اسلام آباد(پاکستان امیج)مخصوص نشستوں پر نظرثانی کیس میں مسلم لیگ (ن) نے اضافی گزارشات سپریم کورٹ میں جمع کرادیں۔ نجی ٹی وی چینل ’’دنیانیوز‘‘ کے مطابق مسلم لیگ (ن )نے درخواست میں کہا ہے کہ مخصوص نشستوں کے 12جولائی کے فیصلے میں آرٹیکل 187 کااختیار غلط استعمال کیاگیا، آرٹیکل 187کا مکمل انصاف کا اختیار زیرالتواء مقدمات میں استعمال ہو سکتا …
Read More »پاکستان
آئی ایم ایف کی ٹیکس قوانین پر عملدرآمد بڑھانے کیلئے مزید سخت اقدامات کی تجویز
اسلام آباد(پاکستان امیج )عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے ٹیکس بڑھانے کےلیے مزید سخت اقدامات کی تجویز دیدی۔ نجی ٹی وی سما نیوز ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے تجویز دی ہے کہ بجٹ 26-2025 میں پرتعیش اشیا کی فہرست میں مزید اشیا شامل کرکے ٹیکس میں اضافہ کیا جائے۔ پرتعیش اشیا پر سیلز ٹیکس 25 فیصد سے …
Read More »پاکستان ایران دوستی کا نیاباب، بارڈر کھلا رکھنے سے متعلق بڑا فیصلہ
لاہور (پاکستان امیج)پاکستانی زائرین کے لیے بڑی سہولت کا اعلان کردیا گیا، جس کے مطابق پاک ایران بارڈر 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تہران میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور ایران کے وزیر داخلہ اسکندر مومنی کے درمیان ایک اہم اور نتیجہ خیز ملاقات ہوئی جس میں زائرین کے لیے سہولتوں میں اضافے، بارڈر مینجمنٹ، …
Read More »ایٹمی طاقت کا حصول دانشمندانہ فیصلہ تھا’ صدر اور وزیر اعظم کی یومِ تکبیر پر قوم کو مبارکباد
اسلام آباد(پاکستان امیج )صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیر اعظم شہباز شریف نے پاکستان کے ایٹمی دھماکوں کے 27 برس مکمل ہونے پر خصوصی پیغام جاری کرتے ہوئے قوم کو مبارک باد دی ہے۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق بھارت کے ایٹمی دھماکوں کے جواب میں سابق وزیراعظم نوازشریف کے دورِ حکومت میں پاکستان نے 28 مئی 1998 …
Read More »معروف ٹک ٹاکر’تھل کی شہزادی‘ غیرت کے نام پر قتل، ملزم گرفتار
نور پور تھل (پاکستان امیج) ضلع خوشاب کی تحصیل نور پور تھل میں غیرت کے نام پر قتل کی ایک افسوسناک واردات میں معروف ٹک ٹاکر اقراء، جو سوشل میڈیا پر تھل کی شہزادی کے نام سے جانی جاتی تھیں، کو ان کے ہی گھر میں فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا، پولیس نے مقتولہ کے قریبی رشتہ دار …
Read More »لاہور میں بھائی نے سگی بہن کو قتل کر کے خودکشی کا رنگ دیدیا لیکن پھر پکڑا کیسے گیا؟ جانئے
لاہور (پاکستان امیج)شاد باغ کے علاقے میں سگی بہن کو قتل کر کے خود کشی کا ڈرامہ رچانے والے سفاک بھائی کو گرفتار کر لیا گیا۔ تفصیلاتک ے مطابق خودکشی کی اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچی، لاش کو مشکوک جانتے ہوئے شاد باغ پولیس نے اپنی تحویل میں لے لیا۔ایس پی سٹی بلال احمد نے بتایا کہ لاش …
Read More »ملک میں آٹے کی قیمت میں نمایاں کمی
اسلام آباد(پاکستان امیج)ملک میں 20 کلوگرام آٹے کی اوسط قیمت میں ماہانہ اورسالانہ بنیادوں پر کمی ریکارڈکی گئی ہے۔ پاکستان بیوروبرائے شماریات کی جانب سے جاری کردی اعدادوشمارکے مطابق اپریل میں ملک میں 20کلوگرام آٹا کی اوسط قیمت 1642.33روپے ریکارڈ کی گئی جو مارچ کے مقابلہ میں 6.62فیصداورگزشتہ سال اپریل کے مقابلہ میں 31.86فیصدکم ہے۔ رپورٹ کے مطابق مارچ میں …
Read More »کم عمر بہنوں سے زیادتی کا واقعہ، قریبی رشتے دار کے ملوث ہونے کا شبہ
کراچی (پاکستان امیج)کراچی میں دو کم عمر بہنوں کے ساتھ مبینہ زیادتی اور جنسی تشدد کا واقعہ پیش آیا ہے۔ کراچی پولیس کے مطابق دو کم عمر بہنوں کے ساتھ مبینہ زیادتی اور جنسی تشدد کا واقعہ کراچی کے علاقے خواجہ اجمیر نگری پیش آیا۔پولیس کا کہناہے کہ کیمیکل ایگزامن رپورٹ موصول ہونے کے بعد حتمی تصدیق ہوسکے گی جبکہ …
Read More »ملک میں یکم جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
اسلام آباد(پاکستان امیج)ملک میں یکم جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان میں یکم جون 2025 سے پیٹرول کی قیمت کم ہوسکتی ہے، صارفین کو انتہائی ضروری ریلیف فراہم کرنے کے لیے متوقع اقدام کے تحت وفاقی حکومت یکم جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر سکتی ہے۔
Read More »پیٹرولیم لیوی سے 1311 ارب روپے وصولی کا ہدف، عوام کو بڑا دھچکا لگنے کا امکان
اسلام آباد (پاکستان امیج) حکومت کی جانب سے پیٹرولیم لیوی وصولیوں کی صورت میں عوام کو مہنگائی کا بڑا جھٹکا لگائے جانے کا امکان ہے۔ جیو نیوز کے مطابق آئندہ مالی سال کے بجٹ میں عوام کو مہنگائی کا ایک اور بڑا جھٹکا لگنے کا امکان ہے، کیونکہ حکومت نے پیٹرولیم لیوی کی مد میں ریکارڈ اضافی وصولیوں کا منصوبہ …
Read More »
Pakistan Image