پاکستان

کراچی ائیرپورٹ پر فلائٹ آپریشن فوری طور پر بحال

کراچی (پاکستان امیج) جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر فلائٹ آپریشن فوری طور پر بحال کر دیاگیا۔کراچی ائیرپورٹ کو فلائٹ آپریشن کے لیے جمعرات کی رات 12 بجے تک بند کیا گیا تھا جو اب فوری طور پر بحال ہوگیا ہے۔دوسری جانب لاہورکی فضائی حدود میں بند کیےگئے روٹس پر بھی فضائی آپریشن بحال کر دیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق پی اے …

Read More »

ایرانی وزیر خارجہ کا پاکستانی ہم منصب اسحاق ڈار سے ٹیلیفونک رابطہ

لاہور (پاکستان امیج)ایران کے وزیرخارجہ عباس عراقچی نے پاکستانی ہم منصب اسحاق ڈار سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔ ایران کے سرکاری میڈیا کےمطابق عباس عراقچی اور اسحاق ڈار نے پاک بھارت کشیدگی سے پیدا سکیورٹی امور پربات کی جب کہ اس دوران عباس عراقچی نے زوردیا کہ دونوں فریق صورتحال مزید کشیدہ ہونے سے روکیں۔ ایرانی وزیر خارجہ نے نئی …

Read More »

خطیب جمعہ کے خطبوں میں جذبہ جہاد کو فروغ دیں: مفتی تقی عثمانی

کراچی (پاکستان امیج)مفتی تقی عثمانی نے کہا ہےکہ مساجد کے آئمہ اور خطیب جمعہ کے خطبوں میں جذبہ جہاد کو فروغ دیں۔ ایک بیان میں مفتی تقی عثمانی نے کہا کہ بھارت کی جانب سے مساجد پر حملہ اس کی اسلام دشمنی کا کھلا مظاہرہ ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ مساجد کے آئمہ اور خطیب جمعہ کے خطبوں میں …

Read More »

کراچی اور اسلام آباد ائیرپورٹس پر فلائٹ آپریشن عارضی طور پر معطل

اسلام آباد،کراچی (پاکستان امیج )پاکستان اور بھارت کے درمیان جاری کشیدگی کے پیش نظر کراچی اور اسلام آباد ائیرپورٹس پر فلائٹ آپریشن عارضی طور پر معطل کر دیا گیا ،جمعرات کی صبح لاہور اور سیالکوٹ کی حدود میں متعدد فضائی روٹس کمرشل پروازوں کے لیے پھر بند کر دئیے گئے ۔ لاہور فلائٹ انفارمیشن ریجن میں7 فضائی روٹس کمرشل طیاروں …

Read More »

عالمی قوانین کے تحت پاکستان کو بھارتی جارحیت کا جواب دینے کا پورا حق حاصل ہے،بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاکستان امیج )چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بھارت نے پاکستان کی خودمختاری کے خلاف اشتعال انگیز اقدامات کیے ہیں لہذا عالمی قوانین کے تحت پاکستان کو بھارتی جارحیت کا جواب دینے کا پورا حق حاصل ہے۔ترک میڈیا کو انٹرویو میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ یہ 2 طرفہ نہیں عالمی مسئلہ ہے، عالمی …

Read More »

بھارت فرانس کا طیارہ استعمال کرسکتا ہے تو ہم بھی چین، روس سے خرید سکتے ہیں، خواجہ آصف

اسلام آباد (پاکستان امیج)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بھارت فرانس کا طیارہ استعمال کرسکتا ہے تو ہم بھی چین، روس سے خرید سکتے ہیں، تصادم پھیل کر کھلی جنگ کی صورت اختیار کرنے کا خدشہ ہے، امن کے خواہاں ہیں لیکن اگر جنگ ہوئی تو مکمل تیار ہیں۔امریکی نشریاتی ادارے سی این این کو انٹرویو میں وزیر …

Read More »

پاک بھارت کشیدگی پر برطانیہ اور جرمنی سمیت متعدد ممالک کا اظہار تشویش، فریقین کو بات چیت کا مشورہ

لندن،برلن ،برسلز(پاکستان امیج )پاک بھارت کشیدگی پر برطانیہ،یورپی یونین اور جرمنی سمیت متعدد ممالک نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے دونوں ممالک کو بات چیت کا مشورہ دیا ہے۔عالمی میڈیارپورٹس کے مطابق برطانیہ کے وزیراعظم کیئر اسٹارمر نے کشیدگی میں کمی کیلئے بھارت اور پاکستان کو بات چیت کا مشورہ دے دیا جب کہ برطانیہ کے وزیر خارجہ ڈیوڈ لیمی …

Read More »

آذربائیجان کا پاکستان کی مکمل حمایت ، ساتھ دینے کا اعلان

اسلام آباد(پاکستان امیج)آذربائیجان نے پاکستان کی مکمل حکومت کا فیصلہ اور بھرپور ساتھ دینے کا اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق آذربائیجان حکومت نے وزیراعظم شہباز شریف کے نام خط میں پاک بھارت کشیدگی پراظہار تشویش کیا ہے۔پاکستان میں سفیر آذربائیجان خضرفرہادوف نے پاکستان حکومت کیلئے خصوصی پیغام دیا ہے۔ سفیر نے کہا ہے کہ آذربائیجان حکومت …

Read More »

موجودہ صورتحال میں مسافر ایئرپورٹ آنے سے پہلے کال سینٹر پر رجوع کریں: ترجمان پی آئی اے

کراچی(پاکستان امیج )ترجمان قومی ایئر لائن نے مسافروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ ایئرپورٹ آنے سے پہلے کال سینٹر سے رجوع کریں۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق ترجمان قومی ایئرلائن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ موجودہ سکیورٹی صورتحال کے باعث پاکستان میں فضائی آپریشن متاثر ہورہا ہے، کچھ روٹس کو حفظ ماتقدم …

Read More »

عالمی قوانین کے تحت پاکستان کو بھارتی جارحیت کا جواب دینے کا پورا حق حاصل ہے: بلاول

اسلام آباد (پاکستان امیج)چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بھارت نے پاکستان کی خودمختاری کے خلاف اشتعال انگیز اقدامات کئے ہیں لہٰذا عالمی قوانین کے تحت پاکستان کو بھارتی جارحیت کا جواب دینے کا پورا حق حاصل ہے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق ترک میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ …

Read More »