پاکستان

موٹر وے پر مسافر بس اور ٹرالر میں تصادم، 8 افراد جاں بحق

رحیم یار خان(پاکستان امیج ) رحیم یارخان میں موٹر وے پر ٹریفک حادثے میں خواتین اور بچوں سمیت 8 افراد جاں بحق ہوگئے۔ریسکیو حکام کے مطابق موٹر وے ایم فائیو پر گڈو انٹرچینج کے قریب مسافر بس اور ٹرالر میں تصادم ہوا جس کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 8 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ 10 شدید …

Read More »

پاکستان زندہ باد،مسلم لیگ ن کے ایکس پیغام پر علی محمد خان کا جواب

اسلام آباد(پاکستان امیج)بھارت کی جانب سے پاکستان کے 5 شہروں پر بزدلانہ حملوں کے بعد پوری قوم متحد ہو گئی ہے سوشل میڈیا ویب سائٹ ‘ایکس،پر پاکستان مسلم لیگ ن کے اکائونٹ سے پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگا یا گیا جس پر پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان نے جواب دیتے ہوئے کہا پاکستان زندہ باد۔

Read More »

ہم نے بھارت کی مانگ سے سندور مٹانا شروع کردیا ہے، فیصل واوڈا

ا سلا م آباد (پاکستان امیج )سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ ہم نے بھارت کی مانگ سے سندور مٹانا شروع کردیا ہے۔ایک انٹریو میں بھارت کی جانب سے حملوں کے فوری بعد کہا کچھ گھنٹے میں پاکستان کا جواب بھی دنیا کو نظر آجائے گا۔انہوں نے کہا کہ میں نے واضح طور پر کہا تھا کہ چند گھنٹے …

Read More »

تحریک انصاف، پاکستانی عوام اور دفاعی اداروں کے ساتھ کھڑی ہے، عمرایوب

اسلا م آبا د(قدرت روزنامہ )پی ٹی آئی رہنما اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب نے کہا ہے کہ تحریک انصاف،پاکستانی عوام اور دفاعی اداروں کیساتھ کھڑی ہے۔ عمر ایوب نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر بیا ن میں کہا کہ بھارت نے پاکستان پرمتعدد مقامات پرکروزمیزائل سے حملہ کیا،یہ بھارت کی جانب سے کھلا جنگ …

Read More »

لاہور اور کراچی کی فضائی حدود بحال، تمام شہروں میں معمولات زندگی بلا خوف رواں دواں،نیا نوٹم جاری

اسلا م آباد،لاہور (پاکستان امیج) پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی (پی اے اے) نے لاہور اور کراچی فضائی حدود بحال کردی، سول ایوی ایشن اتھارٹی پاکستان نے نیا نوٹم جاری کر دیا، دوسری جانب بھارتی حملے کے باوجود تمام شہروں میں شہریوں نے بلا خوف و خطر معمول کی سرگرمیاں جاری رکھی ہوئی ہیں۔پی اے اے کی جانب سے نئے جاری کردہ …

Read More »

بھارتی جارحیت، خیبرپختونخوا میں ہنگامی انتظامات، اداروں کو تیار رہنے کا حکم

پشاور (پاکستان امیج)بھارت کی جانب سے جارحیت کے تناظر میں خیبرپختونخوا حکومت نے فوری طور پر تمام فیلڈ فارمیشنز، ایمرجنسی سروسز اور ضلعی انتظامیہ کو ہائی الرٹ کر دیا ۔ وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گندا پور نے بھارتی جارحیت کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے قومی یکجہتی کا اظہار کیا اور کہا ہے کہ وفاق اور افواج …

Read More »

بھارت کا بزدلانہ حملہ، اسلا م اور پنجاب میں ہائی الرٹ، تعلیمی ادارے بند،اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ، عملے کی چھٹیاں منسوخ

اسلا م آباد ،لاہور (پاکستان امیج )بھارت کی جانب سے بزدلانہ حملے کے بعد اسلام آباد اور پنجاب میں ہنگامی حالت نافذ کردی گئی، تعلیمی اداروں میں چھٹی دید گئی جبکہ اسپتالوں میں بھی ایمرجنسی نافذ کردی گئی، پنجاب حکومت نے حساس تنصیبات پر سکیورٹی بڑھانے کا حکم جاری کر دیا ۔وفاقی وزیر صحت کے مطابق اسلا م آباد میں …

Read More »

اپنی خودمختاری کی خلاف ورزی برداشت نہیں کریں گے، بھارتی جارحیت کو کچل دیا جائے گا، بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاکستان امیج )پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بھارت کی جانب سے بزدلانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی جارحیت کو ہرگز نظرانداز نہیں کیا جائے گا، کسی بھی مہم جوئی کا منہ توڑ جواب دیں گے۔ بلاول بھٹو زرداری نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پاکستانی سرزمین اور شہری اہداف کو …

Read More »

بھارتی جارحیت افسوسناک، دونوں ممالک تحمل کا مظاہرہ کریں، عالمی برادری کی اپیل

بیجنگ،واشنگٹن،ابوظہبی ،ٹوکیو (پاکستان امیج )عالمی برادری نے بھارتی جارحیت کو افسوسناک قرار دیتے ہوئے زور دیا ہے کہ دونوں ممالک تحمل کا مظاہرہ کریں۔چین کی وزارت خارجہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ دونوں ملک پر سکون رہیں، تحمل کا مظاہرہ کریں، خطے میں بڑھتی کشیدگی پر تشویش ہے، پاکستان کے خلاف بھارتی جارحیت افسوسناک ہے، ایسے اقدامات سے …

Read More »

بھارتی فاشسٹ حکومت کا اصل چہرہ بے نقاب، علاقائی امن خطرے میں ڈال دیا،صدر مملکت

اسلام آباد(پاکستان امیج)صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا کہ بزدلانہ حملے سے بھارتی فاشسٹ حکومت کا اصل چہرہ بے نقاب ہوگیا جس نے علاقائی امن کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔ ایوان صدر سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے بھارت کی جانب سے پاکستان کے خلاف جارحیت کی شدید مذمت کی ہے اور کہا …

Read More »