پاکستان

ثنا یوسف قتل کیس،ملزم عدالت پیش ، تفتیشی افسر کی استدعا پر فیصلہ سنا دیا گیا

اسلام آباد (پاکستان امیج) ٹک ٹاکر ثنا یوسف کے قتل کیس میں گرفتار ملزم عمرحیات عرف کاکا کو عدالت پیش کردیاگیا ہے اور عدالت نے تفتیشی افسر کی شناخت پریڈ کی درخواست منظور کرتے ہوئے ملزم کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ تفصیل کے مطابق تھانہ سمبل پولیس نے سخت سیکیورٹی میں ثنا یوسف کے قتل کے ملزم عمر …

Read More »

“مجھے خوش رہنا اور دوسروں کو خوش دیکھنا پسند ہے” ثنا یوسف نے ایک اور ویڈیووائرل

اسلام آباد (پاکستان امیج) نوعمر ٹک ٹاک سٹارثنا یوسف کوفیصل آباد سے تعلق رکھنے والے مبینہ ٹک ٹاکر نے دوستی سے انکار پر قتل کردیا جس کے بعد ان کی چترال میں تدفین کردی گئی اور انٹرنیٹ پر تقریباً ہردوسرا شخص اس ناحق قتل پر افسردہ دکھائی دیتاہے، اب ثنا یوسف کی ایک اور ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس نے …

Read More »

نااہلی ریفرنس: عمر ایوب کو وکیل مقرر کرنے کی مہلت

اسلام آباد(پاکستان امیج)الیکشن کمیشن نے نااہلی ریفرنس میں قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کو وکیل مقرر کرنے کی مہلت دیدی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق عمر ایوب کیخلاف نااہلی ریفرنس کی سماعت چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں پانچ رکنی کمیشن نے کی، سماعت کے موقع پر عمر ایوب روسٹرم پر آئے اور بتایا کہ …

Read More »

“ثنا یوسف کا “قاتل رینٹ پر فارچونر گاڑی لے کر فیصل آباد سے اسلام آباد آیا، خود کو لینڈ لارڈ کا بیٹا بتاتا اور گاڑی کا۔ ۔ ۔” تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد (پاکستان امیج) نوعمر ٹک ٹاکر ثنا یوسف کا قاتل پولیس نے فیصل آباد سے گرفتار کیا ہے جسے اسلام آباد میں منتقل کیاگیا اور وہ بھی ایک ٹک ٹاکر بتایاجارہاہے ، اب اس بارے میں صحافی رضوان غلزئی نے بھی تفصیلات شیئر کی ہیں۔ ایکس (ٹوئٹر) پر صحافی نے لکھا کہ “ٹک ٹاکر ثنا یوسف کا مبینہ قاتل …

Read More »

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، فتنہ الہندوستان کے 14 خوارج ہلاک

راولپنڈی(پاکستان امیج)سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں آپریشن کے دوران فتنہ الہندوستان کے 14 خوارج کو ہلاک کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے ضلع دتہ خیل میں آپریشن بھارتی پراکسی سے تعلق رکھنے والے خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر کیا گیا۔ آئی ایس پی آر …

Read More »

“ثنا یوسف کا قتل، مختلف شہروں میں 11چھاپے، 37لوگوں سے تفتیش، گرفتار ملزم پہلے بھی ملاقات کی کوشش کرچکا: پولیس

اسلام آباد (پاکستان امیج) ٹک ٹاکر ثنا یوسف کی اپنے آبائی علاقے چترال میں تدفین کردی گئی ہے جبکہ مرکزی ملزم بھی پولیس کی تحویل میں آچکا ہے ، اب انکشاف ہوا ہے کہ پولیس نے مختلف شہروں میں 11چھاپے مارے تھے ۔ آئی جی اسلام آباد علی ناصر رضوی نے بتایاکہ ثنایوسف قتل کیس میں 37لوگوں سے تفتیش کی …

Read More »

ملک بھر میں موسلادھار بارش، آندھی اور ژالہ باری کا امکان،الرٹ جاری

اسلام آباد(پاکستان امیج)محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ آئندہ چند روز کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسلادھار بارش، آندھی اور ژالہ باری کا امکان ہے، جس سے فصلوں اور سولر پینلز کو نقصان پہنچنے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت راولپنڈی، مری، گلیات، اٹک اور جہلم میں آندھی، گرج چمک کے ساتھ …

Read More »

قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس آج طلب، بجٹ اہداف کی منظوری دی جائے گی

اسلام آباد(پاکستان امیج) قومی اقتصادی کونسل کا اہم اجلاس آج طلب کر لیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس پی ایم ہاؤس میں سہ پہر 3 بجے ہوگا جس میں وفاق کے ساتھ صوبائی حکومتوں کے نمائندے شریک ہوں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں آئندہ …

Read More »

سٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم، پہلی بار ایک لاکھ 21 ہزار پوائنٹس کی حد عبور

کراچی(قدرت روزنامہ)پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس پہلی بار ایک لاکھ 21 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بھی کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں تیزی دیکھنے میں آئی ہے، 600 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک …

Read More »

ملیر جیل سے کوئی خطرناک یا غیر ملکی مجرم نہیں بھاگا، قیدیوں کو بیرک سے نکالنا غلط تھا، مراد شاہ

کراچی (پاکستان امیج )وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ ملیر جیل سے قیدیوں کے فرار جیسے واقعات باعث تشویش ہیں، زلزلے کی وجہ سے قیدیوں کو بیرک سے نکالنا غلط تھا، ملیر جیل سے 216 قیدی فرار ہوئے، کچھ کو گرفتار بھی کرلیا گیا ہے، ذمہ داران کیخلاف کارروائی ہوگی۔ کراچی میں منعقد ہ ایک تقریب …

Read More »