پاکستان

سپریم کورٹ نے نورمقدم قتل کیس سماعت کیلئے مقرر کر دیا

اسلام آباد(پاکستان امیج) سپریم کورٹ نے نورمقدم قتل کیس سماعت کیلئے مقرر کر دیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق جسٹس ہاشم کاکڑ کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ سماعت کرے گا، مجرم ظاہر جعفر کی سزائے موت کیخلاف اپیل پر سماعت 13 مئی کو ہوگی۔ ظاہر جعفر کے والد ذاکر جعفر کی بریت کیخلاف شوکت مقدم کی …

Read More »

برطانوی اخبار نےپاکستان ایئر فورس کو فضاؤں کا بادشاہ قرار دیدیا

اسلام آباد(پاکستان امیج) پاکستان ایئر فورس (PAF) کو اپنی بیجنگ ایئر شو میں شاندار کارکردگی کے بعد برطانوی اخبار ٹیلیگراف کی جانب سے فضاؤں کا بادشاہ قرار دیا گیا ہے۔ اس اعزاز کا مطلب ہے کہ پاکستان کی ایئر فورس عالمی سطح پر اپنے مؤثر دفاعی آپریشنز اور اعلیٰ جنگی مہارت کے لحاظ سے ایک اہم مقام رکھتی ہے۔ پاکستان …

Read More »

پاک فضائیہ نے بھارتی ملٹری سیٹیلائٹ جام کردیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان ایئرفورس نے بھارتی جارحیت کے نیتجے میں جوابی کرروائی کرتے ہوئے انڈین ملٹری سیٹیلائٹ کو بھی جام کر دیا۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فضائیہ کی کارروائی کے بعد انڈین ملٹری سیٹیلائٹ کام نہیں کر پا رہا۔ یاد رہے کہ پاکستان نے متعدد دنوں سے جاری بھارتی جارحیت کا آج صبح، فجر کے وقت بھرپور جواب دینا شروع …

Read More »

” امریکہ فون کر رہا ہے لیکن عاصم منیر حملے نہیں روک رہا” بھارتی میڈیا کی چیخیں نکل گئیں

راولپنڈی(پاکستان امیج) گزشتہ چند روز سے بھارت کے پاکستان مخالف بے بنیاد الزامات اور ہرزہ سرائی جاری تھی جس کا اب بالآخر پاکستان نے زوردار جواب دیدیا جس کا ہروقت زہراگلنے والابھارتی میڈیا بھی اعتراف کرتا دکھائی دیا اور کہاکہ ” امریکہ فون کررہا ہے لیکن عاصم منیر حملے نہیں روک رہا۔ سوشل میڈیا پر سامنے آنیوالی ٹی 9 کی …

Read More »

آپریشن بنیان مرصوص؛ وزیراعظم شہباز شریف کی صدر آصف زرداری سے ملاقات

اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعظم شہباز شریف نے صدر مملکت آصف علی زرداری سے اہم ملاقات کی ہے۔ ایوانِ صدر کے پریس ونگ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ملاقات کی ہے، جس میں انہوں نے صدر مملکت کو بھارتی جارحیت اور پاکستان کی جانب سے آپریشن ’’بنیان مرصوص‘‘ کی …

Read More »

پاک فوج کا وار؛ صرف 5 گھنٹے میں بھارتی غروردفن کردیا؛ دشمن گھٹنے ٹیکنے پر مجبور

اسلام آباد(پاکستان امیج)پاک فوج نے کاری وار کرکے صرف 5 گھنٹوں میں بھارت کا جنگی غرور دفن کردیا اور مختصر ترین وقت میں فیصلہ کن برتری حاصل کرتے ہوئے دشمن کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا۔ پیشہ ورانہ مہارت کا شاہکار: پاکستانی مسلح افواج نے صرف 5 گھنٹوں میں دشمن کو ایسی کاری ضرب لگائی کہ بھارت کا جنگی غرور …

Read More »

“ہم اگلے لیول کے لیے بھی تیار ہیں” پاکستان کا اعلان، دنیا کو بھی خبردار کردیا

اسلام آباد(پاکستان امیج) وزیردفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ ہم اگلے لیول کے لیے بھی تیار ہیں لیکن خدانخواستہ ایٹمی صورتحال بنی تو پھر تماشائی بھی اس کی لپیٹ میں آئیں گے ۔ ایکسپریس کے مطابق اپنے ایک بیان میں خواجہ آصف نے کہا کہ جنگ ہوئی تو پھر اس حملے تک محدود نہیں رہے گی ، دو …

Read More »

بھارت نے پہل کی اب کشیدگی کم کرنی ہے تو اسے ہی پیچھے ہٹنا ہوگا: وزیر اطلاعات

اسلام آباد (پاکستان امیج)وفاقی وزیر اطلاعات عطاتارڑ نے کہاہے کہ بھارت نے ہی پہل کی تھی اور اب کشیدگی کم کرنی ہے تو اسے ہی پیچھے ہٹنا ہوگا ۔ غیر ملکی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عطا تارڑ نے کہا کہ پاکستان ایک ذمہ دار ملک ہے اور پاکستان نے شہری آبادی کو نشانہ نہیں بنایا ہے ، بھارت نے …

Read More »

بھارتی ایس400 سسٹم کو تباہ کرنیوالے جے ایف 17 تھنڈر کی ویڈیو منظرعام پر آگئی

اسلام آباد(پاکستان امیج)آپریشن بُنْيَانٌ مَّرْصُوْص (آہنی دیوار) کے ذریعے پاکستان نے بھارت کو منہ توڑ جواب دیا جس کے انتہائی قابل فخر اور تاریخ ساز مناظر سامنے آگئے۔   بھارتی S-400 سسٹم کو تباہ کرنے کے لیے اڑان بھرنے والے JF-17 تھنڈر کی خصوصی ویڈیو منظرعام پر آگئے، ہائپر سونک میزائل لے جا کر بھارتی S -400 سسٹم کو تباہ …

Read More »

بھارت کو منہ توڑ جواب دیتے ہوئے بے گناہوں کے خون کا بدلہ لے لیا: شہبازشریف

اسلام آبادپاکستان امیج ) وزیراعظم شہباز شریف نے بھارتی حملوں کے نتیجے میں پاکستان کے کامیاب آپریشن پر سیاسی قیادت سے رابطہ کیا اور قوم کو مبارکباد بھی پیش کی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے چیئرمین پی پی بلاول بھٹو زرداری، جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان، بیرسٹر گوہر، خالد مقبول ، حافظ نعیم، …

Read More »