارت کے درمیان جاری کشیدگی کے پیشںِ نظر کراچی ائیرپورٹ پر فلائٹ آپریشن عارضی طور پر معطل کر دیا گیا ہے۔ جمعرات کی صبح لاہور اور سیالکوٹ کی حدود میں متعدد فضائی روٹس کمرشل پروازوں کے لیے پھر بند کر دیئے گئے تھے۔ لاہور فلائٹ انفارمیشن ریجن میں7 فضائی روٹس کمرشل طیاروں کی پروازوں کیلئے بندکیے …

Read More »

فضائی پابندی کے باوجود دو خفیہ پروازیں کراچی سے بھارت پہنچ گئیں ، مسافر کون تھے؟ ہوشرباء انکشاف

کراچی (پاکستان امیج) پہلگام سرینگر میں فالس فلیگ واقعہ اوربھارتی الزام تراشی کے بعد دونوں ممالک میں سخت کشیدگی کے باعث جنگ کے بادل منڈلا رہے ہیں۔ بھارت پر فضائی پابندی کے باوجود کراچی سے دو امریکی ہیلی کاپٹر وں کی بھارتی شہراحمد آبادکیلئے اڑان ،دونوں ہیلی کاپٹر بھارت پہنچ گئے یاد رہے کہ گزشتہ کئی دنوں سے دونوں ممالک …

Read More »

محکمہ موسمیات کی 12 مئی تک ملک بھر میں آندھی اورگرج چمک کےساتھ بارش کی پیشگوئی

اسلام آباد(پاکستان امیج)محکمہ موسمیات نے12 مئی تک ملک بھر میں آندھی اورگرج چمک کےساتھ بارش کی پیشگوئی کردی ہے۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق ترجمان محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ مغربی لہربالائی اوروسطی علاقوں کومتاثر کرےگی،ملک کے وسطی، جنوبی حصوں میں بارش برسانے والی ہوائیں چلنےکی توقع ہے،8ے11مئی کےدوران راولپنڈی اسلام آباد، مری،گلیات میں تیزہواؤں کےساتھ بارش …

Read More »

بھارت کی بزدلانہ کارروائی، پاک فوج کو مکمل جوابی کارروائی کا اختیار دے دیا گیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)رات کی تاریکی میں بھارتی حملوں کے حوالے سے قومی سلامتی کمیٹی کا ہنگامی اجلاس ہوا جس میں پاکستان کا بھرپور دفاع، جوابی کارروائی کا حق محفوظ رکھنے کا اعلان کیا گیا اور بھارتی جارحیت پر پاک فوج کو جواب دینے کا اختیار دے دیا گیا۔ اعلامیے کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت قومی سلامتی …

Read More »

پاکستان کے منہ توڑ جواب پر بھارت بوکھلا گیا، عرب دنیا سے کشیدگی کم کرانے کیلئے بھاگ دوڑ شروع کردی

ا سلام آباد (پاکستان امیج)بھارت بزدلانہ حملے اور پاکستان کی جانب سے منہ توڑ جواب کے بعد بوکھلا گیا، عرب دنیا سے کشیدگی کم کرانے کیلئے بھاگ دوڑ شروع کردی۔سفارتی ذرائع کے مطابق بھارتی حکام نے عرب دنیا کے حکمرانوں سے رابطہ کیا ہے اور درخواست کی ہے کہ عرب حکمران خصوصا اماراتی حکام کشیدگی کم کرائیں۔سفارتی ذرائع کے مطابق …

Read More »

بھارتی حملہ ہماری خودمختاری کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہے ، مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (پاکستان امیج)جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے بھارتی حملہ پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی حملہ ہماری خودمختاری کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہے ،پاکستانی قوم متحد ہے ، ہندوستان کے خلاف افواج پاکستان کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہے۔ اپنے بیان میں مولانا فضل الرحمان نے کہاکہ پاکستان پر …

Read More »